Sabitlenmiş Tweet
Dr Arshad Arain
229.5K posts

Dr Arshad Arain
@drarshadarain
Humble Human, Citizen, Husband, Father and a Doctor 😊
Jeddah Katılım Ekim 2012
3.9K Takip Edilen3.4K Takipçiler
Dr Arshad Arain retweetledi

اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر
تصویر 2018 کی ؟🤔🫤
خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے
کوشش بھی کرتے ہیں
@369_Sch

اردو
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi

ڈیل میں تین چیزیں ہیں جن سے ایران کسی طرح دستبردار نہيں ہوگا اور امریکہ میں طاقتور ترین صہیونی لابی انہیں قبول نہيں کرے گی۔ ہم دیکھ چکے ہیں کہ امریکی فوج سے لے کر کانگریس تک کیسے اس لابی نے اپنا شکنجہ کسا ہوا ہے۔
تین چیزیں:
1۔ امریکی پابندیوں کی وجہ سے غصب شدہ 120 ارب ڈالرز کے اثاثے ایران واپس چاہتا ہے۔ 25 سے تیس ارب ڈالرز ابھی چاہتا ہے۔ لابی انکی واپسی نہیں ہونے دے گی۔ قطر نے کوشش کی کو جو 6 ارب ڈالرز سے 12 ڈالرز اس کے پاس ہیں واپس کردے لیکن لیڈرشپ کو پیٹ ہیگسٹھ کی طرف سے مبینہ طور پر قتل کی دھمکی مل گئی۔
2۔ ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا لیکن کنٹرول قائم رکھے گا۔ کنٹرول انہوں قبول نہيں ہے۔ اس لئے ٹرمپ نے عمان کو ختم کرنے کی دھمکی دی۔
3۔ ایران افزودہ یورینیم نہیں دے گا نہ خراب downblend کرے گا جب تک ایران سے ساری امریکی پابندیاں نہیں ہٹ جاتیں۔ لابی ایران سے پابندیاں نہیں ہٹوانے دے گی۔
یہ تین وجوہات ہیں جن کے باعث مذاکرات کامیاب نہيں ہوئے۔ اور نہ کامیاب ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔
ٹرمپ اگر آزاد ہوتا تو ایران سے ڈیل کرکے جنگ سے نکل جاتا۔ آزاد نہيں ہے۔ جن لوگوں نے ٹرمپ کی فنڈنگ کی، میڈیا میں اس کی امیج بنائی، اسے صدر بنایا، وہ اسے اب تباہ کر دیں گے۔ ہو سکتا ہے مار بھی دیں۔
جنگ شروع کرنے سے پہلے انکار کرنا ممکن تھا۔ اب بھاگنا ممکن نہيں ہے کیونکہ سب کچھ چھوڑ کر بھی چلا جائے تو ایران فاتح ہے۔ اور ایران کی فتح صہیونیوں کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹک رہی ہے۔
اردو
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi

"ٹوٹل اوقات اس ہائبرڈنظام کی! آپ نے اداروں سے غلط کام لیتے لیتے ، انہیں اتنا بے لگام کر دیا ہے کہ اب انہیں کسی بات کا خوف نہیں رہا۔ آج سے ایک سال قبل باقاعدہ دفتر سے واپڈا ملازمین کو اٹھا کر لایا گیا، میرے گھر کے میٹر میں انہی سے "تِیلا" ڈلوایا گیا اور پھر کہا گیا کہ بجلی چوری کی ایف آئی آر دو"۔ شفقت عباس اعوان
@ShafqatAwanPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi

”گلگت بلتستان وزٹ کے دوران بچوں کو عمران خان کے نعرے لگاتے سنا، چٹانوں پر عمران خان سے منسوب 804 کا ہندسہ اکثر جگہوں پر لکھا ہوا دیکھا۔ 804 کا یہ ہندسہ گلگت بلتستان کے بہت سے لوگوں کا پسندیدہ ہے۔ 804 کا یہ ہندسہ کہیں انتخابات کا نتیجہ ہی نہ بدل ڈالے، یہی ڈر ہے کہ جنید اکبر اور اسد قیصر کو انتخابی مہم سے روکا گیا۔ دوسری سیاسی جماعتوں کے لیڈران بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں مگر تحریک انصاف کو اس لیے اجازت نہیں کیونکہ اس کے لیڈر کا نام عمران خان ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
Dr Arshad Arain retweetledi

