dua pasha

144.8K posts

dua pasha banner
dua pasha

dua pasha

@duapasha3

مقبوضہ پاکستان🇵🇰🇪🇭

Katılım Ağustos 2019
1.8K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
dua pasha
dua pasha@duapasha3·
@Bint_Farooq2 @wazarat_chatrol "اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد نہ کرو تو کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔ خوب سن لو حقیقتاً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں, مگر انہیں شعور نہیں" (۱۲) - سورۂ البقرہ
اردو
43
34
188
0
dua pasha retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 میں بات نہیں کرتا لیکن آج کہتا ہوں کہ عمران خان کو قتل کر کے انہوں نے آگے کا منصوبہ بنا لیا ہے انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان کو قتل کر کے تحریک انصاف میں سے کس کو وزیر اعظم بنانا ہے اور پھر کچھ عرصہ بعد مزید توڑ پھوڑ کر کے حکومت ختم کر دی جائے گی۔ عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

عمران خان کو قتل کیا جا رہا ہے عمران خان کو آہستہ آہستہ قتل کیا جا رہا ہے یہ عمران خان نے خود اپنی بہن عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ یہ مجھے قتل کر دیں گے لیکن اب واقع نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ عمران ریاض خان

اردو
17
390
847
15.4K
dua pasha retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
پشاور کورکمانڈر ہاؤس کے ارد گرد دیواریں بنانے کا صرف ایک مطلب لے سکتا ہوں۔ کہ اڈیالہ جیل کے اندر اللّه نہ کرے کچھ انہونی کا پلان کیا ہوا ہے۔ یا عمران خان کی صحت مزید خراب ہوئی ہے
اردو
4
88
334
3K
dua pasha retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
ایک بار اپنے سائنٹسٹ انجینئر پکڑ کر دینے کے پچیس ملین ڈالر ملے اس کے بعد آرمی کو لت لگ گئی آخرکار فی پاکستانی ریٹ پانچ ہزار ڈالر پر آگیا۔غائب ہونے والے افراد کی ماؤں نے کہا اپنے بچوں کو سائنسدان انجینئر مت بناؤ۔ جناب یہ شخص بھی آپکا ہی ہے پی ٹی آئی کا جھوٹا پروپیگنڈا نہیں ہے😑
اردو
3
271
553
8.2K
dua pasha retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا استثنیٰ شرعی ہے؟ کیا مینڈیٹ چوری کی بدیانتی شرعی ہے؟ کیا حلف کی خلاف ورزی شرعی ہے؟ مولوی صاحب اپنی بوٹی کے لیے مذہب کو زبح نہ کریں۔ 🙏🏻
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
205
1.3K
4K
31.9K
Nour Jamaan from Gaza
Nour Jamaan from Gaza@an_jmy40244·
Does this child deserve to be healthy? She's my little girl 🌹
Nour Jamaan from Gaza tweet media
English
13
50
151
867
Muhannad from Gaza
Muhannad from Gaza@mohaneed_qsass·
Please save my daughter Basma from this illness. She suffers from a painful skin disease, and her condition worsens daily. We urgently need to raise $500 for tests and immediate treatment. "Charity never diminishes wealth," 🙏💔🥹Please leave a period 🙏chuffed.org/project/172997…
Muhannad from Gaza tweet media
English
26
104
109
3.6K
