Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳

16.3K posts

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 banner
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳

@HasanR786

Human Rights Activist | Co-Ordinator Asia Region At World Peace Mission International | @Actions_WPM |https://t.co/e6pvZfmXFy |Member At @HRCPakistan

Earth Katılım Mayıs 2012
5.5K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Brofessor
Brofessor@Brofessor01·
کالعدم سپاہ صحابہ کے دو ایکٹو رکن ایک ساتھ
Brofessor tweet media
اردو
4
4
14
88
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
Are you agree???
Abdul Rehman tweet media
English
35
118
460
3.1K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
سہیل عزیزی کی وضاحت کے بعد میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے اور اپنے کمنٹس بھی۔ لفظوں کے چناؤ میں بہتری کی گنجائش تھی، لیکن اس بنیاد پر ان کی وضاحت قبول نہ کرنا زیادتی ہوگی۔ مزید یہ کہ ان کا مکمل کلپ بھی سامنے آ چکا ہے، جس میں وہ آگے چل کر حاضرین کو حسینی راستہ اپنانے کی تاکید کر رہے ہیں۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں ایک نامکمل کلپ کا شکار ہوا، جس پر سہیل عزیزی اور تمام احباب سے معذرت کا خواستگار ہوں۔
Nadir Baloch@BalochNadir5

وضاحت کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ 🙏

اردو
10
13
76
7.5K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
نسیم شاہ ٹویٹ 2 کڑور ایمان مزارئ اور ہادی علی چٹھہ ٹویٹ: 17 سال قید جبکہ تہرے قتل کے ملزمان باعزت بڑی یاد رکھیے یہ تاریخ لکھنے والوں پر جب سہنے کا وقت آیا تو ان کی چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہو گا۔
اردو
6
237
599
5.4K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اصلی شہزادے(کراؤن پرنس) کو سر عام گالی دی کچھ نہ ہوا، یہاں ملکہ (جو ہیں بھی نہیں ) کہنے پر جرمانہ ہو گیا، حالانکہ یہ گالی نہیں تھی، اصلی بادشاہت تو یہاں ہے، سائرہ بانو خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @Saira_Banokhan
Siasat.pk tweet media
اردو
12
925
2.3K
13K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
امام حسینؑ اور یزید کا موازنہ محض 'شہرت' کے ترازو میں تولنا نہ صرف تاریخی شعور کی کمی ہے بلکہ فکری پستی کی انتہا ہے۔ نادر بلوچ @BalochNadir5 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
11
148
472
7.3K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
فقیرہ گوٹھ یوسی 7 میں جس مقام سے 3 سالا بچے کی لاش برآمد ہوئی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ نے وہاں فوری ڈھکنے رکھوادئے مزید تفصیلات جانتے ہیں ڈپٹی بیرو چیف چینل 5 نیوز وجاہت علی عابدی
اردو
0
10
14
386
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
فقیرہ گوٹھ یوسی 7 میں 3 سالا بچے کے گھر کے سامنے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ واٹر سیوریج کارپوریشن کھلے گٹر پر ڈھکن تو نا رکھ سکی مگر فکس اٹ کی جانے سے ڈھکنا لگایا جا رہا ہے @AKFixit @MediaCellPPP @LalaRaheeem_PPP @KWSCOfficial
اردو
0
8
18
307
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
مجھے نہیں سمجھ آئی رہی تھی کہ ایران پچھلے 25 سے 30 سالوں میں اقتصادی پابندیوں کے باوجود یہ بم کیسے بناتا رہا ہے؟ اب مجھے سمجھ آتی ہے کہ ایران کے جو حکمران ہیں وہ پیسے باہر نہیں لے جاتے رہے، وہ قومی خزانہ لوٹ کر اپنے گھر نہیں بناتے رہے، وہ ان پیسوں سے شاید یہی کچھ بناتے رہے ہیں۔ ایثار رانا @Isarrana1 ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #iran
Siasat.pk tweet media
اردو
12
733
2K
11.1K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
سبزی منڈی، فقیرا گوٹھ کی طرف 3 سالہ احسن کھلے گٹر میں گر کر جان سے چلا گیا۔ یہ مسلہ #کراچی سمیت پورے پاکستان کا ہے۔ کراچی میں زیادہ، لیکن دوسرے شہر بھی اس مسلے سے محفوظ نہیں۔ کب تک ہمارے بچے و لوگ مین ہولوں میں گر کر، ڈمپر کے نیچے کچل کر، موبائیل چھینتے وقت، جان سے مارے جاتے رہینگے؟ اور پھر حکومتیں جان چھڑانے کیلئے چند روپوں کا اعلان کر کے بھولتی رہے گئ کہ اس مسلے کا لوئی حل بھی نکالنا ہے؟
Amber Danish tweet mediaAmber Danish tweet media
اردو
7
59
88
2.2K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
“سردار کی کامیابی کا جشن” 🎉 دادو، سندھ کی عدالت نے ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں سردار بھائیوں سمیت تمام نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔ واہ… کیا انصاف ہے! خون بہا، گھر اجڑے، بیٹی نے برسوں عدالتوں کے چکر کاٹے… اور آخر میں فیصلہ یہ کہ “ثبوت ناکافی ہیں”۔ لگتا ہے اس ملک میں سچ نہیں، طاقت جیتتی ہے۔ جہاں لاشیں گواہی نہیں دے سکتیں… وہاں زندہ لوگ بھی بے آواز ہو جاتے ہیں۔ آج واقعی جشن ہونا چاہیے… کیونکہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ یہاں انصاف نہیں، سرداری نظام جیتتا ہے۔ ام رباب ہاری نہیں… اسے ہرایا گیا ہے۔ 💔
اردو
5
56
165
2.6K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
آپ کوئی بھی زبان بولتے ہیں کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہے مگر اس ظلم کے نظام کو سپورٹ کررہے ہیں تو یاد رکھیں آپ کے اطراف میں صرف انگارے ہیں ایک دن آپ کے ہاتھ نے جلنا ہی جلنا ہے
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल@RiazSangi

