IK fighter retweetledi
IK fighter
194 posts

IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi

بات صرف ایک بیماری کی نہیں ہے، بات اس اذیت کی ہے جو مہینوں سے برداشت کی جا رہی ہے۔ جب سے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے کی سرگوشیاں شروع ہوئیں، تب سے تکلیف موجود تھی مگر اب جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، وہ دل ہلا دینے والی ہیں۔
پانچ ماہ۔
ایک سو پچاس دن۔
مسلسل درد، مسلسل سوزش، مسلسل بے یقینی۔
کل سلمان صفدر صاحب کی گفتگو سن کر شاید کچھ لوگوں کو معاملہ صرف ایک میڈیکل رپورٹ یا میڈیکل چیک اب کا لگا ہو، مگر جنہوں نے اس خاندان کو قریب سے دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ کاغذی معاملہ نہیں، یہ انسانی اذیت ہے۔
اور سب سے زیادہ تکلیف مجھے ان کی بہنوں کے لیے ہوئی۔ ڈھائی سال سے وہ ہر منگل، ہر جمعرات دروازوں پر کھڑی رہیں۔ دھکے سہے، تضحیک برداشت کی، میڈیا کے کیمروں اور مخالفین کی زبانوں کا سامنا کیا۔ ان پر الزامات لگائے گئے، ان کے جذبے پر شک کیا گیا، انہیں خاموش کرانے کی کوشش کی گئی۔ مگر وہ کھڑی رہیں صرف ایک بھائی کے لیے نہیں، انصاف کے لیے۔
اب ہم کہاں آ گئے ہیں؟
اب خان کے بچوں پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں۔ کیا واقعی کسی باپ نے کبھی سیاست میں آنے سے پہلے اپنے بچوں سے اجازت لی ہوتی ہے؟ کیا اولاد اپنے والد کے فیصلوں کی ذمہ دار ہوتی ہے؟ یہ کیسی منطق ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے؟
اگر غصہ ہے تو ان سے پوچھیں جنہیں آپ نے ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا۔ اپنے حلقوں میں جائیں۔ اپنے نمائندوں کے دروازے کھٹکھٹائیں ان کے سروں پر کھڑے ہوں۔ ان سے پوچھیں کہ انہوں نے کیا کردار ادا کیا؟ صرف سوشل میڈیا پر پیغامات بھیج دینا یا دوسرے صوبوں کا نام لے لینا ذمہ داری پوری نہیں کرتا۔
آٹھ فروری کے بعد کتنے وعدے ہوئے؟ کتنی میٹنگز کی باتیں ہوئیں؟ مگر عملی قدم کہاں تھے؟ عدالت 96 گھنٹے دیتی ہے رپورٹ کے لیے، مگر سوال یہ ہے کہ پانچ مہینے سے جاری تکلیف کا مکمل اور فوری طبی معائنہ کیوں نہ ہو سکا؟
کیونکہ قومیں واٹس ایپ پیغامات سے نہیں، کھڑے ہونے سے بدلتی ہیں۔
اردو
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi

سنتا ہوں کہ میری پارٹی کی نا عاقبت اندیش اور نکھٹو قیادت خان کی صحت کو لے کہ احتجاج کا ڈرامہ پھر سے لگانے کی کوشش کرے گی۔ ان عقل سے پیدل لوگوں کو کوئی سمجھائے کہ یہ وقت تمھاری سیاست کا نہیں خان کی صحت بچانے کا ہے۔ تم لوگوں نے جو تباہی اُٹھانی تھی وہ اُٹھا چُکے۔ اب انسان بنو اور خان کو ہسپتال شفٹ کرنے اور انکے علاج کرانے کی سعی کرو۔ تم لوگ جتنے جوگے ہو ہم دیکھ چُکے۔ بھاڑ میں جائے سب کچھ، اللہ پاک خان کو زندگی صحت دے، سیاست ہوتی رہے گی۔
اردو
IK fighter retweetledi

پی ٹی آئی کی سپیسز میں موجود عسکری بھیڑیے جو کل سے تاک میں تھے کہ معاملات ٹھنڈے ہوں ایکٹو ہوچکے ہیں اور چورن بیچنا شروع ہو چکے ہیں ۔
خان کو کچھ نہیں ہوا
اللہ پر یقین رکھیں
یہ سب امریکہ کو ڈرانے کیلئے کیا جا رہا ہے ۔
قیادت کو کچھ مت کہیں یہ سب امریکہ کی غلطی ہے ۔
یہ سب ڈرامہ ہے اگلے دو مہینوں میں خان باہر ہوگا ۔
وغیرہ وغیرہ
تف ہے تم لوگوں پر بے غیرتو
اردو
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi

