Atiq ur Rehman

37.9K posts

Atiq ur Rehman banner
Atiq ur Rehman

Atiq ur Rehman

@atiq7867

Pmln voter

لاہور, پاکستان Katılım Şubat 2018
24.1K Takip Edilen25.2K Takipçiler
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
عزیز دوستو میں بھی آج آپ سے ریچ ختم ہونے کی شکایت کر رھا ہوں۔ یہ سب دو تین دن کے اندر ہوا ھے ۔ آپ کوئی مناسب کمنٹ کر کے اس سلسلے میں میری مدد کر سکتے ہیں۔ Need your help, please
اردو
514
340
1.2K
19.1K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اکاؤنٹ شیڈو بین ہے ایک ایک کومنٹ کی درخواست ہے شکریہ دعا دے دیجیے گا
اردو
160
32
310
6.1K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مشعال کی طبیعت کچھ دنوں سے خراب ھے ،احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے۔جزاک اللہ خیر
اردو
215
38
678
13.2K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے ❤️ السلام علیکم صبح بخیر
Irfan Akbar tweet media
اردو
218
130
1K
5.5K
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
میرا اکاؤنٹ رپورٹ ہو رہا محب وطن پاکستانی کمنٹ کرتے جائیں اور لائک مجھے اپ سب کی سپورٹ چاہیے پاکستان زندہ باد
رانی زہرہ tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
65
33
109
1.6K
چوہدری شاہد محمود
لگتا ھے اکاؤنٹ کو بہت زیادہ رپورٹ کیا جا رہا ھے۔ مجھے صبح سے خود اپنی پوسٹ شو نہیں ہو رہی۔ صرف وہی پوسٹ شو ہو رہی ہیں۔ جنکو آرٹی کیا ھے۔۔ جن دوستوں کو میری پوسٹ شو ہو وہ پلیز لائک، آرٹی کمنٹ ضرور کر دے۔ شکریہ۔
اردو
132
253
668
6.5K
Atiq ur Rehman retweetledi
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
پاکستان کے عوام آئی پی پیز کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں کیونکہ ستمبر میں انکے کنٹریکٹ ختم ہو رہے ہیں اگر آپ لوگوں نے اپنی جدوجہد جاری رکھی تو حکومت انکے کنٹریکٹ ختم کرنے پر مجبور ہو جائے گی اور عوام اس منظم ڈاکے سے بچ سکتے ہیں تو پھر تمام پاکستانیوں سے درخواست اواز بلند کرتے رہیں
اردو
10
182
331
2.5K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
Money or Health? Choose one
English
95
4
64
3.6K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💞
Amina Nur tweet media
اردو
100
11
35
2.5K
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
میری والدہ کے بعد میری پرورش کرنے والی میری بڑی بہن کو پیرا لائز اٹیک ہوا ہے فوری ٹریٹمنٹ کروا لیا ہے سٹی اسکین کی رپورٹ کا انتظار ہے کوئی کلاٹ ہوا تو فوری آپریشن ہوگا۔ آپ سب احباب کی خصوصی خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے میرا کل سرمایہ صحتیاب ہو کر گھر لوٹے 🤲 (علی چوہدری)
اردو
313
96
803
18.7K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اکاؤنٹ شیڈو بین ہے ایک ایک کومنٹ کی درخواست ہے شکریہ
اردو
285
74
361
6.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
28 فروری کو ایران جنگ شروع ہوئی دو مہینے میں کیا صرف پیٹرول کی قیمت ہی بڑھی یا باقی گروسری وغیرہ پر بھی فرق پڑا ہے ؟
اردو
51
24
209
6.5K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
جذباتی ہوئے بغیر سوچ سمجھ کر جواب دیجئے پاکستان کا دوست ایران ہے یا امریکہ؟
اردو
920
36
408
42.3K
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
1. Yes 2. No
Wahab Khan tweet media
English
1.1K
437
2.3K
32.4K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اے اللہ ! جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے لیے خوشیوں کا ایک ایسا سفر شروع کر دے جو کبھی ختم نہ ہو ہر دکھ کو اس کی زندگی سے نکال دے اور اسے سکون عطا فرما آمین، یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر
Irfan Akbar tweet media
اردو
183
93
385
3.1K
چوہدری شاہد محمود
قوم یوتھ کہتی ھے خان آج بھی پاپولر ھے۔ عوام اسکی رہائی چاہتی ھے۔ جبکہ احتجاج اور جلسوں میں لوگ بلکل نہیں آتے۔ چلیں آج ایک پول کر لیتے ہیں، آپ لوگ پوری ایمانداری سے جواب دینا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کپتان رہا ہو جائے؟؟
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
678
103
530
18K
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@mangoRYK·
پاکستان کے خوبصورت ترین شہر کا نام بتائیں
Muhammad Bilal tweet media
اردو
44
10
82
2.6K
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
میرے والد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَا اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن دوستوں سے دعاؤں کی درخواست
اردو
288
74
784
25.9K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اے اللہ ! ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے آمین، یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر
Irfan Akbar tweet media
اردو
102
64
220
2.9K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
چلئیے آپکا امتحان لیتے ہیں اس معروف شخصیت کا نام بتائیں ؟؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
199
41
281
6.3K