Sabitlenmiş Tweet
darban #AshArmy
47K posts

darban #AshArmy retweetledi

ٹرمپ کے بیانات سے ایسا لگتا ہے امریکیوں نے اسرائیل کے دباؤ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے منصوبہ بنا لیا ہے۔
مذاکرات صرف cover ہیں جس کی آڑ میں حملہ کیا جائے گی۔
اگر ایسا ہوا تو متوقع نتیجہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔ ایران مزید طاقتور بن کر ابھرے گا۔ اور فتح درخشندہ ہو گی۔
اب صرف آبنائے ہرمز کھلوانے کا مسئلہ ہے پھر امریکہ کو خلیجی ممالک سے بھی ہر صورت بھاگنا پڑے گا جیسے سائیگون Saigon سے بھاگا تھا۔ اور کچھ خلیجی ممالک کو ایران اپنی حفاظتی تحویل میں لے لے گا۔ پھر اس تحویل کو چھڑانے کے لئے مذاکرات ہوتے رہیں گے۔
اردو
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi

میں آپ سے بات کر رہی ہوں، تو ممکن ہے کل مجھے بھی اٹھا لیا جائے۔ مجھ پر پہلے ہی 60 کیسز ہیں، ایک کیس میں وہ مجھے پانچ سال کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہم عمران خان کے لیے بولیں گے۔ ہمیں اس پر فخر ہے۔ سائفر میں ہمیں ایک ایسا شخص نظر آتا ہے جو اپنے ملک اور عوام کے لیے کھڑا تھا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
darban #AshArmy retweetledi

مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شیر افضل مروت نے عمران خان کو سزائے یافتہ کہا ہے جو کہ صرف مخالفین کہتے ہیں۔
اس لئے ہم نگران چیئرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جائے
@BarristerGohar
@salmanAraja

اردو
darban #AshArmy retweetledi

”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
اردو
darban #AshArmy retweetledi

تھیف منسٹر کے کروڑوں روپے کے برانڈز زیب تن کرکے 15 ارب روپے کے خصوصی جہاز میں باکو جانے سے بھی بڑا مسئلہ ہے جس کے لئے خصوصی جہاز لیا ہے: منی لانڈرنگ۔
پاکستان کا پیسہ اس جہاز میں باہر جا رہا ہے۔ شریف خاندان کی پہچان ہی منی لانڈرنگ ہے۔ پہلے اونٹوں پر پیسے لاد کر لے جاتے تھے اب جہازوں پر لے کر جاتے ہیں۔
اردو
darban #AshArmy retweetledi

🚨🚨جنرل اشفاق پرویز کیانی کی عمران خان سے ملاقات نہيں ہوئی۔ نہ کوئی بات چیت ہوئی ہے۔ اس ضمن میں سب خبریں افواہیں ہیں۔
جنرل کیانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ثالثی کروانے کے لئے موزوں شخص نہیں ہیں۔ جو موزوں شخص ہیں وہ اپنا کام شروع کر چکے ہیں۔ یہ ایک لمبا پروسس ہوگا لیکن انٹرنیشنل اسٹیج پر تیزی سے بدلتی صورتحال اور اس پر پاکستان پر پڑتے مستقیم اثرات کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان indirect negotiations کی کامیابی کے چانسز بہت زیادہ ہیں۔ لیکن اس عمل میں تین چار ماہ لگ سکتے ہیں۔
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کے اندر بہت بڑا اقتصادی بحران آنے والا ہے اس سے پاکستان کو صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ اور جنگ بند کروانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔ اس لئے عمران خان کو رہا بھی کرنا پڑے گا اور اقتدار بھی دینا پڑے گا۔ یہ خاکسار اور کچھ ذہین observers کا اندازہ اور تجزیہ ہے۔
اردو
darban #AshArmy retweetledi

