@FAQ786

5.7K posts

@FAQ786 banner
@FAQ786

@FAQ786

@faq786

love 💕 💪 Work ⛏️ Reward Decnterlized finance. ⛏️ mining۔ support @ImrankhanPTI

Katılım Ağustos 2023
2.2K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
یادرہے کہ آپ سب میرے لیئے نہایت معظم ہیں ۔ مگر پاکستان میری شہ رگ ہے.
اردو
0
3
5
125
@FAQ786 retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سوال یہ ہے کہ حیدر کا کیس کیا ہے ؟ بات اتنی سی ہے کہ اسے بس اندر رکھنا چاہتے ہیں اس کیلئے کیس کی بھی کیا ضرورت ؟ نظام پر قابض لوگ جب اسی چکی میں خود پیسے جائیں گے تب انکی چانگراں سننے والی ہونگی
Shafqat Ch tweet media
اردو
13
162
391
2.2K
@FAQ786 retweetledi
Usama Munir official
Usama Munir official@usamamunir037·
🚨 گمشدہ بچہ 🚨 یہ بچہ ہمارے پڑوس کا ہے اور تقریباً آٹھ مہینوں سے لاپتہ ہے۔ یہ صوابی، یار حسین کا رہائشی ہے۔ اس کی والدہ اپنے بیٹے کے انتظار میں شدید ذہنی اذیت کا شکار ہو چکی ہیں 🙏 براہِ کرم، اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا یہ کہیں نظر آئے تو فوراً نیچے دیے
Usama Munir official tweet media
اردو
0
5
3
62
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@Shahidmasooddr اللہ تعالیٰ صحت عطاء فرمائے اور حق و باطل کی تمیز پر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین 🍀۔
اردو
0
0
3
9
@FAQ786 retweetledi
Dr Shahid Masood
Dr Shahid Masood@Shahidmasooddr·
السلام و علیکم اور صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
اردو
44
18
79
2.1K
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@Intl_Mediatior سچا بندہ اس قوم نے مروا ڈالا ۔ اور ظلم کے خلاف نکلتے ہی نہیں
اردو
0
0
1
10
@FAQ786 retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
اللہ تعالٰی نے اپنی قدرت سے ایک لبرل اور آزاد شخص عمران خان کو تبدیل کرکے قوم کو ایک قابل لیڈر دیا جس نے قوم کو سدھارنے اور آنے والی سازش سے باخبر کیا لیکن اس ہجوم نے اللہ کی قدرت پر غور کرنے کے بجائے اسکی ناقدری کی اور اس ملک میں طاقتور "جندہ بن عمرو" اور "قرار بن سالف" جیسے قوم ثمود کے حکمرانوں کی بات مانی اور اپنی منافقت پر اس لیڈر کو قربان کرکے قوم ثمود کی تاریخ زندہ کو کیا بہت بڑا ہونے والا ہے اس ہجوم کے ساتھ ۔۔۔ بھیڑ بکریوں 🐐 کو تو پھر بھی چارہ مل جائیگا لیکن یہ ہجوم جسکیے قلب سیاہ اور آنکھیں آندھی ہوچکیں ہیں سوائے آنسووں کے کچھ نہیں ملیگا ۔۔ واللہ آعلم بالصواب ۔۔۔
اردو
20
347
760
7.5K
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️مطالبہ صرف ایک ہے‼️ صرف دوائی اور رسائی نہیں غیر مشروط، فوری رہائی
اردو
14
245
780
5.6K
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@MujahidNaama مجاہد صاحب ان سب کا انجام بہت قریب ہے یہ ظلم کا نظام بہت جلد ختم ہونے والا عدالتوں میں بیٹھنے والے بدعنوان اور بے ایمان منصف نیم برہنہ حالت میں ہاتھ جوڑ کر عوام سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہونگے انشاللہ
اردو
19
36
145
1.1K
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
