Ashfaq Ahmed

2.9K posts

Ashfaq Ahmed banner
Ashfaq Ahmed

Ashfaq Ahmed

@ashfaq178

intelligence//security// currant affairs//diplomacy and political observer.proud 🇵🇰 Pakistani.

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2011
1.3K Takip Edilen360 Takipçiler
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@RoymukhtarRoy All private hispitals in Rawalpindi islamabad and Resturants even in food market getting cash payments only
English
0
0
0
3
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
اسلام آباد سے پشاور روڈ پہ ملنگ جان نام کا ایک ریسٹورنٹ ہے ان کی روزانہ کی سیل پچاس لاکھ سے زیادہ ہے اور یہاں کارڈ مشین کی سہولت نہیں ہے جو حکومت ، دارالحکومت کے آس پاس کے علاقے کو ٹیکس نیٹ میں نہیں لا سکتی وہ جنوبی پنجاب ، بلوچستان ، اندرون سندھ اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں پہ کیسی اپنی رٹ قائم کر سکتی ہے ؟؟ #پاکستان
اردو
41
192
910
31.2K
Danyal Chaudhry
Danyal Chaudhry@DanyalChaudhary·
آنے والے دنوں میں عوام کو بجلی کی قیمتوں میں واضح اور نماياں ریلیف ملنے جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں عوام سے کیے گئے ہر وعدے کی تکمیل کے لیے دن رات عملی اقدامات کر رہی ہے۔ مہنگائی میں کمی، عوامی ریلیف اور ملکی معیشت کی بہتری ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ #PMLN
اردو
46
16
102
3.7K
Tactical Tribune
Tactical Tribune@TacticalTribun·
🔺🇵🇰🇮🇷❌🇮🇱: Pakistan provided its own bases for Iranian aircraft to stay, to save them from Israeli strikes, reports.
Tactical Tribune tweet mediaTactical Tribune tweet media
English
24
75
807
15.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ آج کی خبر ہے آپ یہ دیکھیں جہاں مراعات کی بات آتی سب جماعتیں ایک ہو جاتی ہے بلیو پاسپورٹ اب اراکین اسمبلی کے اہل خانہ کو بھی ملے گا تیس بزنس کلاس ٹکٹ پہلے مفت ہیں بلیو پاسپورٹ پر دنیا کے اکثر ممالک کے ویزے بھی نہی لگوانے پڑتے ہیں اس کے بعد پاکستان کا گرین پاسپورٹ دنیا کے آخری چار برے ترین پاسپورٹ میں شامل ہو ان حکمرانوں کی بلا سے اشرافیہ سب لوٹ رہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
80
955
1.5K
26.2K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا میں پاکستان واحد ملک جہاں حکومت صرف بجلی اور گیس مہنگا ترین بیچ کر حکومت چلا رہی ہے کوئی بھی خسارہ ہو جائے قرضوں کی قسط دینی کچھ بھی ہو پہلا فارمولا یہی ہوتا لیوی بڑھا دو بجلی کے بل پر کوئی نیا ٹیکس لگا دو عوام کا کچومر نکال کر رکھ دیا ہے اور دعوی یہ کہ ہم تجربہ کار ہیں ہم خوشحالی لا رہے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
36
405
681
6.5K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@chsandhilaa Ar awam khtm ho jye gye indirect texes dy dy kr on electricity,petrol, gas and other households commodities
English
0
0
0
11
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ کمپنی دس سال چل گئی تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجائیں
اردو
765
172
968
93.7K
Hamid Mir حامد میر
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
اردو
136
1.5K
6K
158.3K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@RShahzaddk Your abslutely right how much point how they decide in two hours time wuthiut discuss and critical analysis bureaucracy making them fool
English
0
0
0
3
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب کابینہ کا آج اجلاس تھا اور اس میں 135 ایجنڈا آیٹم تھے کچھ انتہائی اہم تھے 120 منٹ کا اجلاس تھا اور سب کے سب آئٹم منظور کیے گے جمہوریت میں کابینہ اجلاس اس میں ڈسکشن کافی اہم ہوتی ہے اسی اجلاس میں شوگر ڈی ریگولایزیشن اور اس کے فریم ورک کی منظوری ہوئی مگر ایسے ایجنڈا آئٹم پر کابینہ کو صرف 53 سیکنڈ کا وقت ملا تو ایک منٹ سے کم وقت پر ایجنڈے کی سمری پڑھنا اسے سمجھنا بحث کرنا کیسے ممکن ہے ؟ یہ پنجاب کی تیرہ کروڑ لوگوں کی زندگیوں سے متعلق فیصلے ہیں کچھ تو دھیان کرو
