🦋حــریــم فــاطــمہ

1.5K posts

🦋حــریــم فــاطــمہ banner
🦋حــریــم فــاطــمہ

🦋حــریــم فــاطــمہ

@extri01

Katılım Kasım 2024
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦋حــریــم فــاطــمہ
اگر ایموجی😂 نا ہوتے تو قسمیں کھا کھا کے یقین دلانا پڑنا تھا الله دی قسمیں ہس کے گل کیتی سی🤣🤣🤣
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
37
7
57
2.4K
🦋حــریــم فــاطــمہ
میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل.. میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل.. مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل.. میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کی دیوانہ، میں کوچہ کوچہ بکھرا، تُو نایاب سا مُسلسل..! ⎯🌸🖤🥀
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
3
333
🦋حــریــم فــاطــمہ
کوئی شادی کی سیٹیں نکلی تو مجھے بھی بتانا میں نے بھی اپلائی کرنا ہے 😊😊
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
1
1
4
92
🦋حــریــم فــاطــمہ
جب تم پر زندگی کا گھیراؤ تنگ پڑ جائے ، اور تمھارا دل گھبرانے لگے تو مجھے بتانا ۔۔۔۔۔ میں تمھیں پھول بھیجوں گی ۔۔۔!!🌷😂
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
2
2
7
104
🦋حــریــم فــاطــمہ
ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے، اخیر ہے یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ہے، اخیر ہے ہمارے ساتھ حادثہ بھی دفعتاً نہیں ہوا جو ہاتھ میں نصیب کی لکیر ہے، اخیر ہے ہمارے قتل پر ہمیں ہی دوش دے رہے ہیں آپ جناب من جو آپ کا ضمیر ہے، اخیر ہے * *⛱️🎋🖇️💖*
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
1
308
🦋حــریــم فــاطــمہ
پہلے امی جگانے کے لیے پنکھا بند کرتی تھی اور اب چلا دیتی ہیں فل سپیڈاں نال🤣🤣🤣🤣
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
1
222
🦋حــریــم فــاطــمہ
نگاہ لطیف کے امیدوار ہم بھی ہیں کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہربان آنکھیں 🤍🎀🌼
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
0
183
🦋حــریــم فــاطــمہ
رفیقِ سفر اتنا تو معتبر ہو آپ پھول مانگو تو یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا۔ 🌺💐🌼
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
0
145
🦋حــریــم فــاطــمہ
یہ بد قماشں جو ، اہلِ عطا بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے ، خدا بنے ہوئے ہیں تُو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے ، تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ ، یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں 🌸🖤🕊️
🦋حــریــم فــاطــمہ tweet media
اردو
0
0
0
62
🦋حــریــم فــاطــمہ retweetledi
ᏕᕱᎠᎥᕱ
ᏕᕱᎠᎥᕱ@sadiaR445·
کچھ لوگ اس قدر ٹھرکی ہوتے ہیں کہ انکا بس چلے تو قبرستان جاکر بھی خواتین سے پوچھ لیں، "اور سنائیں پھر،،،کب مری تھیں آپ؟"☺🤣🙈
اردو
13
1
29
455