Faisal Sharif

94.5K posts

Faisal Sharif banner
Faisal Sharif

Faisal Sharif

@f_s_786

Pml N

Karachi, Pakistan Katılım Mart 2016
4.9K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Faisal Sharif retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
نیتن یاہو کے UAE کے خفیہ دورے کی خبر بریک ہوئی تو UAE نے اس کی تردید کر دی،ایران کے خوف سے شاید یہ دورہ خفیہ رکھا گیا کہ کہیں ایران کو پتہ چل جاتا تو اس نے نیتن یاہو کو تُن دینا تھا،نیتن یاہو کے خفیہ دورے کی سب سے بڑی تصدیق یہ ہے کہ اب کل مودی UAE کے دورے پر جا رہا ہے، ان تینوں حرامیوں کا گٹھ جوڑ کیا ہے آنے والے دنوں میں پتہ چل جائے گا۔
اردو
2
36
188
11.1K
Faisal Sharif retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن خان صاحب نے جون 2017 کے بعد نشہ نہیں کیا. انہیں اس ڈرگ ڈیلر سے جوڑنا اچھی بات نہیں
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
159
356
1.2K
58.6K
Faisal Sharif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ کسی غریب نے مجھے بل بھیجا ہے آپ تمغہ لینے والے وزیر اویس لغاری کی کارکردگی دیکھیں اس حکومت کو تمغہ دیجیے 90 یونٹ کا بل 1928 روپے بنا دیا اس میں 949 روپے کی بجلی اس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دیگر ٹیکس ٹیکس ڈال کر 1928 کر دیا نو سو کے بل پر ہزار روپے ٹیکس وہ بھی غریب ترین طبقہ سے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہی ملے گی پھر وزیر فرماتے مہنگائی دیکھ کر وزیراعظم شہباز دکھی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
50
323
609
9.5K
Faisal Sharif retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پنجاب بڑا بھائی ہے پنجاب سے صرف بجلی کے بلوں میں 1402 ارب روپے صرف ٹیکس لیا گیا ہے اسلام آباد سے 232 ارب اور باقی پورے پاکستان سے صرف 272 ارب روپے وصول کیے گے ہیں لغاری صاحب پنجاب کے ہیں پنجاب کی عوام کو نچوڑنے پر تمغہ بنتا ہی تھا
Kippsam Malik tweet media
اردو
61
796
1.7K
26.6K
Faisal Sharif retweetledi
چوہدری شاہد محمود
زندہ ھے بھٹو زندہ ھے۔ کچھ سمجھ نہیں آتا سندھ حکومت زیادہ نااہل اور کرپٹ ھے یا خیبر پختونخوا حکومت؟؟؟؟ دریائے سندھ پر اربوں روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر گھوٹکی کاندھکوٹ (کشمور) پل گر کر تباہ ہوگیا، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ مقامی ذرائع اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میگا پراجیکٹ پر کام جاری تھا کہ پل کا وزنی ستون اچانک زمین بوس ہوگیا، جس نے تعمیراتی کام کے معیار اور ناقص مٹیریل کے استعمال پر کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
3
19
44
731
Faisal Sharif retweetledi
اسمــاعیــل چـــوہـان
وزیر بجلی نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کئ اور مہنگی بجلی کا ذمہ دار سولر نیٹ میٹر والوں کو قرار دیا اور کہا ان کو بند کر دیں تو بجلی سستی ہو جائے گی البتہ آئی پی پی بارے ایک لفظ نہی بولے اور اب تو اگلے دن اسمبلی میں بتایا گیا کہ کپیسٹی پیمنٹ 34سو ارب تک پہنچ چکی ہے
اردو
0
12
28
133
Faisal Sharif retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کے پی میں جنگلات کا صفایا کیا جارھا ھے اور کے پی حکومت کے کرتا دھرتا اس پر اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگارھے ھیں
صحرانورد tweet media
اردو
5
210
326
3K
Faisal Sharif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس لسٹ میں صدیق جان کا نام بھی اور حسنین رفیق کا کہ وہ کے پی سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں ویسے اب اس طرح سرکاری تنخواہ پر مرکز پنجاب اور سندھ میں بھی سوشل میڈیا ٹیمیں رکھی گئی ہیں ان کے نام اور تنخواہیں بھی عوام کے سامنے رکھیں تاکہ پتہ چلے کون کتنے پیسے لے کر لکھ رہا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