نون لیگ کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز
مریم نواز کو parathyroid gland نامی گلے کی بیماری ہے، جس کا ایک بار علاج جنیوا میں ہوچکا ہے
لیکن Marriyum Aurangzeb کے مطابق 28 مئی 2026 کو مریم نواز کی ایک میجر سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ہوئی ہے۔
یہ بات مکمل جھوٹ ہے۔
سب سے پہلے تو آپ کو بتا دوں کہ parathyroid gland کی سرجری لاہور میں صرف دو ہسپتال کرتے ہیں
• شالامار ہسپتال لاہور
• ایور کیئر ہسپتال لاہور
صرف یہ دو ہسپتال ہی ہیں جدھر parathyroid gland کی سرجری ہوتی ہے، شریف میڈیکل کمپلیکس میں اس سرجری کی ناں کوئی سہولت موجود ہے اور ناں ہی اس شعبہ کا اسپیشلسٹ میڈیکل پریکٹیشنر موجود ہے
مریم نواز نے ابھی جو گلے کی سرجری کروائی ہے یہ سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں نہیں بلکہ Lor Hospital باکو میں ہوئی ہے
اِس ماہ حکومتِ پنجاب کا جو وفد باکو گیا تھا وہ صرف ایک بہانہ تھا، مریم نواز نے باکو سے گلے کی سرجری کروانی تھی اور صفائی میں والیوں کو بینگن کھلائے تھے۔
مریم اورنگزیب نے جھوٹ بولا کہ مریم نواز کی سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس سے ہوئی ہے، یہ جھوٹ اسلئے بولا گیا تاکہ پاکستانی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاسکے کہ مریم نواز کا علاج پاکستان سے ہوا ہے۔
اور پھر نون لیگ کے سوشل میڈیا نے اس بات پر پورا ایک بیانیہ بھی تیار کیا کہ دیکھو مریم نواز نے پنجاب سے ہی علاج کروایا ہے۔
نون لیگ کی چونکہ بنیاد ہی جھوٹ پر ہے تو یہ لوگ ہر بات میں جھوٹ ہی بولتے ہیں۔

اردو
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔

اردو
Dr Arshad Arain retweetledi

یہ نا جانے کس منہ سے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا کہہ رہا ہے حالانکہ اس کا اور اس کے بیٹوں کا اپنا سارا کا سارا سرمایہ بیرون ملکوں میں ہے۔ دبئی اور انگلینڈ میں ان کی عالیشان بلڈنگز ہیں اور کاروبار کا تو پوچھیں ہی نا جو کہ سات سات براعظموں میں پھیلا ہوا ہے۔
پہلے اپنا پیسہ پاکستان لاؤ اور پھر اوورسیز پاکستانیوں کو ان کے حقوق دو ان کو ووٹنگ رائٹس دو۔ پاکستان میں موجود ان کے خاندانوں کو تنگ کرنا، ہراساں کرنا اور اغواء کرنا بند کرو پھر اوورسیز سے سرمایہ کاری کی امید لگانا۔

اردو
Dr Arshad Arain retweetledi

نظام جس نے پچھلے چار سال میں سب کچھ داؤ پر لگا کر تحریک انصاف کو “ فکس “ کرنے پر زیادہ فوکس رکھا لگتا ابھی تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پایا ۔ گلگت بلتستان الیکشن جن کا قومی سیاست پر ایک فیصد بھی فرق نہیں پڑنا وہاں بھی لولا لنگڑا “ الیکشن” افورڈ نہیں کر پا رہا ۔ اسد قیصر کے لیے ائیرپورٹ کا راستہ بند کیا پھر ائیرلائن کو جلدی فلائی کرنے کا کہہ کر نظام بتا رہا صورتحال 2022 والی جوں کی توں ہے ۔ آج زیادہ پڑھنے والا بیان خواجہ سعد رفیق کا ہے ۔ “ نالائقی “ اور “ بے حسی “ پر قومی اتفاق رائے ہوتا معلوم ہورہا ہے
اردو
Dr Arshad Arain retweetledi

ایک ریاست دو دستور:
کل گلگت بلتستان سے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا گیا۔ آج سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، جن کی سکردو جانے والی فلائٹ تھی، کو روک لیا گیا جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو سکردو پہنچنے پر شاہانہ پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔
رجیم چینج کے کرداروں نے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ ایک ہی ریاست میں قانون اور انصاف کے الگ الگ معیار نظر آ رہے ہیں۔
سابق سپیکر اسد قیصر کو پنجاب پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہونے دیا، داخلی راستے بند کر دیے اور جہاز کے اڑان بھرنے تک زیر حراست رکھا، جس سے عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi
Dr Arshad Arain retweetledi










