GoldMind

295 posts

GoldMind banner
GoldMind

GoldMind

@goldlvlind

Katılım Ekim 2024
23 Takip Edilen3 Takipçiler
GoldMind retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
امریکہ نے اس لئے Huawei کو دنیا بھر میں بین کیا۔
اردو
8
387
1.8K
51.9K
GoldMind retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
چلو میرے پاکستانیو سولر کے بعد گھروں میں بائیو گیس کے بیگ کا جگاڑ لگانا بھی شروع کر دو کیونکہ گیس بھی مزید مہنگی ھو جانی
اردو
15
292
774
46.3K
GoldMind retweetledi
Logical
Logical@Dexlogic·
پاکستان میں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے الیکٹرک سکوٹر اور موٹر سائیکلوں کی ایک نئی مارکیٹ کھول دی ہے۔ آج ہر شہر میں رنگ برنگی الیکٹرک بائیکس نظر آ رہی ہیں اور ہر دکاندار لمبے چوڑے دعوے کر رہا ہے۔ کوئی کہتا ہے “ایک چارج پر 180 کلومیٹر”، کوئی “5 روپے فی کلومیٹر”، کوئی “زیرو مینٹیننس” اور کوئی “پٹرول سے ہمیشہ کی نجات”۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ان گاڑیوں کے بارے عوام کو بہت کم تکنیکی معلومات حاصل ہیں اور اسی لاعلمی نے کئی کاروباری لوگوں کا کام آسان کر دیا ہے۔ بہت سی کمپنیاں صرف سٹیکر لگا کر درآمد شدہ کم معیار کی بائیکس بیچ رہی ہیں جبکہ خریدار سمجھتا ہے کہ وہ کوئی جدید اور پائیدار ٹیکنالوجی خرید رہا ہے۔ الیکٹرک بائیک خریدنے سے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا انتہائی ضروری ہیں۔ سب سے اہم چیز بیٹری ہے، کیونکہ پوری گاڑی کی اصل قیمت اور جان بیٹری ہی ہوتی ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر سستی بائیکس میں Lead Acid بیٹریاں لگائی جاتی ہیں جو وزن میں بھاری، جلد خراب اور کم رینج دیتی ہیں۔ جبکہ بہتر معیار کی بائیکس میں Lithium Ion یا LiFePO4 بیٹری استعمال ہوتی ہے جو مہنگی ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ محفوظ، ہلکی اور دیرپا ہوتی ہے۔ اکثر لوگ صرف “ایک چارج پر کتنے کلومیٹر” سن کر متاثر ہو جاتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے۔ کمپنی جو رینج بتاتی ہے وہ عموماً ایک ہلکے وزن والے شخص، ہموار سڑک اور کم رفتار پر حاصل کی جاتی ہے۔ پاکستانی شہروں میں ٹریفک، بریکیں، گڑھے، گرمی، دو سواریاں اور خراب سڑکیں اصل رینج کو 30 سے 40 فیصد تک کم کر دیتی ہیں۔ اسی طرح موٹر کی پاور بھی اہم چیز ہے۔ 1000 واٹ، 1500 واٹ اور 2000 واٹ کی موٹر میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ کم پاور والی بائیک چڑھائی، دو سواری یا وزن میں جلد کمزور پڑ جاتی ہے۔ بہت سی بائیکس صرف شہر کے اندر ہلکے استعمال کے لیے مناسب ہوتی ہیں، مگر انہیں عام موٹر سائیکل کا متبادل بنا کر بیچا جاتا ہے۔ ایک اور اہم مسئلہ “بیٹری ریپلیسمنٹ” ہے۔ اکثر لوگ یہ پوچھتے ہی نہیں کہ دو یا تین سال بعد نئی بیٹری کتنے کی آئے گی۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ نئی بیٹری کی قیمت آدھی موٹر سائیکل کے برابر ہے۔ کئی کمپنیاں ایک دو سال بعد غائب ہو جاتی ہیں اور نہ پارٹس ملتے ہیں نہ بیٹری۔ چارجر کا معیار بھی بہت اہم ہے۔ خراب چارجر بیٹری کی عمر کم کرتا ہے اور بعض صورتوں میں آگ لگنے کا خطرہ بھی پیدا کرتا ہے۔ دنیا بھر میں ناقص لیتھیم بیٹریوں کے پھٹنے اور آگ پکڑنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ معیاری سیفٹی چیکنگ کا نظام کمزور ہے اس لیے احتیاط اور بھی ضروری ہے۔ خریدار کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ بائیک کی زیادہ سے زیادہ رفتار کیا ہے، بریک کس معیار کے ہیں، شاکس مضبوط ہیں یا نہیں، واٹر پروفنگ موجود ہے یا نہیں، اور کمپنی کی سروس ورکشاپ حقیقت میں موجود بھی ہے یا صرف اشتہاروں میں۔ بہت سے لوگ صرف پٹرول بچانے کے حساب سے الیکٹرک بائیک خرید لیتے ہیں مگر لوڈشیڈنگ، لمبا چارج ٹائم، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور بیٹری کی محدود عمر جیسے عوامل کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں الیکٹرک بائیکس ایک اچھی متبادل ٹیکنالوجی بن سکتی ہیں، خاص طور پر شہری استعمال، ڈیلیوری سروس اور مختصر فاصلے کے لیے۔ لیکن انہیں “جادوئی حل” سمجھ لینا غلطی ہو گی۔ الیکٹرک بائیک خریدنے سے پہلے کم از کم یہ سوال ضرور پوچھیں بیٹری کس کمپنی کی ہے؟ بیٹری کی اصل وارنٹی کتنی ہے؟ کتنے چارج سائیکلز ہیں؟ نئی بیٹری کتنے کی ملے گی؟ موٹر کتنے واٹ کی ہے؟ حقیقی رینج کتنی ہے؟ پارٹس اور سروس کہاں ملے گی؟ چارجر معیاری ہے یا نہیں؟ اور سب سے اہم… کمپنی دو سال بعد موجود بھی ہو گی یا نہیں؟ ورنہ سستا سودا چند ماہ بعد مہنگا بوجھ بن جاتا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کا مستقبل ضرور ہے، مگر صرف تب جب صارف جذبات اور اشتہاروں کی بجائے معلومات اور تحقیق کی بنیاد پر فیصلہ کرے۔ منقول
Logical tweet mediaLogical tweet media
اردو
25
116
298
38.6K
GoldMind retweetledi
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
اگر آپ فری لانسر ہیں یا پھر پاکستان میں انٹرنیشنلی کوئی بھی iT یا ای کامرس سروسز فراہم کرتے ہیں تو آپ خود کو ذاتی طور پر یا پھر اپنی ایجنسی یا سوفٹویئر ہاؤس کو PSEB پاکستان سوفٹویئر ایکسپورٹ بورڈ میں ضرور رجسٹرڈ کروائیں تاکہ آپ غیر ملکی کمائی کو پاکستان میں قانونی طریقے سے بے فکر ہوکر لاسکیں، جس پر صرف 0.25 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جوکہ نا ہونے کے برابر ہے، دنیا میں دبئی کے بعد فری لانسرز کیلئے شائد یہ سب سے بڑی ٹیکس چھوٹ ہے۔۔
اردو
17
53
416
23.3K
GoldMind retweetledi
Orion
Orion@MDSUJON85265037·
🛑 Stop guessing which cream to use. Here's your ultimate guide to essential ointments and what they actually treat.📋 📌Save & Share this with someone who needs it! #FirstAid
Orion tweet media
English
1
47
151
4.9K
GoldMind retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
Breaking News محکمہ موسمیات نے 25 مئی سے 31 مئی تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کردی، درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ملتان، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر شامل، محکمہ موسمیات بھکر، لیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ ادو، سرگودھا، جوہر آباد، خوشاب، میانوالی، نور پور تھل،جھنگ شامل، محکمہ موسمیات
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
3
45
180
22K
GoldMind retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
⚠️ غیر ضروری بیلنس کی کٹوتی سے پریشان ہیں؟ تو بیلنس کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنی اپنی SIM کے مطابق یہ کوڈز ملائیں: 📱 Jazz: *275# 📱 Zong: *4004# 📱 Telenor: *7799# 📱 Ufone: *6611# ✅ کوڈ ملانے کے بعد غیر ضروری سروسز بند ہو جائیں گی اور آپ کا بیلنس محفوظ رہے گا۔ 📢 یہ معلومات اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اضافی کٹوتیوں سے بچ سکیں۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
2
131
225
12.7K
GoldMind retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
دنیاوی انسانوں سےحکمرانوں سے امراء سے تو مدد لی ہو گی مشکل حالات میں قرآن پاک سے مدد لیجئے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
5
119
264
4.3K
