Dr Assad Malhi PSP

1.9K posts

Dr Assad Malhi PSP banner
Dr Assad Malhi PSP

Dr Assad Malhi PSP

@drmalhi

Public servant ( law enforcement officer ) personal account.

Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2009
93 Takip Edilen5.6K Takipçiler
Arshad Nadeem
Arshad Nadeem@ArshadOlympian1·
کل انشاءاللہ پاکستانی وقت کے مطابق 4:45pm میرا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے، آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
اردو
795
1.3K
12.3K
225.4K
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
کانسٹیبل محمد یوسف کو مورخہ 19 جولائی کو واٹر پمپ فلائی اوور حدود تھانہ گلبرگ میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا شہید کانسٹیبل سمن آباد تھانے میں تعینات تھا اور حافظ قرآن تھا شہید کانسٹیبل یوسف اپنی رات کی شفٹ ختم کرکے اسلحہ جمع کروانے سمن آباد تھانے جارہا تھا گذشتہ شب نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا ملزمان سے دورانِ گرفتاری دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ 1 پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا ہلاک ملزمان کی شناخت شوکت عرف شوکی ولد محمد نواز، ظفر عرف ظفری ولد عبدالحمید کے نام سے ہوئی جبکہ بلاضرب گرفتار ملزمہ کی شناخت رخسانہ زوجہ امتیاز کے نام سے ہوئی پولیس نے موقع سے 3 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 4 عدد موبائل فون، 2 عدد موٹر سائیکل، لیڈیز پرس، نقد رقم برآمد کیا ہلاک ملزمان و ملزمہ کا تعلق پنجاب مظفرگڑھ سے ہے اور کراچی سمیت پنجاب میں بھی کریمنل ریکارڈ یافتہ ہیں گرفتار ملزمہ نے دورانِ انٹیروگیشن اہم انکشافات کیے ہیں ملزمہ نے بتایا کہ ہلاک ملزمان کے ساتھ ملکر متعدد ڈکیتی کی واردات میں ملوث رہی ہے اور ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے ملزمہ کو موٹر سائیکل میں ساتھ لیکر جاتے تھے ملزمہ نے انکشاف کیا کہ مورخہ 19 جولائی کی صبح ملزمہ اور ظفر 1 موٹر سائیکل پر سوار تھے اور شوکت اور سانول دوسری موٹر سائیکل پر سوار تھے، ملزمان واردات کرتے ہوئے جب بمقام واٹر پمپ فلائی اوور پر پہنچے تو 1 پولیس کانسٹیبل کو ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے دیکھ کر اسکا اسلحہ چھیننے کے غرض سے شوکت اور سانول جو 1 موٹر سائیکل پر تھے نے فائرنگ کرکے شہید کردیا اور اسکا اسلحہ چھین کر بھاگ گئے ملزمہ نے بتایا کہ شوکت اور سانول سہراب گوٹھ پر آکر رک گئے جبکہ میں اور ظفر پیچھے دوسری موٹر سائیکل پر پہنچے تو میں ظفر کی موٹر سائیکل سے اتر کر شوکت اور سانول والی موٹر سائیکل پر سوار ہوگئی جبکہ ظفر اکیلا ہمارے پیچھے موٹر سائیکل پر آتا رہا اسوقت سانول نے چھینا ہوا اسلحہ اپنی قمیض کے نیچے چھپایا ہوا تھا گرفتار ملزمہ سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے جبکہ فراری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں.
Karachi Police tweet media
اردو
8
6
22
958
Dr Assad Malhi PSP retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
حکومت پنجاب نے جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی عائد کی ہے۔ کسی بھی جگہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو فوری طور پر کاروائی کی جائیگی اورانہیں بیک ٹریک کیا جائیگا۔ الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اور انشاءاللہ ہم محفوظ ماحول میں الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات جانئے اے آئی جی آپریشنز پنجاب ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے اس ویڈیو پیغام میں۔ @drmalhi
اردو
16
10
43
4.3K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
جدت اور صوفی ازم کا حسین امتزاج۔۔۔تھانہ حجرہ شاہ مقیم سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز کس طرح خوبصورتی اور عوام دوستی کا ذریعہ بن رہے ہیں اور ان تھانوں میں عوام کیلئے کیا سہولیات میسر ہوں گی، جانئے ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کی اس ویڈیو میں
اردو
61
19
155
11.6K
Dr Assad Malhi PSP
Dr Assad Malhi PSP@drmalhi·
Marvelous job done by field commanders 👏 Congratulations
Punjab Police Official@OfficialDPRPP

حکومت پنجاب کے فراہم کردہ فنڈز کی بدولت پنجاب پولیس 31 دسمبر سے مکمل ہونے والے سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشنز کو صوبہ بھر میں لانچ کرنے جا رہی ہے، سکرین پر نظر آنے والے خوبصورت پولیس سٹیشنز پولیس افسران نے انتہائی محنت سے تیار کیئے ہیں، جو کسی بھی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں اور ہم انہیں اسی حالت میں برقرار رکھیں گے۔ ان پولیس سٹیشنز میں ہم نے ہڑپہ کی آرٹ، چولستان کے صحرا، مہدی حسن کا فن، چائنہ گارڈن تھیم سمیت مختلف تخلیقی صلاحیتیں دیکھائی ہیں۔ ہمارے ایس ایچ اوز، کانسٹیبلز، محرران، اے ایس پیز، ڈی ایس پیز، ڈی پی اوز، آر پی اوز ان تھانوں کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کی خاطر، لوگوں کو بہتر سروس ڈیلیوری دینے کے لئے، وزیر اعلی پنجاب 31 دسمبر سے لاہور سے اس کا آغاز کر رہے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں ساتھ ہی آن لائن افتتاح ہو گا، پریس، میڈیا، وکلا ہر کوئی جو ان کو دیکھنے آنا چاہے یہ ان کی انسپکشن کے لئے حاضر ہیں، ان پولیس سٹیشنز کی ہر دستاویز پر ایک QR کوڈ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی رائے دیتے ہیں، ابھی تک ان پولیس سٹیشنز میں آنے والے 01 لاکھ 70 ہزار لوگ سٹیزن فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ان SIPS بارے فیڈ بیک دے چکے ہیں جس میں سے 01 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد نے پولیس کارکردگی پر اطمینان اور تعریف کا اظہار کیا ہے، 15 فروری 2024ء تک انشا اللہ عوام مانیں گے کہ ہم نے پولیس کے حوالے سے آپ کی پرانی رائے تبدیل کر دی، ہمارے افسران اور جوان دنیا کے بہترین پولیس سٹیشنز میں آپ کی حفاظت اور خدمت کرتے رہیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