اردو
22
185
686
18.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کیا یہ بھی نشے پر لگ گیا ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
153
132
535
9.6K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@naddiyyaathar Ab ye drama krny ke zrorat nhe gas, oetrol, elelctricity sab he ponch se bhr kr dia
0
0
0
65
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
یہ 35 روپے کی کمی کیا ہوتا ہے؟ سیدھا سیدھا 135 کی کمی لکھیں۔ مجھے تو خیر 200 روپے کم چاہیے۔ ویسے جو یہ میڈیا متوقع کی خبر دیتا ہے ہوتا اس سے الٹ ہی ہے۔
ندیّا اطہر tweet media
اردو
68
157
682
23.7K
چوہدری شاہد محمود
شوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی،حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کو کسی صورت اجازت نہیں دینی چاہیے۔ پچھلی بار اجازت دی تھی اور پھر بعد میں اپنے لئے مہنگی چینی امپورٹ کرنا پڑی تھی۔
اردو
65
283
782
8.5K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@RShahzaddk شہزاد بھائی ایف بی ار جو ہے وہ اپنا کام نہیں کر رہا ان کے ناک کے نیچے اسلام اباد کے اندر اے ٹی ایم سے جو ہے نا لوگ کیش نہیں دے رہے نہ ہوٹلز کے اندر نہ ہاسپٹلز پرائیویٹ کے اندر اور نہ ہی بزنس مین سارے اینڈ ریٹرن ایک بل لیتے ہیں جس میں ٹیکس ہوتا ہی نہیں ہے .
اردو
0
1
3
121
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ جو منہ پھاڑ کر کہتے ہیں کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ان حکمرانوں سے پوچھیں کہ پھر پاکستان کی آمدنی کا ذریعہ کیا ہے؟ یہ پڑھ لیجیے، سنبھال لیجیے، کام آئے گا۔ پاکستان کی 2025 میں آمدنی اٹھارہ ہزار ارب ہے اور تخمینہ انیس ارب ہے۔ اس میں چودہ ارب کے قریب انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ پانچ ہزار ارب کے قریب نان ٹیکس ریونیو ہے جس میں پیٹرولیم لیوی، بینکوں کے منافع، پاسپورٹ اور دیگر مد میں فیس شامل ہے۔ پاکستان کی آمدنی کا 73 فیصد ٹیکس سے آ رہا ہے مگر ان ڈائریکٹ ٹیکس اور سیلری کلاس کا ٹیکس ہے۔ 27 فیصد لیوی، بینکوں کا منافع، رائلٹی اور فیس وغیرہ ہے۔ معدنیات سے پاکستان صرف دو فیصد کماتا ہے۔ سو اس ملک میں جتنی بھی آمدنی ہے وہ ٹیکس کی وجہ سے ہے جو عام لوگ دیتے ہیں۔ پاکستان کے تمام ریٹیل بزنس صرف 25 ارب ٹیکس دیتے ہیں۔ ٹیکس ہمارا حکمران ایلیٹ طبقہ نہیں دیتا۔
اردو
64
747
1.6K
30.5K
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو لیکن سچ سچ بتائیں کیا آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی اور مہنگائی کنٹرول سے مطمئن ہیں؟ 🤔
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
1.6K
65
488
45.7K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@JunaidKalson In karachi tge standard if construction is poor and even some time bridges collapsed befor the inaguration
English
1
0
3
135
Junaid Iqbal | جُنید اقبال 🪔
02 صوبے 02 کہانیاں 🫣 1. کریم آباد Underpass پروجیکٹ، کراچی 1.08 کلومیٹر طویل یہ انڈر پاس سندھ حکومت کے ماتحت محکمہ KDA نے صرف 3.8 بلین روپے - (تقریباً 03 ارب 80 کروڑ روپے) کی انتہائی کم قیمت میں مکمل کیا۔ مذکورہ پروجیکٹ 03 سال کی قلیل مدت میں مکمل ہوا جو کہ تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے ایک رکارڈ ہے۔ 2. معرکۂ حق، کچہری چوک Interchange پروجیکٹ، راولپنڈی یہ Signal Free ٹریفک انٹرچینج 03 Underpasses 02 Flyovers 02 Pedestrian (Steel Bridges) پر مشتمل ہے جسے 06 ماہ کی طویل ترین مدت میں پنجاب حکومت کے محکمہ Communication & Works نے 19 بلین روپے - (تقریباً 19 ارب روپے) کی انتہائی مہنگی قیمت میں مکمل کیا۔
اردو
4
9
16