dua pasha retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مانسہرہ جلسے کی لوجک سمجھ نہیں ا رہی مجھے۔ عمران خان جب جلسہ کرتے تھے تب وہ پریشر بڑھانے کے لیے کرتے تھے لیکن آفریدی صاحب آپ جو جلسہ کرنے جا رہے ہیں کیا اس سے پریشر بڑھے گا؟جواب ہے نہیں۔ آپ نے سٹریٹ موومنٹ کی اس سے پریشر بنا تھا جسے ضائع کیا گیا۔ ایسا بھی نہیں کہ عوام اس جلسے میں نہیں ائیں گے،عوام ائے گی کیونکہ عمران خان کے نام پر جلسہ ہو رہا ہے اور عوام عمران خان کے نام پر ائے گی۔ یہ جلسہ جلسہ کھیل کر وقت ضائع کیا جا رہا ہے ،کبھی کہتے ہیں مجھے یہ ذمہ داری ملی تھی،وہ نہیں ملی تھی فلانہ تمکانہ۔ اختیار آفریدی صاحب آپکی اور سلمان راجہ کے پاس ہے لائحہ عمل آپ نے دینا ہے۔ یہ جلسہ جلسہ کھیل کر عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں۔
اردو
68
515
1.6K
18.4K
dua pasha retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ڈاکٹر صاحب ، یہ سب کچھ عاصم منیر اور اسکے اقتدار کے اردگرد گھوم رہا ہے۔ اسے اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے جو بن پڑا وہ کرنا ہے۔ کیونکہ وہ عمران خان نہیں جسے چار سال سے اقتدار سے نکلے ہوگئے ابھی تک اس ملک کی سیاست کا مرکز وہی ہے۔ جیل میں ہوکر بھی الیکشن جیت کر بیٹھا ہوا ہے۔ عاصم منیر جس دن اقتدار سے ہٹے گا یا ہٹایا جائے گا وہ اس کی اہمیت کا اسکی وقعت کا آخری دن ہی ہوگا۔ باجوہ کی طرح ، راحیل شریف کی طرح ، مشرف کی طرح ، ضیاء الحق ، ایوب خان کی طرح۔ یہ بات اسے خوب خوب معلوم ہے۔ اپنے اسی اقتدار کے لیے اس نے اس ملک کے ادارے ، جمہوریت ، انصاف کا نظام ، سب تباہ کردیا۔ اس کے بعد بھی کام نہیں چلا تو اب اگلی منزل ہے۔ کہیں جھوٹے لارے لگا لگا کر تعلقات تباہ کردیے ہیں تو کہیں فوج کرائے پر چڑھا دی ہے۔ لہذا فی الحال اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ پاکستان اور پاکستانیوں پر کیا اثر پڑنے والا ہے۔ انصاف جمہوریت قانون جیسی intangible چیزیں ہم جیسے لوگوں کو نا سمجھ آتی ہیں اور نا ہی تکلیف دیتی ہیں۔ لیکن مہنگائی ، بھوک ، محرومیاں ، گرمی زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ جیسے جیسے تکلیف بڑھے گی آنکھوں کے کھلنے کا سائز بھی بڑھے گا اور عوامی ردعمل کا امکان بھی۔ بھرپور عوامی ردعمل کے بغیر فوج کبھی پسپا نہیں ہوگی۔ دوسری صورت میں کسی اندرونی یا بیرونی سازش کے نتیجے میں بندہ بدل بھی گیا تو فوج وہی رہے گی۔ لہذا جو ہورہا ہے یہ عوام کی آنکھیں بھی کھولنے کے لیے درست ہورہا ہے۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ پاکستان کی حکومت ، پاکستان کا دفتر خارجہ ، یا پاکستان کی خارجہ پالیسی عاصم منیر کے مفادات کے علاوہ ایک انچ بھی ادھر ادھر کچھ سوچ رہی ہے تو آپ بہت معصوم ہیں، جو کہ آپ نہیں ہیں۔
اردو
7
140
571
4.8K
Abdallah 🇵🇸🍃
Abdallah 🇵🇸🍃@AbdallaTaweel11·
Ahmed needs $100 for his kindergarten fees, plus at least another $100 for basic food supplies.. Every bit of support—even a small amount—is a step toward ensuring his continued education and meeting his daily needs for food and dignity.💔🙏🏻 chuffed.org/project/167019
Abdallah 🇵🇸🍃 tweet media
Abdallah 🇵🇸🍃@AbdallaTaweel11