پاکستان بھر کی ILF کدھر ہے
جب ووٹ لینے کا وقت تھا تو ہر اسٹیج پر نام گونجتا تھا عمران خان عمران خان
تحصیل بارز، ضلع بارز یا ہائیکورٹ کے انتخابات
ہر جگہ ایک ہی نام سے سہار ا لیا گیا۔
مگر آج جب وہی شخص جیل میں قید ہے ،آنکھ کا مسئلہ ہے
جب اس کی صحت اور زندگی کے سوال اٹھ رہے ہیں،
تو وہی آوازیں خاموش کیوں ہیں؟
کیا بارز کا بائیکاٹ صرف تقریروں تک تھا؟
کیا احتجاج صرف الیکشن مہم تک تھا؟
یہ وقت عہدوں کا لطف لینے کا نہیں،
کردار دکھانے کا ہے۔
#پاکستان_کو_رہا_کرو
#ImranKhanHealthEmergency
@PTIOFFICIAL @agentjay2009 @TeamiPians @shafqatmm1 @habibalrhmnpti @Lalika79 @MashwaniAzhar @salmanAraja @BarristerGohar @aliya_hamza @Khayaal_Mall @FatimaPTI_IK @OfficialShehr @SHABAZGIL @Farah1947 @fsherjan @Agha_Sarwar80 @ahmad__bobak @Mr_OmarMalik @AbuzarFurqan @RoymukhtarRoy @noshigilani @SabeeKazmi786 @balochi5252 @SdqJaan @intazarpanjutha

اردو
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi

کل سلمان اکرم راجہ سے یہ سوالات کیے جا رہا تھا
آپ لوگوں نے کس کے کہنے پر خان صاحب کی صحت کی ذمہ داری لی تھی؟
آپ لوگوں نے خان صاحب کی زندگی کی ذمہ داری کیسے لے لی؟
کس نے آپ سب کو خان صاحب کی زندگی کی ذمہ داری دی تھی؟
اگر خان صاحب کی زندگی کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا؟
سوالات سن کر سلمان اکرم راجہ بھاگ گے۔
اردو
IK fighter retweetledi

سپریم کورٹ جمعے کو 12 بجے بند ہو جاتی ہے۔
ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔
سپریم کورٹ سے تفصیلی فیصلہ نہیں ملا۔
تفصیلی فیصلہ حاصل کرنے کے لیے سینیئر وکلاء میں سے کوئی بھی سپریم کورٹ نہیں گیا۔ سپریم کورٹ کے باہر صرف تابش فاروق، راجہ متین اور اویس یونس موجود تھے، جنہوں نے اپنی بھرپور موجودگی دکھائی اور دھرنا بھی دیا۔
اب دوبارہ سپریم کورٹ کے باہر یہ وکلاء دھرنا دیں گے اور تمام وکلاء سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان کا ساتھ دیں۔
شکریہ۔
@tabishfarooq22 @RajamateenAdv @ChaudhaaryAwais
اردو
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi
IK fighter retweetledi

According to sources in USA @ImranKhanPTI
Was exposed to bacterial culture, developed by Pakistan military industrial complex for biological warfare, it was given to IK orally in his drinking water and later intravenously when he was unconscious😡😡😡😡😡😡😡😡🤬🤬🤬🤬🤬 This is do or die. If the people of Pakistan do not come out and break the jail to get him out, then surrender to remaining in the jail of Asim Munir and watch your children serve their children
English
IK fighter retweetledi

🚨 Please retweet this post🚨
🚨🚨🚨
All Pakistani demands firmly for the Release of our innocent leader @ImranKhanPTI immediately and allow him to go to the country of his choice for the medical treatment he deserves 🚨🚨🚨
-------------------------------------
Urdu Translation of the Above post
ھم پاکستانی پر زور مطالبہ کرتے ھیں کہ ھمارے بے قصور لیڈر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ھیں
اور انہیں انکی مرضی کے ملک علاج کیلیئے سفر پر جانے دیا جائے 🚨🚨🚨
🚨Urgent 🚨
🚨911🚨
🚨Critical🚨
🚨ICU🚨
@BarristerGohar @salmanAraja
@soldierspeaks @QasimKhanSuri
@Jemima_Khan @piersmorgan
@ImranRiazKhan @SohailAfridiISF
@OfficialShehr @PTIofficial
English
IK fighter retweetledi

انصافین سے میری اپیل
میں اپنا 70k والا اکاونٹ سسپنڈ کروا کر بھی سوشل میڈیا دوبارہ سے جنگ لڑ رہا ہوں
یہاں اکثر دوست تو مجھے جانتے ہیں مگر کافی نہیں جانتے
میرا اکاونٹ کو فالو کرلیں @ZiDDiBlochPTI
تاکہ اس بزدل قیادت کے خلاف میں اپنا بیانیہ مظبوط بنا سکو
اردو