توہین مقدمات،اہم ترین پیش رفت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا ہے کہ توہین کے ملزموں کو الزامات کی تمام تر دستاویزات عوامی مفاد کے تحت فراہم نہیں کی جائیں گی۔ یعنی الزام لگاؤ بندہ لٹکاؤ لیکن اس کو اپنے دفاع کے لیے اُن الزامات کے ثبوتوں تک بھی رسائی نہ دو جو مدعیوں نے عائد کیے ہیں، کیا اندھی منطق ہے؟ اب دودھ کا دودھ اور پانی سامنے آئے گا کہ الزامات کی حقیقت کیا ہے؟ کس نے تیار کیے؟ کب تیار کیے؟ ٹیکنکل رپورٹس کب تیار ہوئیں، اُن کی حقیقت کیا تھی، الزام کتنے سچے ہیں؟ وہ کام جو بڑے پیمانے پر کمیشن نے کرنا تھا لاہور ہائی کورٹ کے اس تاریخی فیصلے سے شروع ہوجائے گا۔جھوٹ کب تک کہاں تک چلتا ہے، ظلم ایک دن ختم ہوتا ہے اور ظالم انجام کو پہنچتا ہے، یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔ #BlasphemyBusinessGang
Mujahid Hussain tweet media
اردو
7
39
155
14.5K
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@ArifRetd پروفیسر صاحب عظیم الشان بندے ہیں
اردو
0
0
1
83
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
عزت۔ عزت بے عزتی کے ٹاپک پر پروفیسر احمد رفیق اختر کا ایک لیکچر نظر سے گزرا۔۔میرا پورا نظریہ بدل گیا۔ آپ لوگ بھی مستفید ہوں۔۔ فرماتے ہیں۔۔۔ کہ ایک جگہ میں لیکچر کے لیے انوائٹڈ تھا۔۔لوگوں سے ملتے ملاتے۔۔آگے پیچھے ہوگئے۔۔ عمارت میں داخل ہونے لگا تو گارڈ نے روک دیا۔۔۔نا صرف روکا بلکہ درشت اور بے عزتی کے انداز میں پوچھا کہ میں اس راستے سے آ ہی کیوں رہا ہوں؟؟ کہتے پہلے تو مجھے بڑا صدمہ ہوا۔۔۔کہ مجھ سے یہ کیسے بات کر رہا ہے؟؟ جس کے اعزاز میں یہ تقریب رکھی گئی اس سے؟؟؟ دوسرا دکھ یہ بھی تھا کہ یقینا یہ گارڈ مجھ سے نا واقف تھا۔۔۔ اس گارڈ نے ادارے میں لگے کسی پینا فلیکس تک کو نہیں دیکھا تھا ۔جہاں میری بڑی بڑی تصویریں خوش آمدید کے ساتھ لگی تھیں۔۔۔ اب اگر جوش میں آجاتا تو کسی ادارتی سرپرست کو بلا کر اسکی وہی پر کلاس لگوا لیتا ۔لیکن میں نے ایک لمحے کو رک کر سوچا۔۔۔کہ جو مجھے جانتا ہی نہیں۔۔اس کے روڈ لہجے کو اپنی بے عزتی سمجھنا اور اس سے مقابلہ باندھنا میری ںے وقوفی ہے۔۔۔جو مجھے جانتے تھے ان کا اور اس گارڈ کا موازنہ کرنا مناسب نہیں تھا۔۔میں چپ چاپ پیچھے ہٹ گیا۔۔یہاں تک کہ وہ خود مجھے ڈھونڈتے ہوے لینے آگئے۔۔ آپ سمجھ رہے ہونگے میں نے گارڈ کی جانب فاتحانہ نظروں سے دیکھا ہوگا۔۔۔ نہیں۔۔ایک گارڈ پر اپنا رعب بٹھانے کی بھی ضرورت نہیں تھی۔۔۔ اسکا مطلب بھی تو مقابلہ ہی ہوتا۔۔ ۔۔ زندگی میں کئی لوگ ہمیں ایسے ٹکراتے ہیں۔۔جو ہماری عزت نفس کو اسی طرح مجروح کرتے۔۔۔لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے آپ نے ان کہ باتوں کو دل سے نہیں لگانا۔۔ان کے الفاظ ان کی اپنی قدروقیمت بتا رہے ہوتے آپ کی نہیں ۔۔کوئی حالات کا ستایا ۔۔ بدتمیز یا منفیت کا مارا آوارہ مزاج قسم کا بندہ اٹھ کر آپ کے گلے پڑ جاے تو اس سے آپ کی بے عزتی نہیں ہوجاتی۔۔۔اگلا اپنی عادت سے مجبور ہے۔۔اسکا یہی مسئلہ ہے۔۔وہ بغیر کسی مفاد کے۔۔۔ کسی سے عزت سے بات نہیں کر سکتا۔۔لہذا لپیٹ میں آپ بھی آگئے۔۔ نبیوں ولیوں کو بھی جاہل ۔۔کافر یا بدتمیز لوگ پریشان کرتے تھے۔۔اس بدتمیزی سے ان کے رتبے پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔۔وہ اعلی ہستیاں ہی رہتی تھیں۔۔البتہ جاہل اپنی جہالت کی وجہ سے آشکار ہوتے رہتے تھے۔۔جہالت کو کبھی نہ تو پلٹ کر جواب دینا چاہیے نہ ہی ان سے مقابلہ کرنا چاہیے۔۔انکو نظر انداز کرنا چاہیے ۔۔۔کیونکہ آپ جو ہیں وہ آپ رہیں گے۔۔آپ کی کریڈیبلٹی اللہ نے کسی جاہل کے ہاتھ میں نہیں رکھی۔۔۔ لوگ آپ کے متعلق راے اپنے مزاج کے مطابق بناتے ہیں نہ کہ آپ کی قابلیت کے مطابق۔۔۔ منفی مزاج کے لوگ آپ میں سو خوبیاں چھوڑ کر ایک خامی ڈھونڈ نکالیں گے۔۔ اور مثبت مزاج کے لوگ آپ کی خوبیوں کو ہی سراہیں گے۔۔ منفیت میں جائیں گے ہی نہیں۔۔۔
