muhammad ijaz
27.5K posts

muhammad ijaz
@greenearthpak
اے میرے سارے لوگو۔۔۔ مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گے پر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکے میرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا

القادر ٹرسٹ کیس میں قائد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی راہ میں دانستہ طور پر سنگین رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ وکیل خالد یوسف چوہدری صبح 10:30 سے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں، مگر پاور آف اٹارنی اور ضروری قانونی دستاویزات پر دستخط کے لیے انہیں مسلسل انتظار کروایا کر تاخیری ہتھکنڈے استعمال کئی جا رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود سلمان اکرم راجہ، خالد یوسف اور بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کو جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے ذاتی سماعت کے لیے وقت نہیں دیا جا رہا جو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ پہلے میڈیکل اپیل کے وکالت نامے پر دستخط میں تاخیر، اور اب نئی اپیل کے لیے بھی یہی روِش! یہ صورتحال نہ صرف انصاف تک رسائی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے بلکہ قانونی نمائندگی کے آئینی حق پر بھی بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔


اب دوبارہ بھاگنا نہیں صدیق جان۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن کو ARY سے نکالا گیا۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ صدیق جان میرے ساتھ لائیو بیٹھے اور اگر میں ثابت نہ کر سکوں کہ میں نے استعفے کا فیصلہ خود کیا ہے تو وہ جو سزا دینا چاہے مجھے منظور ہو گی اور اگر صدیق جان اپنا دعویٰ ثابت نہ کر سکے تو اُس کی سزا میں تجویز کروں گا۔۔۔۔ منظور ہے؟؟؟ @SdqJaan




صرف ویڈیو بنا کر من گھڑت دعوے کرنا بہت آسان ہے، اگر آپ اپنی ان باتوں میں سچے ہیں کہ اقرار بھائی کو نکالا گیا ہے تو ہم آپ کو چیلنج دیتے ہیں کہ آئیں اور @iqrarulhassan بھائی کے ساتھ لائیو ڈیبیٹ (Debate) کریں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر ثبوت پیش کریں ورنہ جھوٹے پروپیگنڈے بند کریں۔












GLOBAL SOS To the people of the world: Imran Khan’s life is in danger. Reports of denied medical care, possible permanent eye damage, and prolonged solitary confinement raise grave concerns. We urge immediate international attention and action. Raise your voice. Demand accountability. Silence is not an option. Act now. #SpeakUpForKhan #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن








