💔

66 posts

💔 banner
💔

💔

@golozvr

Katılım Temmuz 2026
73 Takip Edilen46 Takipçiler
💔
💔@golozvr·
اور جس کی لائف میں آتا ہے؟ وہ تو مگن ہو جاتا یا جاتی ہے🙏🏻؟لیکن نبھانے والے وفا کرنے والے کے حصے میں راتوں کو رونا اسے آن لائن دیکھ کر گھنٹوں تک میسج کا w8 کرنا🔥؟ اور یہ اذیت وہی سمجھ سکتا ہے جس پہ گزر رہی ہوتی🔥
اردو
0
0
0
2
💔
💔@golozvr·
اپ جانتے ہیں اب لوگ بے وفا کیوں بن جاتے ہیں؟ اچانک سے اگنور کیوں کرنے لگ جاتے ہیں؟ پہلے ہوتا تھا لڑکی یا لڑکا مجبور ہو جاتے تھے گھر والوں کی وجہ سے یا کوئی اور وجہ آجاتی تھی پر اب بلکل ایسا نہیں ہے؟ اب لوگ اگنو اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ دو لوگوں کے بیچ تیسرا انسان آجاتا ہے؟
اردو
1
0
0
2
💔 retweetledi
💔
💔@golozvr·
سر میں شدید درد ۔۔ بچ تو جاؤں گی نہ میں🫤🤔🫡😑
اردو
0
0
0
11
💔
💔@golozvr·
ہے۔ تنہائی بظاہر خاموش ہوتی ہے، مگر یہ اپنے اندر ہزاروں چیخیں چھپائے رکھتی ہے۔"
اردو
0
0
0
14
💔
💔@golozvr·
"سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑ کر چلا گیا، بلکہ دکھ یہ ہے کہ آپ نے اس کے جانے کے بعد بھی خود کو نہیں سنبھالا۔ انسان کی سب سے بڑی شکست یہی ہے کہ وہ اپنی خوشیوں کی چابی کسی دوسرے کے ہاتھ میں تھما دیتا ہے، اور جب وہ شخص چلا جاتا ہے، تو انسان تاحیات خود کو ڈھونڈتا پھرتا
اردو
1
0
0
14
💔
💔@golozvr·
اور پھر ہم اس خلا میں اپنی باقی ماندہ زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں۔"
اردو
0
0
0
13
💔
💔@golozvr·
"کبھی کبھی ہم کسی کو کھونے کے ڈر سے خود کو ہی کھو دیتے ہیں۔ خاموشی سے برداشت کرنا محبت کی معراج تو ہو سکتا ہے، مگر یہ وہ زہر ہے جو انسان کو اندر ہی اندر سے راکھ کر دیتا ہے۔ ہم جنہیں اپنی زندگی کا محور بناتے ہیں، اکثر وہی ہماری زندگی کا سب سے بڑا خلا چھوڑ جاتے ہیں،
اردو
1
0
0
14