A few days ago, I launched an appeal to raise $100 for Ahmed’s fees and needs, and we haven’t received any support. We’ve been struggling to provide food for more than 3 days Any contribution—even a small one—could make a big difference for us.🙏🏻 chuffed.org/project/167019

English
8
82
161
1.4K
dua pasha retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
استقبال کی تیاری شروع کرو إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِين 78 سالہ بادشاہت کو شکست دے کے آرہا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ
اردو
120
117
817
16K
🍉Maria From Gaza 🍉🇵🇸
This is my small tent… my temporary home in a place where everything changed overnight. Life here is not about comfort anymore, it’s about survival and holding on to hope. Every little support means warmth, food, and another day to keep going. 🤍 Help 👇🏻 chuffed.org/project/175283
English
10
136
208
2K
ART SUHA
ART SUHA@nashwan_su2026·
Dollar'ın hiçbir şey yapmadığını söylemeyin. İyiliğinizi inkar etmiyorum; ihtiyaç duyduğumuz zamanda bize destek oldunuz. Küçük çocuğumun şiddetli yetersiz beslenmeden sonra sağlığına kavuşmasına yardımcı oldunuz. chuffed.org/project/archsu…
ART SUHA tweet mediaART SUHA tweet mediaART SUHA tweet media
Türkçe
4
65
116
794
Amna Hamad
Amna Hamad@rasha11592·
Every day I raise my voice,and no one hears me..Is it fair that a little girl is deprived of her most basic rights?💔 My sister needs milk and diapers which cost$100 every two days and I can no longer afford it on my own Please,don’t leave us alone🙏 [chuffed.org/project/159530…]⬅️
English
5
59
65
1K
dua pasha
dua pasha@duapasha3·
@enkidureborn ہم سب کو اب اسی نکتے پر فوکس کرنا ہو گا نظام کو سہارا دینے والوں کو گرانا ہو گا۔
اردو
0
0
0
20
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی آنکھ چلی گئی؟ پختونخواہ حکومت جاتی ہے تو جائے بیرسٹر گوہر کا عہدہ جاتا ہے تو جائے سلمان اکرم راجہ کا عہدہ جاتا ہے تو جائے محمود اچکزئی کا عہدہ جاتا ہے تو جائے علامہ ناصر عباس کا عہدہ جاتا ہے تو جائے پندرہ بیس درجن اراکین اسمبلی جاتے ہیں تو جائیں اگر احتجاج مشکل ہے تو اسمبلیوں سے استعفے دیں ، اس نظام کو کندھا دینا تو بند کریں۔ جیل نہیں جانا نا جائیں ، گھر تو جائیں۔ جس عوامی نفرت کا رخ عمران خان کی یہ حالت کرنے والوں کی طرف ہونا چاہیے وہ یہ اپنی طرف کیے بیٹھے ہیں ؟ کیوں؟ اگر عہدوں سے بڑے ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ان کا قد کاٹھ ، ان کی شناخت ، ان کی پہچان یہ عہدے ہی تو ہیں۔ بیرسٹر گوہر کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ سلمان اکرم راجہ کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ محمود اچکزئی اس سے پہلے کتنی مرتبہ لیڈر آف دی اپوزیشن بنے ہیں؟ علامہ ناصر عباس کتنی دفعہ سینٹر بنے ہیں؟
اردو
43
1.1K
2.6K
15.2K
dua pasha retweetledi
🔥جان نثار🔥
@enkidureborn پی ٹی آئی کی موجودہ خصی قیادت کی بدولت ہی عمران خان جیل کی قید و بند کی تکالیف برداشت کر رہا ہےورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سےمقبول اور ہردلعزیز راہنما گزشتہ ایک ہزار دن سے ناجائز قید میں ہےاور ایک بھی دھرنا اڈیالہ جیل کے سامنے نہیں دیا جا سکتا خصی قیادت پر🖐🏿🖐🏿
🔥جان نثار🔥 tweet media
اردو
0
10
43
1K