💢🔴Faiz Rasul🟢💢

126.4K posts

💢🔴Faiz Rasul🟢💢 banner
💢🔴Faiz Rasul🟢💢

💢🔴Faiz Rasul🟢💢

@frgg797

Gujrat Pakistan https://t.co/vbxlneGzDD,Quantity Surveyor ,Land Surveyor

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Şubat 2014
14.2K Takip Edilen16.3K Takipçiler
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"ڈی جی صاحب پہلے یہ بتائیں آپ کے اتحادیوں کے بچے کہاں ہیں؟ اور آپ کے اپنے بچے کہاں ہیں، وہ بارڈر پر کیوں نہیں ہیں؟" @ShazadAkbar #GetWellSoonDG
اردو
82
5.3K
13.2K
86.6K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
99
3.7K
10.7K
66K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
پاکستانی فوج کا فیصلہ : لگتا ہے فوجی ذہنی بیماروں نے عمران خان کو قتل کرنے کا پکا ارادہ اور تیاری کر لی ہے - فوجی ترجمان یہ کہ کر عمران خان ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بن گیا ہے دنیا کو بتا رہا ہے کہ فوج تیار ہے خان کی زندگی لینے کو - پوری ٩٠ منٹ کی پریس کانفرنس میں خان کو گالیاں دیں اور کہا فوج کا کام "جان دینا اور جان لینا ہے" اور بار بار پوچھا "یہ کون ہوتا ہے" - خان عوام کا ٩٠ فیصد لوگوں کا نمائندہ ہے اور صرف فوج اپنی بندوق کے زور سے زبردستی نہیں کر سکتی - فوجی سوچ لیں اگر نیپال کے جوان بچے چند گھنٹے میں حکومت الٹ سکتے ہیں تو اگر پاکستان اور خاص کر پنجاب کے جوان کھڑے ہو گئے انکو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا - بار بار کہا فوج سیاست نہیں کرتی اور سارا وقت جھوٹ در جھوٹ بول کر سیاست کرتے رہے- یہ جھوٹ کا بیانیہ اب نہیں چلے گا - ملک اور دنیا تیار ہو جائے یہ ذہنی مریض کوئی بڑا نقصان نہ پہنچا دیں -
اردو
122
1.6K
4.6K
90.9K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اسکو اپنے بادشاہ بنے کی خوشی بھی نصیب نہیں ہوئی اتنا ڈپریشن میں ہے کہ اگلے دن ہی عمران خان کو گالیاں دے رہا ہے اللہ کے بندے دو دن تو خوشی منا لیتا!!
اردو
57
1.2K
4.6K
23.2K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
آئی ایس پی آر صاحب، قوم کو گمراہ کرنا بند کریں۔ گوئبلز کی راہ پر آپ ہیں۔ عمران خان کوئی پہلی شخصیت نہیں جس پر آپ نے یہ الزامات لگائے ہوں۔ آپ نے کہا کہ آپ کی 30 سال سے زیادہ سروس ہے۔ آپ ہی کی سروس کے دوران آپ کے ادارے نے مجھ پر سنگین غداری (124A، جو مجھ سے پہلے جوہر برادران پر انگریز نے چلایا) کا مقدمہ بنایا۔ اسی طرح اڈیالہ جیل میں مقدمہ چلایا۔ آپ نے مجھے 23 سال قید کی سزا سنائی۔ مشرف نے کہا تھا کہ میں جاوید ہاشمی اور اکبر بگٹی کو نشانِ عبرت بناؤں گا۔ آج اکبر بگٹی پوری قوم کا ہیرو ہے۔ کہاں ہے آپ کا مشرف؟ اس کا انجام یاد ہے؟ عدالت کا حکم ہے کہ اس کو قبر سے نکال کر ڈی چوک پر پانچ دفعہ لٹکایا جائے۔ ڈرِیں اپنے انجام سے۔ قوم نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے۔ آپ کو اس قوم کے مینڈیٹ کے آگے سر جھکانا ہوگا!!! سلیوٹ کرنا ہوگا!!!!
Javed Hashmi tweet mediaJaved Hashmi tweet media
اردو
162
4.3K
11.7K
210.5K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
30
2.5K
7.2K
36.9K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
ڈی جی صاحب، آپ نے پوچھا تھا کہ عمران خان کون ہے، تو گزارش ہے کہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں! امید ہے آپ اور آپ کے باس کی بھی ایسی کوئی وڈیو ہوگی، پلیز آپ بھی پوسٹ کریں تا کہ پاکستانی اپنا فیصلہ کریں کہ کون کون ہے۔ بھارت والی ۵ دن کی جنگ کی ہی بنا لیں البتہ وہ ائیر فورس والے صاحب پر بننی چاہیے، مگر عہدوں کی طرح وہ بھی اپنے نام کر لیں، کوئی مثلہ نہیں! #PakistanLovesImranKhan #GetWellSoonDG
اردو
237
8.3K
15.8K
114.3K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان کو بولتے ہیں کہ بچے کیوں ملک سے باہر ہیں انکو فوج میں کیوں نہیں بھیجا؟ آپ کے بچے تو خیر دور کی بات ہے آپ کے تو اپنے ادارے کے سربراہ ریٹائیرمنٹ کے بعد کہاں ہیں؟ کیانی آسٹریلیا میں، راحیل شریف سعودی عرب میں، باجوہ کبھی بیلجیئم تو کبھی امریکہ میں پناہ گزیر۔ #GetWellSoonDG
اردو
35
1.5K
4K
72.5K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨🚨 سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب اپ کے پاس یہ ائینی اختیار ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلا کر ڈی جی کو طلب کریں اور اس کے خلاف قرارداد پیش کریں کہ ایک گریڈ 19 کے سرکاری ملازم نے یہ جرات کیسے کی کہ پانچ کروڑ عوام کے وزیر اعلی سہیل افریدی کے خلاف بکواسیات کریں
Saif AFridi tweet media
اردو
73
2.5K
7K
43.2K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن ہم نے الیکشن چرائے، آئین وحلف توڑا، 90 فیصد عوام کے لیڈر پر 200 بوگس کیسز کرکے ڈیتھ سیل میں رکھا، سیاستدانوں کی بہنوں، بیٹیوں، بیویوں، ماؤں کو اغواء کرکے اپنے حق میں ترامیم کروائیں، عوام کےمنتخب وزیر اعلیٰ کو کتا کہا۔
اردو
155
6.6K
14.8K
79.7K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
ماشأللہ۔۔۔۔۔ یہ تو حال ہے قومی ہیرو عمران خان اور خیبر پختونخوا کی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو دہشتگرد ڈکلئیر کرنے والوں کا 👏🏻
PTI@PTIofficial

بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔ اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔

اردو
70
4.3K
11.3K
186.1K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
DGISPR کے والد سلطان شریف کو اقوام متحدہ نے دہشتگرد قرار دے کر پابندیاں لگائیاں تھیں اور حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو مانا تھا احمد شریف کا والد ایک انتشاری تھا وہ جِنات کے زریعے بجلی پیدا کر کے دنیا کو بیچنا چاہتا تھا
اردو
98
5.4K
13.4K
166.7K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آج ڈی جی نے پوچھا کون ہے عمران خان تو یہ ایک چھوٹی سی ویڈیو ہے جس میں عمران خان کا تعارف کروایا گیا ہے۔ ہر جگہ پھیلا دو
اردو
79
6.1K
12.7K
69.1K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
عمران خان کو تو دنیا جانتی ہے تم بتاؤ “تم کون ہو” ؟؟
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
223
6.1K
16.1K
87.8K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ماریو نوافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے, قائد اعظم کے فرمان کے مطابق, فوج عوامی ملازم ہے!! 🛑ماریو نوافل کی ٹویٹ پوری دنیا دیکھتی ہے!! ماریو نوافل بھی مکمل طور پر ان فائر ریپڈ موڈ میں ہے!!
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇵🇰 OPINION: THE PAKISTANI MILITARY JUST DECLARED WAR ON DISSENT, AND IMRAN KHAN IS GROUND ZERO Something dangerous just happened in Pakistan, and the world should not look away. The country’s military DGISPR, through its official spokesperson, held one of the most aggressive, unprecedented press conferences in modern Pakistani history. Without naming him directly, the entire briefing was aimed at one man, jailed former Prime Minister Imran Khan. The military, now led by General Asim Munir and the powerful establishment behind him, accused Imran, the former leader and the most popular political figure in the country, of inciting anti-state sentiment, working against national security, and even encouraging foreign media and intelligence agencies to undermine the army. They called him mentally unstable, a national security threat, and implied he was a tool of foreign powers. His supporters were labeled conspirators, traitors, and agents of chaos. Let that sink in. A man who won the votes of tens of millions is allegedly being publicly criminalized for criticizing Asim Munir, the current army chief, and Qamar Bajwa, the former army chief. Not for treason, not for terrorism, but for challenging the narrative. This isn't just a clash of personalities, this is the full force of a military institution silencing a democratic movement. And it’s getting worse. The military has now banned Imran Khan’s own sister, a prominent doctor, from visiting him in jail simply because she reportedly carried a message from her brother criticizing the army chief. A family member is being denied access for passing on words. Not weapons. Not plans. Words. They’ve also openly threatened to cut off all visits, even from lawyers, if any political message is conveyed. This is not justice, this is not due process, this is authoritarian muscle cloaked in national security rhetoric. And the truth is, none of this is new. Since 1947, Pakistan’s military has repeatedly inserted itself into civilian politics, removing elected leaders, shaping foreign policy, and deciding the limits of political debate. Every time a civilian leader rises with genuine public backing, the generals move to break them. For people unfamiliar with Pakistan’s deep state politics, Imran Khan is not some fringe figure. He’s a former cricket legend turned anti-corruption reformer who challenged the old political order, and allegedly, for that, the military has targeted him relentlessly. Arrests, assassination attempts, media blackouts, now total erasure. The message is clear, either you support the military or you are the enemy. This moment matters far beyond Pakistan. When a nuclear-armed country silences its most popular civilian leader, brands political speech as sedition, and begins dismantling the boundary between security and governance, the entire region becomes more unstable. It also reveals the cracks in the global democratic order. As Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan, once warned, the armed forces are the servants of the people. Not the masters. Imran Khan’s battle is no longer just a domestic one, it’s a test of whether a political movement powered by the people can survive the wrath of an entrenched military elite. Today it’s banning lawyers, tomorrow, it may be banning elections. It’s heartbreaking to watch yet another democracy crumble from within.

اردو
25
3.6K
7.4K
63.5K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عمران خان کو سیکیوریٹی رسک کہنے والوں کی اپنی اصلیت یہ ہے ! 26 نومبر کو پاکستانی فوج نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے، یہ فوج ایک terrorist organization ہے💥 اس کے ہاتھ پاکستانیوں کے خون سے رنگے ہوۓ ہیں۔
اردو
43
2.1K
5.4K
39.1K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
کسی نے اس سے پہلے عوام کی آنکھیں ایسے نہیں کھولیں تھیں۔ کسی نے اس سے پہلے آپ کا اصل چہرہ قوم کو نہیں بتایا تھا۔ اب آپ اور بادشاہ مکمل بے نقاب ہو گئے ہیں۔ آپکو لگتا ہے قوم کو آپ پھر بے وقوف بنا لیں گے۔ کبھی بھی نہیں۔ اب نہیں۔
اردو
260
5K
17.6K
198.8K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عمران خان نے جیل میں قید ہوتے ہوئے بھی عاصم منیر اور اس کے حامی جرنیلوں کو ناصرف ذہنی مریض بنا دیا ہے، بلکہ ڈی جی کی پریس کانفرنس نے یہ ثابت بھی کردیا ہے!
اردو
83
1.9K
7.4K
76.8K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پوری پریس کانفرنس ایک بزدل فوجی کی داستان تھی،اڑھائی گھنٹے جس شخص کے خلاف بولے اس کو دو سال سے اسکی بیوی سمیت جیل میں رکھا ہوا ہے، اس کی زبان بند کی ہوئی ہے تصویر دکھانے تک پر پابندی ہے۔اس شخص کے خلاف اڑھائی، اڑھائی گھنٹے بولنا جس کو بات کرنے کی اجازت نہیں یہ بزدلی کی علامت ہوتی ہے۔ @ShazadAkbar
اردو
70
3.5K
8.4K
64.1K
💢🔴Faiz Rasul🟢💢 retweetledi
Seemabia Tahir
Seemabia Tahir@seemabiatahir·
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔ تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔ #GetWellSoonDG
Seemabia Tahir tweet media
اردو
423
8.2K
18.6K
276.8K