English
0
0
5
743
Shaukat Javed
Shaukat Javed@shaukatpsp·
Every passing day we witness a surge in incidents of terrorism. Our response is knee jerk and not holistic. So for our focus has been on kinetic actions while ignoring the non kinetic dimension. Firstly we need to counter the TTP narrative. State response through paigham i Pakistan is ratified only by religious elite disregarding ethenic, socioeconomic and political marginalisation leading to violent extremism. Secondly newly merged districts of FATA which were strong hold of terrorists were ignored in developing infrastructure, providing education and health facilities etc resulting into more frustration amongst the people of those areas where poverty is double than rest of Pakistan. Thirdly, no go areas in the shape of PATA in KP, B areas of Baluchistan and illegal tribal areas of districts DGKhan and Rajanpur( Punjab) are providing safe havens to terrorist and criminal gangs. Lastly there is no central oversight body for coordination and implementation of various policy layers. NACTA was formed to do this job but its capacity was not built nor it was given due importance by successive govts. Our present efforts to counter terrorism and violent extremism are far from satisfactory. @anwaar_kakar
English
23
8
63
7.7K
The Associated Press
One of New York’s wettest days in decades has left the metropolitan area stunned and swamped. Heavy rainfall knocked out several subway and commuter rail lines, stranded drivers on highways, flooded basements and shuttered a terminal at LaGuardia Airport. apnews.com/article/northe…
English
21
64
127
124.5K
United Nations
United Nations@UN·
⬆️ Rising levels of hunger ⬇️ Decreasing resources Funding cuts have forced @WFP to reduce its life-saving assistance to vulnerable people around the world. In Syria alone, 2.5 million people have lost their lifeline to vital aid. More: wfp.org/stories/cost-c…
United Nations tweet media
English
79
94
234
72.1K
Lahore Traffic Police
Lahore Traffic Police@ctplahore·
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ- إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ٹریفک وارڈن فاضل 985 حرکت قلب بند ہونے سے دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، سوگواران میں 3بیٹیاں،2 بیٹے اور بیوہ شامل، مرحوم مریدکے کے رہائشی، محنتی، ایماندار اور شریف النفس آفیسر تھا،
Lahore Traffic Police tweet media
اردو
91
36
386
14.2K
Dr Assad Malhi PSP retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس کے زیر اہتمام طلبہ اور فلم میکرز کیلئے پولیس سے متعلقہ شارٹ فلم بنانے کے مقابلہ کا اعلان، فلم کا دورانیہ 45 سے 60 منٹ تک۔ انعام 20 لاکھ روپے اور پنجاب پولیس کی جانب سے تشہیر بھی ہو گی۔ مزید معلومات کیلئے آپ 04299210075 پر کال کرسکتے ہیں۔ #PunjabPolice #BuildingForBetter
Punjab Police Official tweet media
اردو
231
89
385
108.9K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے گذشتہ روز شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی سے جھلسنے والے ٹریفک وارڈن عدنان سے میو ہسپتال کے برن یونٹ میں ملاقات، خیریت دریافت کی۔ ٹریفک وارڈن عدنان کے بھائیوں اور دیگر اہل خانہ سے گفتگو کی، محکمہ کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور ڈاکٹرز کو ٹریفک وارڈن عدنان کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔ #PunjabPolice #IGPPunjab
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
10
9
145
12.6K
Bilal Iftikhar
Bilal Iftikhar@bilals_·
Passing out of parade of 64th Basic Recruit Course…
English
5
3
36
4.3K
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
سب کو مبارک ہو ہم نے اس سال 50 ڈگری درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آئیے اگلے سال 60 ڈگری سینٹی گریڈ حاصل کرنے کے لیے مزید درخت کاٹیں😭😭😭
Pakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet media
اردو
138
1.9K
4.4K
302.3K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Man Having 29 Golden Medals in Medical Field & Still Jobless 💔
Sheraxii Tweets tweet media
English
237
427
5.6K
418.2K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
ٹائٹن کے پانچوں مسافر موت کے منہ میں چلے گئے، آبدوز کمپنی کی تصدیق 💔 غرق شدہ ٹائی ٹینک جہاز کے قریب لاپتہ ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کو چلانے والی کمپنی نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ ان کا ماننا ہے کہ ’پانچوں مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔‘ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو اوشن گیٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ’دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے دل ان پانچوں روحوں اور ان کے خاندان کے ہر فرد کے ساتھ ہیں۔ ہمیں مسافروں کو کھونے کا بہت دکھ ہے۔‘ کمپنی نے بیان میں کہا ہے ’ہمارا ماننا ہے کہ ہمارے سی ای او سٹاکٹن رش، شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، ہمیش ہارڈنگ اور پال ہینری ہلاک ہو چکے ہیں۔RIP
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
63
129
668
92.8K