GoldMind retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق، ▣☜1: ہڈیوں کی تعداد: 206 ▣☜2: پٹھوں کی تعداد: 639 ▣☜3: گردے کی تعداد: 2 ▣☜4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20 ▣☜5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے) ▣☜6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4 ▣☜7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ ▣☜8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی ▣☜9: خون کا پی ایچ: 7.4 ▣☜10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33 ▣☜11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7 ▣☜12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6 ▣☜13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14 ▣☜14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22 ▣☜15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25 ▣☜16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6 ▣☜17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72 ▣☜19: قدیم ترین رکن: چمڑا ▣☜20: سب سے بڑی خوراک: جگر ▣☜21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ ▣☜22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل ▣☜23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب ▣☜24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ ▣☜25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر ▣☜26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر ▣☜27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام ▣☜28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار ▣☜29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C ▣☜30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر ▣☜31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن ▣☜32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن ▣☜33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے) ▣☜34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33 ▣☜35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8 ▣☜36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27 ▣☜37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ ▣☜38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی ▣☜40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر ▣☜41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان) ▣☜41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے) ▣☜42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306 ▣☜43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک ▣☜44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O ▣☜45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB ▣☜46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte ▣☜47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte ▣☜48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔ ▣☜49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی ▣☜50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔ ▣☜51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل ▣☜52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔ (اللّٰــــہ پاکــــ نے سب کچھ کامل بنایا)
Maria Baloch tweet media
اردو
6
104
200
7K
GoldMind retweetledi
سبطِ حسن
سبطِ حسن@simowabaj·
As received *کینسر کے علاج اور بچاؤ کا وظیفہ* کسی بھی وقت، پاک صاف جگہ ہر مصلی بچھا کر، وضو کرکے، قبلہ کی طرف منہ کرکے، پاک اور حلال (خمس کی ادائیگی کئے ہوئے) کمائی سے خریدے گئے، سفید رنگ کے کپڑے پہن کر، سب سے پہلے 7️⃣ مرتبہ *اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّد👇
اردو
3
46
153
7.2K
GoldMind retweetledi
Life Pad
Life Pad@XLifepad·
Signs of high blood sugar
English
983
3.8K
23.6K
1.5M
GoldMind retweetledi
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