3.6K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@ia_rajpoot All capital business are tax thief hotels in food markets are giving hand nade bill all private hospitals getting cash not getting Atm FBR is white elephant
English
0
0
0
71
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
وفاقی دارالحکومت کے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کی معروف تہذیب بیکری کو مبینہ طور پر سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی اور غیر دستاویزی لین دین کے خلاف جاری ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ایف بی آر حکام نے بیکری کے آؤٹ لیٹ کا معائنہ کیا جہاں غیر تصدیق شدہ رسیدیں اور ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم میں خامیاں پائی گئیں۔ اس چھاپہ مار کارروائی کا بنیادی مقصد کھانے پینے کے شعبے میں مالی شفافیت کو یقینی بنانا اور ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے ڈیجیٹل نظام کو مستحکم کرنا ہے۔ اسلام آباد کے بڑے تجارتی مراکز میں اس حالیہ سختی نے کاروباری حلقوں اور شہریوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ حکومت ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ضابطہ جاتی اقدامات میں مزید تیزی لا رہی ہے تاکہ معاشی نظام میں بہتری لائی جا سکے۔ذرائع
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
22
49
219
18.1K
Amanullah Kanrani
Amanullah Kanrani@amankanrani1·
گذشتہ دنوں سوئ ڈیرہ بگٹی کے 3 سگے بھائ قبائلی رہنماؤں جو وڈیرہ خان محمد کلپر بُگٹی مرحوم کے فرزند تھے پنجاب کے CTD فورس نے دھوکے سے رحیم یار خان بُلاکر بے گناہ قتل کردیا پنجاب پولیس و حکومت کو معلوم ھونا چاہئیے وڈیرہ خان محمد کلپر بُگٹی مرحوم سوئ ڈیرہ بُگٹی میں پاکستان کی پھچان تھے سوئ گیس کی دریافت میں مدد اور اس کی تحفظ جہاں نواب محمد اکبر خان بُگٹی شہید اور ان کے خاندان نے کی وہاں وڈیرہ خان محمد خان کلپر اور اس کا خاندان انکا دست و بازو تھے اور انکی قومی خدمات قابل تحسین رہے ہیں وڈیرہ خان محمد کلپر اور ان کے خاندان کو سوئ میں پی پی ایل نے سرکاری طور پر ان کو نواب بگٹی کے بعد وی آئ پی 2 کا درجہ دے رکھا ہے ایسے زیرک ملک دوست معزز قبائلی رہنما کے تین بیٹوں کو بے دردری سے شہید کرنا شدید قابل مذمت و افسوسناک سانحہ ہے وہاں یہ قبائل پر نہیں پاکستان پر حملہ ہے وڈیرہ خان محمد کلپر نے پاکستان اور اس کے جھنڈے تلے بڑی آزمائشوں سے اس کو سربلند رکھا مگر اس کے ساتھ ایک سرکاری ادارے کا یہ رویہ ریاست و عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا دانستہ حربہ ہے جس سے سوئ سمیت ڈیرہ بُگٹی قبائل میں بے حد اضطراب پایا جاتا ہے اس لئے ھم جناب فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفس فورس و چیف آف آرمی سٹاف حافظ سید عاصم منیر صاحب،حکومت بلوچستان سمیت وفاقی وزیر داخلہ جناب مُحسن نقوی سے خصوصی توجہ و دادرسی کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ صوبائ حکومت پنجاب و وفاقی حکومت میں خاندانی اثرات کے باعث سی ٹی ڈی کے خلاف کاروائی ممکن نظر نہیں آتی اس لئے غیر جانبدار اداروں کو اس گھناؤنے جُرم کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے موثر اقدام اُٹھانا چاہئیے تاکہ پسماندگان کو تسلی و تشفی ھوسکے اور ان کے خون ناحق کا قانونی ازالہ ہوسکے ملک کی گیس کی پیداواری کے علاقے میں عوام کی تشویش کو تشفی میں بدلا جا سکے
Amanullah Kanrani tweet mediaAmanullah Kanrani tweet mediaAmanullah Kanrani tweet mediaAmanullah Kanrani tweet media
اردو
8
14
43
12.8K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 1066 زخم آئے ہیں کلہاڑی سے ڈنڈوں سے سگریٹ سے جلا کر تشدد کیا گیا ہے ان جاہل محسودوں کی خواتین نے ساتھ کر گھر پر دھاوا بولا ہے ویڈیوز تمام ریکارڈ موجود ہیں عوام اب پنجاب حکومت کو سی سی ڈی کو دیکھ رہی ہے میڈیا کے اللے تللے سب خاموش 🖐🖐
Kippsam Malik@KeepsamM

