Malik Muhammad Awan

15K posts

Malik Muhammad Awan

Malik Muhammad Awan

@awan_77777

Katılım Ocak 2024
7.1K Takip Edilen7.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Malik Muhammad Awan
Malik Muhammad Awan@awan_77777·
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام مکر و فنِ خواجگی کاش سمجھتا غلام شرعِ ملوکانہ میں جدّتِ احکام دیکھ صور کا غوغا حلال، حشر کی لذّت حرام اے کے غلامی سے ہے روح تیری مضمحل سینۂ بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام یہ شعر علامہ اقبال کی شاعری سے ایک خوبصورت پیغام ہے جو انسانی ذات کی آزادی اور خودی کی اہمیت پر غور کرتا ہے۔ معانی: مکر و فنِ خواجگی: آقاؤں کا مکر اور فریب۔ کاش: خدا کرے ایسا ہوتا۔ شرع ملوکانہ: بادشاہت کے قوانین، بادشاہت کا مذہب۔ جدّتِ احکام: نیا پن۔ صور کا غوغا: شور۔ حلال: جائز مذہبی طور پر۔ حرام: ناجائز مذہبی طور پر۔ یہ شعر ہمیں آزادی کی قیمت سمجھانے کی کوشش کرتا ہے۔ موت کی طرح غلامی بھی ایک سخت حقیقت ہے، جو طبعی ہوتی ہے۔ ایک طرف آدمی کی روح جسم سے نکل جاتی ہے، لیکن دوسری طرف اس کی روح کو اس کے آقا کی مرضی میں رہنا پڑتا ہے۔ غلامی سے آزادی کی خواہش اول تو غلام میں پیدا نہیں ہوتی، لیکن اگر ہو بھی جائے تو وہ مر جاتی ہے یا خام رہتی ہے۔ اس کے آقا اپنے مکر و فن اور حیلے سے اسے غلامی کے چکر سے نکلنے نہیں دیتے۔ یہ شعر ہمیں انسانی خودی کی اہمیت کو یاد دلاتا ہے کہ آپ کی روح کو آپ کے آقا کی مرضی میں نہیں رہنا چاہئے، بلکہ آپ کو خودی کی راہوں پر چلنا چاہئے۔
اردو
48
4
40
989
Malik Muhammad Awan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025) 2/2
اردو
673
18.8K
37.3K
665.4K
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 1/n “Remember, this is a struggle for Pakistan's survival and true freedom!” - Captain of all captains, Imran Khan #حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI tweet media
English
30
528
1.2K
43.1K
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
10-05-2024| جنرل شریف DGISPR کی پریس کانفرنس نفرت، حقارت اور سیاست سے بھرپور تھی،محکمانہ کارروائی کی جائے، تحریک انصاف کا مطالبہ|قوم نے ایک بار پھر نو مئی کو نکل کر نفرت کا بیانیہ دفن کر دیا۔ #May9th_FalseFlag #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اردو
18
208
451
10.6K
Malik Muhammad Awan retweetledi
Mian Aslam Iqbal
Mian Aslam Iqbal@MMAslamIqbal·
امانت میں خیانت کر کے ایک خدمت والی کرسی بہت ہی تنگ زہنیت والے افراد کو سونپ دی گئی ہے۔ فارم 47 والی جعلی وزیراعلی کی پنجاب پولیس نے کل ایک مرتبہ پھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے میرے حلقے کے سیاسی کارکنان میاں نعیم اور مفتی اشفاق صاحب اور دیگر ورکرز کے گھر پر ریڈ کی ، جوان عورتوں اور بچیوں کو حراساں کیا ، قیمتی سامان لوٹا گھروں کی حفاظت کے لیے لگائے گئے کیمرے بھی اتار لیے گئے اور انکو دھمکایا کہ اگر گھر خالی نہ کیے تو معصوم گھریلو خواتین اور بچیوں کو گرفتار کر لیں گے۔ بے شرمی کی انتہا ہے کہ ایک عورت ہونے کے باوجود تھیف منسٹر کو خواتین کی حرمت کا احساس نہیں۔ محترمہ کی فسطائیت ثابت کر رہی ہے کہ یہ ماڈل ٹاون میں عورتوں کو سیدھی گولیاں مروانے والے چچا کی ہی بھتیجی ہیں ۔
اردو
47
1.4K
3.3K
60.3K
