Ahmad Sultan
950 posts

Ahmad Sultan retweetledi

@Kasim_Khan_1999 Ask your father next time about the fake cases of @RanaSanaullahPK @betterpakistan @SKhaqanAbbasi @MiftahIsmail @CMShehbaz @HamzaSS @MaryamNSharif @Mian_JavedLatif and many others PML N leadership when he was the selected PM.
English

Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
English

@Naseem_khera ہمارے یہاں آبادکاروں(جانگلی) کی زبان میں یہ نام بولے جاتے تھے
اردو


انا للہ و انا الیہ راجعون
والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔
احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو

@ashfaqsasrana میرا بھی نام نکال دیں۔ کیونکہ میں مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی بھی ہوں۔ ایران نے کب پاکستان کا ساتھ دیا اور کتنے ایرانی پاک بھارت جنگ میں پاکستان آئے۔ بکاؤ میڈیا۔مولوی۔سیاست نہیں چلے گی ۔
اردو

@AzharKhan بلھے شاہ کے دور میں وہابی اور دیوبندی مسالک موجود ہی نہیں تھے۔
اردو

@JavedHashmiJH لیکن اگر آپ اس کے باوجود پاکستان کے فوجیوں کو زندہ جلا دیں گے اسے مسلکی رنگ دیں گے تو پھر آپ کی وفاداری پاکستان نہیں ایران کے ساتھ ہے۔ اور اتنے دلیر ہیں تو اسرائیل جائیں لڑیں کس نے روکا ہے !2/2
اردو

@JavedHashmiJH پاکستان پر چلنے والے میزائل ایران نے نہیں ہم نے خود روکے تھے۔
ایران کے سپریم لیڈر کو مارا گیا۔ نہ پاکستان نے مارا نہ بمباری کی نہ اس کی حمایت کی بلکہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں ایک تھا جس نے مذمت کی۔ آرمی چیف نے پھر بھی آپ کو بھرپور اعتماد میں لیا۔1/2
اردو

ایرانی وزیر خارجہ نے اردو میں ٹوئٹ کرکے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کیوں کہ موجودہ حکومت شاندار کردار ادا کررہی ہے
Seyed Abbas Araghchi@araghchi
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں، میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
اردو

@RashidNasrulah Where is public transportation in Faisalabad, only 2 routes
English

شکریہ۔ میں اکثر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتا ہوں۔ حالیہ پیٹرول بحران میں زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ کو استعمال کرنا چاہئے۔🙏🏻
Dr Ayesha javed (MPA)@Ayesha89789Dr
پیٹرول بحران میں حکومتی وزیر راشد نصراللہ کا پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا، دوسرے شہریوں کیلئے مثال ہے۔ آپ بھی پیٹرول کی بچت کریں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔ شاباش راشد نصراللہ
اردو

@ASNsharif تقابل ہے ہی نہیں دور تک
کہاں اکبر بادشاہ (مریم) اور کہاں دینہ موچی (سہیل)
اردو
