پنڈی میں ایک پنجابی کا پیسہ دوسرے صوبے سے آئے وزیرستانی پختون نے دینا تھا واپسی کے مطالبے پر پنجابی نے قتل کر دیا جواباً قانونی کروائی کے بجائے اُس پنجابی کو باقی جاہلوں نے قتل کر کے گلیوں میں گھسیٹا اور قاتل کو وزیرستان فرار کروا دیا اس کے اہلخانہ اب گرفتار ہیں جس پر دوسرے صوبوں سے آئے کاروبار پر قابض وزیرستانی سراپا احتجاج ہیں پنجاب کا پنجابی بلوچستان جا کر کاروبار نہیں کرسکتا لاشیں آتی ہیں کشمیر جا کر زمین نہیں خرید سکتا پختونخواہ جا کر کاروبار کرے گا تو بھگا دیا جائے گا پنجاب کے کاروبار پر اس قابض محسودی مافیا کو نکال کر مقامی لوگوں کو کاروبار کے مواقع فراہم کریں جنگلی پن پنجاب میں ہرگز نہیں چلنا چائیے اس قاتل کو گھسیٹ کر لائیں تاکہ قانون اپنا راستہ لے سکے

اردو
21
282
528
14.9K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@zahidjan22 Zror ha ke apny jagry waziristan ma chore kr ayen ar aman se rhyen ar dosro ko be rhnh den geo ar jeny do
Čeština
0
0
0
34
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
راولپنڈی: ادھار کے تنازعے پر دو افراد قتل، خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں غم و غصہ راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ احتجاج سے اجمل وزیر کا خطاب
اردو
207
118
452
151.1K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@ashfaq178·
@_TaNoLii Tanoli sb ab provincial movement van to nhe ho skty ya ek suby ka bnda dosry suby na visa ky kr jye
HT
0
0
0
83
TaNoLi عادی
TaNoLi عادی@_TaNoLii·
اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی بھی صوبے کے لوگوں کی دوسرے صوبے میں نقل مکانی اس صوبے کے ساتھ زیادتی ہے اور سب سے زیادہ زیادتی پختونخوا کر رہا جسکی آبادی کی اکثریت پنجاب اور سندھ میں آباد ہے این ایف سی ایوارڈ سے حصہ پورا لیتے ہیں سمگلنگ منشیات فروشی، سود و ہنڈی۔و حوالہ سے الگ واٹ لگاتے
اردو
35
239
687
11.4K