Asim Rajpoot Kashmiri
2.8K posts

Asim Rajpoot Kashmiri
@asim0o
M.phil Scholar I confess that the holy prophet (peace and blessings of ALLAH be upon him) is the last prophet of Allah M.phil (Zoology)





Telenor is discrimiIf Telenor says its offers don’t apply to Azad Kashmir,that’s clear discrimination.Why operate there then? People of AJK deserve equal treatment.If not,there should be serious calls to boycott Telenor and discontinue its services in the region @telenorpakistan





سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅 صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔

کبھی کسی لیڈر کو آنسو گیس کے شیل کھاتے ہوئے دیکھا؟ کبھی کسی لیڈر کے بچوں کو کسی احتجاج میں گولیوں کا سامنا کرتے دیکھا؟ کبھی انقلاب کے لیے صبح شام وی لاگ بناتے یوٹیوبرز کے بیٹے بیٹیوں کو سڑکوں پر نکلتے دیکھا؟ یہ لیڈر اور یہ یوٹیوبر انقلاب کے نام پر آپ کو بس عام لوگوں کو الو بناتے ہیں، یہ ان کا کاروبار ہے، یہ ان کا دھندہ ہے۔۔۔ ان کے مفادات کے لیے استعمال ہونے کی بجائے اپنے اقتدار اور عوام کے راج کی جدوجہد کریں۔ عوام راج تحریک میں شامل ہونے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیجئے۔














