@brave6490@OmarFar68405331@sabirnazar1 میں نے تمہیں تمھاری زبان میں جواب دیا ہے تمھارا مسئلہ یہ ہے کہ تم لوگ سمجھتے کو کہ ہم کسی کے ساتھ جو مرضی زبان استعمال کریں مگر اگلا ہماری عزت کرے بیٹا ایسا نہیں ہوتا میں اپنے الفاظ کا ضامن ہوں روزِقیامت تک۔ گالم گلوچ جوابا ہے جب تم لوگ شروعات کرتے ہو۔
توجہ سے سنیں اور جانیں
قادیانی ماں کا بیٹا عمران خان برکی نیازی
جو ریاست مدینہ کا نام لیتاھے
پھر قادیانیوں یہودیوں کے حقوق کی بات کرتاھے
اسکی یہودی قادیانی ایجنٹی سے فتنہ دجال کیجانب سفر کا بھیانک منظر نامہ
اسکے تمام پیروکار اسلام و ملک دشمنی بے
#عمران_شیطان_دجال_اصغر
Alhamdolillah, I am pleased to share that we have been successful in the repatriation of 11 Pakistani nationals, alongside 20 nationals of our brotherly country Iran, through Singapore, who were aboard vessels seized in the high seas by the United States.
All individuals are in good health and high spirits. The welfare and well-being of Pakistanis abroad, particularly those in distress, remains our government’s highest priority. All individuals have reached Bangkok from Singapore and already boarded the flight scheduled to reach Islamabad later tonight. Our Irani brothers will then be facilitated to return to their homeland.
My sincere appreciation to the Foreign Minister @VivianBala and the Prime Minister and the Government of Singapore for their continued support and engagement throughout this process, extended at my request. I also thank Foreign Minister of Iran, brother @Araghchi, for reposing trust in Pakistan for the repatriation of our Iranian brethren. I extend gratitude to Government of the United States @SecRubio for close coordination in facilitating the smooth return of 31 Pakistani and Irani nationals, and to the Government of Thailand @SihasakPh for facilitating, at our request , the transit of these individuals through Bangkok.
My heartfelt thanks to my colleagues at the Ministry of Foreign Affairs @ForeignOfficePk, Ministry of Interior, and Pakistan’s Missions in Singapore and Thailand for their timely coordination and dedicated efforts, ensuring the smooth, safe, and successful completion of the repatriation process.
TaqabalAllah 🤲
انہوں نے 2024ء انتخابات میں عمرانانہوں نے 2024 کے انتخابات میں عمران خان کی رہائی کے نام پر ووٹ لیا۔ یہ لوگ ناکام ہوچکے ہیں اور استعفیٰ دینا چاہیے۔ جنہیں ریڈلائن قرار دیا، وہ جیل میں پڑا ہے اور یہ لوگ حکومت کے مزے لے رہے ہیں
سردارحسین بابک، رہنما اے این پی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/OZLE8y8ly8k@babaksardar
صحت کوئی سہولت نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے کہ ہر پاکستانی کو بلا تفریق مفت اور معیاری علاج ان کے گھر کی دہلیز تک فراہم کیا جائے۔
@BBhuttoZardari#PPPForBalochistan
ویسے تاریخ گواہ ہے 2013 سے لے کر 2026 تک خواجہ آصف نے ہر دفعہ یوتھیوں اور ان کے آقاؤں کی کلاسیکل بینڈ بجا کر رکھی خواجہ صاحب تن کے رکھا کرے ان نمک حراموں کو 🇵🇰🫡
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
جو سلوک عمران خان، ذوالفقار علی بھٹو، باچا خان اور اکبر بگٹی کے ساتھ کیا گیا وہی سلوک نواز شریف کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا؟
اس کا جواب اگر کوئی دے سکتا ہے 🧐
یہ سیدہ ہے
یہ فرما رہی ہے کہ اگر بلاول نے ایسے ایک خاتون کو ڈانٹا ہے تو ان خاتون کی اصلاح کے لئے ڈانٹا ہے اور یہ ٹھیک کیا ہے
اسکی اپنی عمر پیپلز پارٹی میں بلاول کی کُل عمر سے زیادہ ہے لیکن دماغی غلام ہے اسی کے تلوے چاٹ رہی سوکالڈ سیدہ
ملک پر اشرافیہ کی کنسورشیم کی حکمرانی ہے، حکمران بتائیں گورننس کس چیز کا نام ہے۔ اربوں روپے کے اشتہارات گڈ گورننس نہیں ہے۔ عوام کے ٹیکسز کے ایک ایک پیسے کا جساب لیں گے، اشتہارات پر عوام کے ٹیکسز کی رقم خرچ کی جارہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا جلسے سے خطاب
کل دو گریٹ پاورز کے دونوں صدور، اپنی دو طرفہ میٹنگ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔
کیونکہ جب آپ بطور سربراہ حکومت، کسی خارجہ محاذ پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو لکھی ہوئی تقریر ہی پڑھتے ہیں جو خارجہ امور کے ماہرین ہر قسم کے معاملات اور خارجہ تعلقات کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر لکھتے ہیں۔ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر لکھا جاتا ہے کیونکہ کوئی ایک جملہ یا ایک لفظ تمام محنت پر پانی پھیر سکتا ہے، تعلقات بگاڑ سکتا ہے۔
جبکہ ہمارا ایک کھوتا، خارجہ محاذ پر بھی بغیر سوچے سمجھے ڈھینچوں ڈھینچوں لگا دیتا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ خارجہ تعلقات تباہ کر کے رکھ دیے۔ الٹا اس کی کلٹ لڈیاں ڈالتی تھی کہ ہمارا کھوتا تو لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھتا وہ تو کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
کینسر کی بیماری کیا ہے؟
ہمارے ایمیون سسٹم کے سیل تمام بیرونی جراثیم اور بیکٹیریا کے خلاف لڑتے ہیں، کینسر کے سیل دھوکہ دے کر چھپے رہتے ہیں، بڑھتے رہتے ہیں اور صحتمند سیل کو تباہ کرتے ہیں۔
آسان لفظوں میں جس طرح پی ٹی آئ تمام بیرونی حملہ اور قوتوں کا ساتھ دے کر پاکستان کے امینون سسٹم [فوج اور پولیس} کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