ایک ڈالر کا 60 لیٹر پٹرول
آج گاڑی میں پٹرول ڈلوایا۔ 60 لیٹر پٹرول کے ایک لاکھ اسی ہزار تومان بنے یعنی تقریبا 280 پاکستانی روپے۔ یعنی ایک امریکی ڈالر۔
پٹرول کی قیمت 280 روپے نہیں ہے۔ 60 لیٹر کی قیمت ایران میں بھی تقریبا 9 ہزار روپے ہے۔ اس کی اصل قیمت حکومت ادا کر رہی ہے۔ شہریوں کو مفت دے رہی ہے۔
یہی صورتحال گیس اور بجلی کی ہے۔ تقریبا مفت۔
اسی چیز کی بین الاقوامی سرمایہ دار نظام کو تکلیف ہے کہ ایران قومی خزانہ اپنے لوگوں پر کیوں خرچ کر رہا ہے۔ امریکی کمپنیوں کو کیوں لوٹنے نہیں دے رہا۔ (یہی مسئلہ لبیا سے تھا۔)
ساری جنگ و جدل اسی لئے ہے کہ ایران میں پٹرول، گیس، بجلی شہریوں کو کس قیمت پر دینی ہے، کیسے عوام کی کھال اتارنی ہے، اس کا فیصلہ امریکہ اور آئی ایم ایف کریں۔ ایران کی حکومت نہ کرے۔
(جمی ورک)
اردو
darban #AshArmy retweetledi

ٹرمپ دو گھنٹوں کے لیے پاکستان نہیں آیا؟
کوئی بات نہیں
ایس آئی ایف سی میں دھیلا نہیں آیا
چار سال سے فوج سےا ستحکام نہیں آیا
تین ہزار فوجی مروا لیے امن نہیں آیا
پاکستانی دریاؤں میں پانی نہیں آیا
بارہ ارب ڈالر کے اسلحے کا آرڈر نہیں آیا
عمران خان کی مقبولیت کا گراف نیچے نہیں آیا
فوج کو ملک چلانا نہیں آیا
اگے چلو
اردو
darban #AshArmy retweetledi

ایران کا میزائلوں کا 70 فیصد ذخیرہ محفوظ ہے۔ نیو یارک ٹائمز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ایرانی آفیشلز کہہ تھے کہ ان کا 90 فیصد میزائلوں کا آرسنل محفوظ ہے تو لوگوں نے یقین نہ کیا۔ اب نیو یارک ٹائمز کی تحقیق پر انگشت بدنداں ہیں۔
اصل میں ایران نے جنگ میں زیادہ تر بیس سے پچیس سال پرانے میزائل استعمال کیے ہیں۔ زیادہ تر کباڑ بننے والے تھے اس لئیے اسرائیل اور امارات پر پھینک دیے۔نئے میزائل محفوظ ہیں اور جنگ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے رکھے جائیں گے۔ جو اسرائیل اور امارات پر برسائے جائیں گے۔
امریکہ اور اسرائیل جن ایرانی میزائلوں اور جہازوں کو تباہ کرکے خوش ہوتے رہے وہ جعلی تھے، decoys تھے جو ایران نے خود بنائے تھے یا چین سے سپیشل تیار کروائے تھے۔ انہيں پر امریکہ اور اسرائیل پاگلوں کی طرح بمباری کرتے رہے۔
اردو
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi

تم ایران کو سنبھال نہیں سکتے تو چین سے کیا خاک لڑو گے؟ بیلا روسین صدر لوکاشینکو
۔۔۔۔۔
لوکاشینکا جی، چین ایران نہيں ہے۔ چین لڑ نہيں سکتا۔
اس لئے چین شاید کبھی وہ مقام حاصل نہ کر پائے جو امریکہ اور سویت یونین نے حاصل کیا تھا: سپر پاورز کا۔
سپر پاور بننے کے لئے لڑنا پڑتا ہے۔ دوستوں کے دفاع میں آنا پڑتا ہے۔ لیکن چین تو بیٹھا دیکھتا رہتا ہے۔ کوئی ایک ملک بتائیں جس کو چین نے بچایا ہو؟
پاکستان میں رجیم چینج ہونے دیا۔
سری لنکا کو ڈیفالٹ ہونے دیا۔ وینزویلا میں رجیم چینج ہونے دیا۔ ایران پر جنگ مسلط ہونے دی۔
کبھی کوئی ہل جل ہمیں تو نظر نہيں آئی۔ آپ کو آئی ہو تو بتا دیں۔
اردو
darban #AshArmy retweetledi

ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
اردو
darban #AshArmy retweetledi

ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اردو
darban #AshArmy retweetledi

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا
تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ
آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔
ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔
پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔
ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔
تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے
یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔
ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔
نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔
تیاری پکڑیں۔
اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے
اردو
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi
darban #AshArmy retweetledi