اردو
15
82
332
25.1K
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@HS0fficial اللہ کی دعوت کو دنیا ہر مخلوق سمجھتی ہے صرف انسان ہی نہیں سمجھ پارہا ۔۔۔
اردو
4
4
43
880
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اذان کی آواز صرف انسانوں کے لیے نہیں… اللہ کی ہر مخلوق اس کو سنتی اور پہچانتی ہے 🐬🌊
اردو
3
197
1.3K
10.9K
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
اہم اطلاع 🚨 خارگ جزیرے کے قریب ایک اور جہاز "چین ٹپاک ڈم ڈم" ہوگیا!
اردو
2
8
26
635
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@enkidureborn @MalikatifD آپ کی خام خیالی ہے وہاں یہودی ساری پراپرٹیز خرید رہے ہیں ۔ جو بکاؤ ہے ۔ زرا ڈیٹا دیکھ کر پلیز
اردو
0
0
0
14
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
امارات میں پاکستانیوں کے اثاثے بریف کیسز میں بھر کر تہہ خانوں میں نہیں پڑے ہوئے کہ ادھر تعلقات خراب ادھر اثاثوں کی وطن واپسی شروع۔ بہت بڑی سرمایہ کاری وہ پراپرٹی انویسٹمنٹ ہے جسکی قیمتیں گر چکیں اور کوئی انہیں پوچھ بھی نہیں رہا۔ اب اگر ( جو کہ کبھی نہیں ہونے والا ) کچھ لوگ اثاثے فروخت کرکے نکلنے کی کوشش کریں گے تو پراپرٹی مارکیٹ مزید کریش کرے گی۔ مزید یہ کہ اثاثے اثاثے اثاثے کا شور زیادہ کیا تو امارتی سرکار یہ سارے اثاثے تاحکم ثانی ضبط کردے گی یا انکی خرید و فروخت پر پابندی لگا دے گی۔ لہذا گھوڑے چھاؤں میں باندھیں۔
اردو
46
1K
4.8K
101.5K
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@ArifRetd تباہ تو آپ کے اگلے کر رہے ہیں ہر منت 40000ڈالر قرضے لیکر
اردو
0
0
0
2
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
اردو
12
4
67
1.7K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ اسے اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
Maria Baloch tweet media
اردو
182
8
97
10K
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@khurramzeeshan ایبٹآباد والے کتے کے بچے جدون کو بھی باہر نکالو حرامی عمران خان کا کھاتا ہے اور چھپ کر بیٹھ گیا ہے
اردو
0
0
1
5
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
مدعے پہ واپس آئیں 7 اور 9 اپریل کو زیادہ سے زیادہ لوگوں نے نکلنا ہے۔ باقی سیاست ہوتی رہے گی۔ سب سے پیلے پاکستان اور پاکستان نام ہے خان کا
اردو
33
960
3K
15.1K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
937
547
2.1K
138.6K
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
🎁 Exclusive Limited Offer: Get 30K EXP for the $SOSO Airdrop upon registration! 👉 Claim Now: @SoSoValueCrypto" target="_blank" rel="nofollow noopener">sosovalue.com/join/930AN3NJ@…
English
0
0
0
1
@FAQ786
@FAQ786@faq786·
@369_Sch آمین یارب العالمین 🍀
فارسی
0
0
1
7
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
دعاہے کہ اللہ ربُّ العزّت! آپ سب کوایسا ہمسفر عطا فرمائے جو ظاہری حسن سےبڑھ کرآپکی حیا،پاکیزہ کرداراورسچی وفاسےمحبت کرنےوالاہو🌹 اور اللہ تعالیٰ تمام مردوں کوایسی رفیقۂ حیات نصیب فرمائےجو دولت و مال سےزیادہ انکےدل،خلوص اورمحبت کواہمیت دے۔🌹 آمین
Professor Rose tweet media
اردو
9
12
24
323