babar shakeel hashmi

14.5K posts

babar shakeel hashmi banner
babar shakeel hashmi

babar shakeel hashmi

@bsh_pak

At own #business, #Urdu #Poet, #Journalist, #columnist, #song #bewajah I like honest people. https://t.co/T2cV5gEL0f…

Pakistan Katılım Temmuz 2012
13.6K Takip Edilen14.2K Takipçiler
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
کمینٹس میں ایک آپشن لکھیں، عوامی سوچ کا اندازہ ہو جائے گا °° #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
2.3K
682
3.2K
65.9K
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
عوامی رائے جان لیتے ہیں آپ اس وقت کس کےساتھ کھڑے ہیں 1: ایران 2: امریکہ
MaryaHaq tweet mediaMaryaHaq tweet media
اردو
3K
369
1.9K
87.3K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ "ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء کا محافظ ہے" کیا آپ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اس دعوے کو درست سمجھتے ہیں؟ 1: ہاں Yes 2: نہیں No
اردو
14.1K
2.3K
10.5K
491.1K
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔ مشکوٰة 923
اردو
0
0
1
24
Dropee
Dropee@dropee_app·
1.4B+ Downloads. 60M+ Players. 50+ Games published. 🚀 We’re beyond excited to welcome Hervé Montoute, CEO of TapNation, as an advisor to Dropee. He built one of the World’s top casual gaming powerhouses, now he’s helping us bring that scale into Web3!
English
1.6K
896
2.8K
53.5K
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
(تیسرا حصہ) 3. *ویری فکیشن کے بعد پرنٹ* او ٹی پی کے ذریعے آپ کی شناخت ویری فائی ہونے کے بعد ہی اسٹام فروش سسٹم سے آپ کا اسٹام پیپر پرنٹ کر سکے گا۔ اس طرح کوئی دوسرا شخص آپ کے نام پر جعلی یا غلط اسٹام پیپر نہیں نکال سکے گا۔
اردو
0
0
1
51
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
*اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ* 1. *سم اور موبائل نمبر شرط* جو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم ہونا لازمی ہے۔ اگر سم آپ کے نام پر نہیں ہے تو اسٹام پیپر آپ کے نام پر جاری نہیں ہو سکے گا۔ (باقی تفصیل کمنٹ میں)
babar shakeel hashmi tweet media
اردو
3
0
2
84
babar shakeel hashmi
babar shakeel hashmi@bsh_pak·
(دوسرا حصہ) 2. *او ٹی پی (OTP) ویری فکیشن* جب آپ اسٹام پیپر خریدنے کی درخواست دیں گے تو آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک *او ٹی پی کوڈ* (ون ٹائم پاس ورڈ) بھیجا جائے گا۔ یہ کوڈ آپ کو اسٹام فروش (e-Stamp Vendor) کو دینا ہوگا۔ (تیسرا حصہ اگلے کومنٹس میں )
اردو
0
0
1
47
کپتان کی اواز
کپتان کی اواز@Haroon_Natamaam·
عوامی سروے!! پاکستان کا سب سے بہترین وزیراعظم کون ؟ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی راۓ ضرور دیں!! #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
کپتان کی اواز tweet media
اردو
1.5K
433
906
52.4K