

hamza
598 posts












وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad



🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️♂️ 1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ 2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌



ایسے معاملات میں عوامی رائے چاہے جس کے حق میں بھی ہو اُس کی کوئی حیثیت نہیں اگر عوامی رائے اسلامی تعلیمات کے برعکس ہے۔ کس کی بات صحیح ہے اور کس کی غلط اس کا پیمانہ اسلام ہے، صرف اسلام اور آئین پاکستان کے تحت اسلام کی بنیاد پر ہی ریاست و حکومت کو فیصلے کرنے چاہیے۔





مریم نواز سے کوئی پوچھے کس کے مشورے پر کئی ایکڑ حکومتی زمین پر فلم سٹی بنانے کا فیصلہ کیاگیا۔ پہلے ہی ہماری فلمیںاور ڈرامے معاشرےمیںبے ہودگی، فحاشی و عریانی پھیلانے میں بہت آگے نکل چکے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ حکومت اور حکومتی ادارے اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کرنے سے قاصر ہیں انصار عباسی المعروف قبض کی کیفیت والی سرکار









@fawadchaudhry پاکستان کوئی قائد کی لا فرم نہیں ہے کہ ادھر ان کی مرضی چلے۔ یہاں عوام کی مرضی سے نظام چلے گا / چلنا چاہیے۔





