Sabitlenmiş Tweet

جب تک سندھ اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو ان کا جائز حق نہیں ملتا اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی ختم نہیں ہوتی، تب تک پاکستان کی ٹیم کی اصل طاقت ادھوری رہے گی.ایک مضبوط اور منصفانہ ٹیم وہی ہے، جس میں سندھ سمیت ہر صوبے کے کھلاڑی کو برابر موقع دیا جائے.
@MohsinnaqviC42
@TheRealPCB

اردو



