0
94
174
3.2K
Faisal Sharif retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
اوہ میرے ننھے پھول، میں تجھ پر قربان 🇵🇸 💔💔💔
اردو
4
48
81
424
Faisal Sharif retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پاکستانیوں کو بجلی کے بلوں نے اتنا مارا ہے کہ صرف ایک شہر کے لوگوں کی چھتوں کے حالات دیکھ لیں، پہلی تصویر مئی 2022 کی ھے اور دوسری تصویر ستمبر 2025 کی ھے۔۔ صرف لاہور شہر کی اس تصویر کا موازنہ کر لیں، یہ وہ تمام لوگ ہیں جو بجلی چوری نہیں کرتے ، پورا بل ادا کرتے ہیں ، لائن لائسز بھی ان علاقوں میں سب سے کم ہیں اور یہی لوگ سسٹم سے آوٹ ہو گئے ، الٹا حکومت کو بجلی بیچتے ہیں ، اور اس سارے رحجان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب حکومت جتنی مرضی پالیسی بدل لے اس عوام کو اب سولر کا چسکہ لگ چکا ہے یہ عوام سولر سے پیچھے نہیں ہٹنے والی نہیں ھے۔ سولر کے خلاف کوئی بھی پالیسی حکومت کو عوام سے بہت دور لیجائے گی۔۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
20
109
331
16.1K
Faisal Sharif retweetledi
Shahid🇵🇰
Shahid🇵🇰@Klm_k2·
جی بالکل نیٹ میٹرنگ والوں میں کوئی غریب نہیں ہے غریب توبیچارے IPPsوالے ہیں جنکوحکومت خیرات میں بجلی نہ بنانےکےبھی پیسےدیتی ہے غریب تو وزیرمشیر بیروکریٹ ججز ہیں جنکو حکومت صدقےمیں مفت بجلی پٹرول گاڑیاں دیتی اور اسکی قیمت عوام سے بجلی پٹرول لیوی اور فکسڈ سرچارج لگاکرلیتی ہے👇
Shahid🇵🇰 tweet media
اردو
2
11
13
109
Faisal Sharif retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔ اصل نکتہ
اردو
40
697
1.9K
13.2K
Faisal Sharif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اویس لغاری کا اصل تمغہ تو وہ ہوتا جو بجلی کا بل دیکھ کر ہر بندہ دیتا ہے وہ تو یہاں لکھا اور دیکھایا بھی نہی جا سکتا ورنہ ایف آئی اے نے آ جانا ہے
اردو
4
97
310
3.4K
Faisal Sharif retweetledi
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
گجرات میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ ہر سننے والے کو ہلا کر گیا۔۔۔ نادرا آفس میں 45 سالہ شوہر نے اپنی 42 سالہ بیوی کو گو۔لی مارنے کے بعد خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دونوں صبح کے وقت دفتر پہنچے اور وہاں اچانک جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔😥😥 تفصیلات کے مطابق خاتون امبر نادرا آفس میں ملازمت کرتی تھیں🥺۔ ان کا شوہر روز کی طرح انہیں دفتر چھوڑنے آیا تھا مگر کسی بات پر دونوں میں تلخ کلامی شروع ہوگئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ اتنا بڑھا کہ شوہر نے طیش میں آکر پستو۔ل نکالی، پہلے بیوی پر فا۔ئرنگ کی اور پھر خود کو بھی گو۔لی مار لی۔😢 دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ ان دونوں کا جوان بیٹا بھی اسی دفتر میں ملازم تھا، مگر وہ اُس وقت تک دفتر نہیں پہنچا تھا۔ بعد ازاں بیٹے نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 8 سے 10 دن سے والدین کے درمیان روزانہ جھگڑے ہو رہے تھے، لیکن کسی کو اصل وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ نہ والدین نے بچوں کو کچھ بتایا اور نہ ہی گھر والوں کو اندازہ ہو سکا کہ معاملہ اتنا سنگین ہو چکا ہے۔🥺🥺 ایف آئی آر کے مطابق گھر میں کشیدگی ضرور تھی مگر خاندان یا رشتہ داروں کو کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ حالات اس نہج تک پہنچ جائیں گے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی بظاہر خوشگوار زندگی گزار رہے تھے، ان کے درمیان کبھی بڑے اختلافات کی بات سامنے نہیں آئی۔ لوگ ان کی مثالیں دیا کرتے تھے۔😥😥 پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آخر وہ کون سی وجہ تھی جس نے ایک بظاہر خوشحال خاندان کو چند لمحوں میں تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ گھریلو تنازعات اگر بروقت حل نہ ہوں تو ان کے نتائج انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں۔🥺😥