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Despite court orders, the Adiala jail authorities, in contempt of court, have repeatedly refused medical care for illegally incarcerated Imran Khan. Why does General Asim Munir’s military backed, illegitimate regime repeatedly refuse Imran Khan’s legal & constitutional right to medical attention? Why won’t the regime allow blood work & other medical tests to be done? What is the regime so afraid of? What is the regime HIDING? #ReleaseImranKhan
PTI tweet mediaPTI tweet media
English
115
1.4K
2.9K
1.1M
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اوكاڑہ: تحریک انصاف فیاض قاسم وٹو کے چھوٹے بھائی محمد بن قاسم وٹو کا قیدی نمبر 804 سے محبت کرنا جرم بن گیا، کل 9 مئی کی پرامن ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں رات چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر سے اغوا کیا اور اب ڈی سی اوكاڑہ نے ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا، کیا اب اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آئین اور قانون نام کا بھی نہیں رہا؟! #LawlessPakistan #معافی_آپ_مانگیں
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
15
542
1.3K
18.7K
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ❤️ #JumatBerkah
اردو
4
4
17
1.2K
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
قوم کے لیے آج کی یاد دہانی: سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کو احاطہ عدالت سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا #نو_مئی_یوم_فسطائیت
PTI tweet media
اردو
72
3.6K
8.9K
77.2K
Malik Muhammad Awan retweetledi
بابا جی
بابا جی@BabaG777·
کائنات عشق کی بدولت تخلیق کی گئی۔ عشق اوّل ہے، عشق آخر ہے، عشق نور ہے، عشق زندگی کا حاصل ہے، عشق حیاتِ جاودانی ہے، عشق انسان کو مکمل کرتا ہے۔ عشق نورِ ایمان ہے، عشق ھُو کا رازہے، عشق ہی تو کائنات کا راز ہے۔ عشق میں دوئی نہیں۔ کسی شاعر نے کیا خوب لکھا ہے: کہیں عشق سجدے میں گر گیا کہیں عشق سجدے سے پھر گیا کہیں عشق درسِ وفا بنا کہیں عشق حسنِ ادا بنا کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا کہیں عشق سیفِ خدا بنا کہیں عشق شیر خدا بنا کہیں عشق طور پر دیدار ہے کہیں عشق ذبح کو تیار ہے کہیں عشق نے بہکا دیا کہیں عشق نے شاہِ مصر بنا دیا کہیں عشق آنکھوں کا نور ہے کہیں عشق کوہِ طور ہے کہیں عشق تُو ہی تُو ہے کہیں عشق اللہ ھُو ہے
اردو
21
3
34
1.7K
Malik Muhammad Awan retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
ڈی جی ای ایس پی ار نے کہا قوم نے پی ٹی ای کو سات فیصد ووٹ دیا باقی عوام انکے بیانہ کے خلاف ہے ۔۔ اس پر اسد طور کا جواب سنیں #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
اردو
21
62
127
1.8K
Malik Muhammad Awan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سارے ِگِلے شکوے دور کر دئیے ہیں،اس جوان نے آج۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
108
1.6K
11.4K
78K
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
