Sabitlenmiş Tweet
Samia Ashfaq
13.6K posts


جب دل کرے"اِٹ کتے دا وٙیر"
جب دل کرے "ہم نوالہ ہم پیالہ"
واہ ری جمہوریت
"صدقے تمہارے"
نوٹ:یہاں صدقےکو "فٹے منہ" سمجھ کر محسوس کیا جائے👎😂
Ammar Masood@ammarmasood3
تجدید میثاق جمہوریت
اردو

غریب عورت کے نام کو Tanveer
سے Anveer
بنا دیا اور چھ مہینے کی محنت کے بعد چیک کیش کرنے سے روک دیا گیا کہ نام ٹھیک نہیں تاکہ اگلے چھ مہینے مزید لگ جائیں غریب تک اس کا حق پہنچنے کے لئیے 👎
#FreeImranKhan #SavePakistan@sadiakayan
غریب عورت کی بیت المال نے مالی مدد کی تو چیک کیش کروانے کےلئے اسے بنک اکاونٹ کھلواناپڑا۔بچاری انپڑھ عورت نےسٹاف کو شناختی کارڈ دیااور معلومات جمع کروائیں۔کارڈ بن کر آیا تو اس پر نام غلط لکھا تھا۔ جاہل سٹاف نے الزام خاتون کو دیتے ہوئے گھر بھیج دیا۔ یہ ہے حبیب بنک لمیٹڈ👇🏽 @HBLPak
اردو
Samia Ashfaq retweetledi

@B_N012 حسنِ ملکوتی جو ہو دید کا یارا بھی ہو
عشق ہو وجدان ہو دل کا اکتارا بھی ہو
#وجدان
#فروغ_سخن
اردو

#السلام_عليكم
تم کو کس دنیا پر فخر ہے؟
جس کا ’’بہترین مشروب‘‘’’مکھی کا تھوک‘‘ (شہد) ہے
اور’’ بہترین لباس‘‘’’کیڑے کا تھوک ‘‘(ریشم )ہے ۔
اس دنیا سے کیا لینا؟
جس کے ’’حلال‘‘ میں ’’حساب‘‘ اور ’’حرام ‘‘ میں ’’عذاب‘‘ہے۔
#RSH

اردو
Samia Ashfaq retweetledi

@ashfaq_samia صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
🌹محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کو وردے زباں کرلوں 🌹💚🌹

اردو

@sadiakayan 😂😂
ان سب کا روٹ ایک ہی ہے الطاف و نواز
پہلے لندن پھر جے شری رام ہندوستان سدھارتے ہیں
اردو
Samia Ashfaq retweetledi

Surat No 39 : سورة الزمر - Ayat No 53
تم فرماؤ اے میرے وہ بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے ،
السلام عليكم
صبح بخیر
#Team_Defenders
@FollowersOfPBUH
@Defenders_Of_PK
اردو