👁️ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے جسم کے اندر ایک ایسی “لائبریری” موجود ہے جس کی لمبائی اربوں کلومیٹر بنتی ہے؟ 🧬 اللّه کی قدرت قسط نمبر 4 ایک بالغ انسان کے جسم میں اوسطاً 30 سے 40 ٹریلین خلیے (Cells) ہوتے ہیں، جبکہ اکثر سائنسی اندازوں میں تقریباً 37 ٹریلین کا عدد لیا جاتا ہے۔ ہر عام انسانی خلیے میں 46 کروموسومز موجود ہوتے ہیں، اور ان کروموسومز میں موجود DNA اگر مکمل طور پر کھول دیا جائے تو ایک خلیے کا DNA تقریباً 2 میٹر (تقریباً 6.5 فٹ) لمبا بنتا ہے۔ � ProteinIQ +1 اب ذرا تصور کریں… اگر ایک انسان کے تمام خلیوں کا DNA سیدھا کر کے ایک لائن میں رکھ دیا جائے تو اس کی مجموعی لمبائی تقریباً: 74 ارب کلومیٹر (74 billion km) بن سکتی ہے۔ یہ فاصلہ زمین سے سورج کے فاصلے (تقریباً 150 ملین کلومیٹر) سے سینکڑوں گنا زیادہ ہے۔ حیرت کی بات صرف لمبائی نہیں… بلکہ اس سے بھی بڑا معجزہ یہ ہے کہ یہی تقریباً 2 میٹر لمبا DNA ایک ایسے نیوکلئیس میں محفوظ ہوتا ہے جس کا سائز صرف چند مائیکرومیٹر ہوتا ہے۔ یعنی قدرت نے معلومات کے ذخیرے کو ایسی Packing دی ہے جس کا مقابلہ آج کی جدید ترین Data Storage Technology بھی مشکل سے کر سکتی ہے۔ DNA صرف معلومات محفوظ نہیں کرتا… بلکہ یہی طے کرتا ہے: ▫️ آنکھوں کا رنگ ▫️ جلد کی ساخت ▫️ قد و قامت ▫️ جسمانی خصوصیات ▫️ ہزاروں حیاتیاتی ہدایات اور یہ پورا نظام ہر لمحہ پانی سے بھرے جسم کے اندر مسلسل کام کرتا رہتا ہے۔ اسی حقیقت پر قرآن ہمیں غور کی دعوت دیتا ہے: "اور زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ قلم بن جائیں، اور سمندر سیاہی بن جائے، اور اس کے بعد سات سمندر اور بھی شامل ہو جائیں، تب بھی اللہ کی باتیں ختم نہ ہوں گی۔" 📖 سورۃ لقمان — آیت 27 واقعی… جتنا انسان اپنے جسم کو سمجھتا جاتا ہے، اتنا ہی خالق کی عظمت سامنے آتی جاتی ہے۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
35
40
111
2.4K
GoldMind retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
جنرل نالج
Muhammad Arif tweet media
اردو
8
26
111
7K
GoldMind retweetledi
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
پٹھوں کی کمزوری کا قدرتی اور موثر نسخہاجزاء:۵ عدد بادام ۱ عدد کیلا ۱ گلاس دودھ طریقہ استعمال: رات کو ۵ بادام بھگو دیں۔ صبح انہیں دودھ کے ساتھ ایک کیلا ملا کر پیس لیں یا اچھی طرح مکس کر کے پئیں۔یہ نسخہ پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، کمزوری دور کرتا ہے اور جسم میں توانائی بڑھاتا ہے۔روزانہ ایک بار استعمال کریں، خاص طور پر ورزش کرنے والوں اور طاقت کی کمی محسوس کرنے والوں کے لیے بہترین۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
27
65
267
8.7K
GoldMind retweetledi
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
مورنگا — صحت کا قدرتی خزانہ! 🌿 ایک ہی پودا جسم کی طاقت بڑھا سکتا ہے، مدافعت مضبوط کر سکتا ہے، ہاضمہ ٹھیک کر سکتا ہے اور مجموعی صحت بہتر بنا سکتا ہے۔ کیا مورنگا واقعی صحت کا سپر فوڈ ہے؟ ہاضمے کی خرابی، کمزوری اور صحت کے مسائل کا قدرتی حل؟ مورنگا کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions tweet media
اردو
26
35
118
2.1K
GoldMind retweetledi
mohsin zaid
mohsin zaid@mohsin__zaid·
اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ 1688.com سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں، یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں، آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں، جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں، پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں، انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں، یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔
اردو
43
373
1.5K
97.5K
GoldMind retweetledi
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
کینسر سے مرنا سب کے لیے باعثِ شرم ہے کیونکہ اس کا علاج اب ہمارے ہاتھ میں ہے!🗣️ میڈیکل اور حکمت کی ریسرچ کے مطابق گرم لیموں کا پانی کیمو تھراپی سے ہزار گنا بہتر اور محفوظ ہے🍋💧 چینی کا استعمال بہت کم کردیں❌ اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی بچانے کے لیے اس پیغام کو عام کریں! ♻️
اردو
11
236
407
16.3K