کینٹ کی سیکورٹی بہت سخت ہوتی ہے پاکستان کے کسی بھی شہر کا کوئی بھی کینٹ ایسا نہیں ہے جہاں ان کی مرضی کے بغیر چڑیا بھی پر مار سکتی ہو۔کینٹ تک عام انسان کی رسائی بہت مشکل ہوتی ہے اور اگر کوئی کینٹ میں اینٹر ہوتا بھی ہے تو اپنی تلاشی دیے بغیر کینٹ میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ہر پاکستانی یہ بات پوچھنا چاہتا ہے 9 مئی کو تمام چیک پوسٹس سے سیکیورٹی کدھر غائب ہوگئی تھی؟ہر چیک پوسٹ سنسان کیسے ہوگئی تھی؟عام شہری کی کور کمانڈر ہاؤس جہاں چڑیا پر نہیں مار سکتی وہاں تک رسائی کیسے ممکن ہوئی؟ اس دن صرف چیک پوسٹس خالی نہیں تھی بلکہ تمام تھانوں سے پولیس بھی غائب تھی اس سب کے پیچھے کون تھا؟ @TeamPakPower #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اردو
2
5
11
286
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تم قتل کر ہو یا کرامات کرو ہو۔ جنرل احمد شریف کے مطابق جب سیاسی کارکن احتجاج کریں تو وہ بلوائی ہوتے ہیں اور وہ احتجاج سانحہ ہوتا ہے البتہ جب ریاستی اہلکار باوردی ہو کر ریاستی املاک پر حملہ کرتے ہیں تو وہ معمولی واقعہ ہوتا ہے جس پر بات کرنا بھی ملک دشمنی ہے
PTI tweet media
اردو
168
5.2K
9.9K
78.5K
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
معافی ہمارا 🇮🇱 مانگتا ہے۔ہمارا تم سے وعدہ ہے ہم تم سے معافی بھی منگوائیں گے اور توبہ بھی کروائیں گے۔ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اردو
0
4
13
192
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کیا آج کی دھمکی آمیز پریس کانفرنس کا مقصد ججز ازخود کیس سے توجہ ہٹانا تھا؟ یا گندم اسکینڈل میں پھنسی ٹاؤٹس کی گردن بچانا؟ یا پھر سمگلنگ پر آئی تازہ رپورٹ سے توجہ ہٹانا تھا؟ قوم جواب کی منتظر ہے
PTI tweet media
اردو
336
8.5K
16.6K
137.1K
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
دو گھنٹے کی بک بک سننے کے بعد پاکستانی قوم کا فرعون کی لاش کے ہمشکل کو جواب @TeamPakPower #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اردو
3
13
15
444
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
آج فرعون کی ممی کا ہمشکل بول رہا تھا جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو 2014 کے دھرنے سے بنائیں۔2014 سے کیوں کیوں قائد اعظم کے قتل سے اس کا آغاز کیوں نہ کیا جائے؟لیاقت علی خان اور فاطمہ جناح کے قتل پر جوڈیشل کمیشن کیوں نہ بنایا جائے؟جوڈیشل کمیشن سقوط ڈھاکہ پر بھی بنایا جائے۔آئین توڑ کر ملک سے بھاگنے والوں کے خلاف جوڈیشل کمیشن کیوں نہ بنایا جائے؟منتحب جمہوری حکومتوں کے خلاف سازش کر کہ ان کو گھر بھیجنے والوں کے خلاف جوڈیشل کمیشن کب بنے گا؟ @TeamPakPower #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اردو
2
6
8
288
Malik Muhammad Awan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بیڈرومز میں کیمرے لگانے والے اور عدت کے مقدمات چلانے والے تحریک انصاف کو حد نہ سکھائیں اور معیشت کا اتنا ہی درد ہوتا تو بیرونی اشارے پر رجیم چینج نہ کرتے جسکے بعد آج تک برامدات اور ترسیلات زر کا لیول دوبارہ ٹچ نہیں ہو سکا۔ قوم کو سب معلوم ہے کہ درد کس چیز کا ہے #May9th_FalseFlag
PTI tweet media
اردو
1.1K
12.8K
27K
507.4K
Malik Muhammad Awan retweetledi
seven sky awan
seven sky awan@sevenskyawan7·
9 مئی کو ان کی بیغیرتی دیکھ کر ہر غیرت مند پاکستانی کا دل خون کے آنسو رویا تھا جب ان میٹرک پاس لونڈوں نے سابق وزیراعظم اور پاکستان کے سب سے بڑے ہیرو کو توڑ پھوڑ کر کہ احاطہ عدالت سے گرفتار کیا تھا اور 25 کروڑوں عوام کے دلوں کی دھڑکن کو گریبان سے پکڑ کر لے کر گئے تھے۔
Fayyaz Shah@RebelByThought

مجھے Cry آ رہا ہے 😭

اردو
0
3
8
299