Muhammad Moavia tweet media
اردو
6
26
199
42.4K
Faisal Sharif retweetledi
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
بھارت میں ایک نوجوان ریڑھی پر بریانی فروخت کرتا ہے ہندوتوا گروپ کے چند اوباش آتے ہیں منگل کے نام پہ بریانی کی دوکان بند کروا دیتا ہے یہ ہے انڈیا کا اصل اور غضبناک چہرہ جہاں مسلمانوں کو ایک وقت کی روٹی روزی بھی چھینی جا رہی ہے
اردو
3
97
119
2.4K
Faisal Sharif retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
ظالم اسرائیل نے کس قدر مشکل کر دی ہے فلسطینیوں کی زندگی #غزة میں ایک نوجوان لڑکی اپنے زخمی بھائی کو دو کلومیٹر تک اپنی پیٹھ پر اٹھائے پھرتی رہی
اردو
3
135
124
1.4K
Faisal Sharif retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
امن کے دعوے دار کہاں ہیں؟ بچوں کے حقوق کے علمبردار کہاں ہیں؟ جب معصوم بچوں کے جسم ملبے تلے دب جائیں،
اردو
0
82
71
840
Faisal Sharif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨سندھ میں بارہویں سکیل کے ملازم نے سوا ارب کا غبن کر لیا پاکستان میں آپ کرپشن کے سکیل کا اندازہ لگائیں یہ لاڑکانہ سندھ کے ایک فوڈ انسپکٹر کا کیس ہے جس نے ضلع قمبر شہداد کورٹ میں سرکاری گودام سے 65,393 بوریاں گندم چرا لی ہر بوری سو کلو کی تھی بارہویں سکیل کا تھا اس سے سرکاری خزانے کو ایک ارب سولہ کروڑ کا نقصان پہنچا ہے اب یہ ثابت شدہ کرپشن جس پر اسے نوکری سے نکالا گیا ہے اس ملک میں ہر پوسٹ پر بیٹھا بندہ اس ملک کو ایسے لوٹتا ہے جیسے یہ کوئی دشمن ملک ہے یہ ملک بلا وجہ تباہ نہی ہوا ہے اس کی وجوہات ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
24
296
475
7.6K
Faisal Sharif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وزیر بجلی نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کئ اور مہنگی بجلی کا ذمہ دار سولر نیٹ میٹر والوں کو قرار دیا اور کہا ان کو بند کر دیں تو بجلی سستی ہو جائے گی البتہ آئی پی پی بارے ایک لفظ نہی بولے اور اب تو اگلے دن اسمبلی میں بتایا گیا کہ کپیسٹی پیمنٹ 34سو ارب تک پہنچ چکی ہے اور یہ سولر نیٹ نیٹرنگ بھی نون لیگ کی پالیسی تھی جس کے حق میں یہی اویس لغاری مہم چلاتے تھے
اردو
47
546
1.3K
21.9K
Faisal Sharif retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بغیر"آبنائے ہرمز"بند کروائے اور ایک بھی انسانی جان ضائع کیے۔۔ایران سے 97% افزودہ یورینیم میں نے حاصل کر لی تھی۔ اور یہ جو(احمق)ٹرمپ ہے اس نے ہزاروں جانوں اور ہزاروں ارب ڈالرز کا نقصان بھی کروایا اور جنگ میں اپنے مقاصد بھی حاصل نہیں کر پا رہا۔ سابق امریکی صدر اوباما نے صدر ٹرمپ کی کتے والی کر دی۔۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کھل کر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کیے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر اوباما نے کہا کہ وہ ایران سے 97 فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے۔ اوباما نے کہاکہ اس میں کوئی دو رائے ہی نہیں کہ یہ خوش اسلوبی سے ہوا اور نہ ہمیں بہت سے لوگوں کو قتل کرنا پڑا اور نہ ہی آبنائے ہرمز بند کرنا پڑی۔ سابق صدر اوباما نے کہا کہ ٹرمپ کی شروع کردہ ایران جنگ کے اہداف بھی حاصل نہیں ہوئے۔
اردو
7
104
569
32.7K