“سردار کی کامیابی کا جشن” ام رباب کے والد سمیت تین اہل خانہ کے قتل میں سے دادو سندھ کی عدالت نے سردار بھائیوں سمیت تمام نامزد ملزمان کو بری کردیا۔

اردو
7
68
100
2.3K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
🚨 بریکنگ 🚨 "If this comes out, I'm dead" "اگر یہ سامنے آ گیا تو میں ختم ہو جاؤں گا" — نیتن یاہو کی مبینہ لیک شدہ گفتگو دنیا کی امیر ترین اسرائیلی نژاد امریکی شخصیت، میریئم ایڈلسن کو بھی ویڈیو میں پریشانی کے عالم میں سر جھکاتے ہوئے دکھایا گیا۔
اردو
4
331
1.3K
81.7K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔ قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
162
987
2.2K
39.8K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
حاجی شائن سٹائن
سردار احمد چانڈیو کا ام رباب کے والد دادا اور چچا کے قتل کیس میں بری ہونے کے بعد شہر میں اسلحہ برداروں کیساتھ فاتحانہ مارچ۔ کراچی سندھ پر ہونے والے بدمعاش جاگیرداروں کے خلاف اسی لئے آواز اٹھاتا ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
25
200
332
7.5K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Human Rights Council of Pakistan
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ام رباب چانڈیو کیس میں عدالت کی جانب سے تمام ملزمان کی بریت کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتی ہے۔ یہ فیصلہ متاثرہ خاندان کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے اور ہمارے نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ 17 جنوری 2018 کو دادو کے علاقے مہر میں پیش آنے والے اس ٹرپل مرڈر کیس میں والد، دادا اور چچا کے قتل کے باوجود برسوں بعد ملزمان کی بریت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ تفتیش اور پراسیکیوشن کے نظام میں واضح کمزوریاں موجود ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تفتیشی اداروں اور عدالتی عمل کی سنجیدہ جانچ کی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ #umerubaab #sindh #justice @UmeRubabchandio @HomeSindh @javerias @OfficialShehr
Human Rights Council of Pakistan tweet media
اردو
31
348
801
12.1K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
گیس نہیں آتی لیکن بل چھبیس ہزار آیا ہے، جب پوچھنے گئی ہوں تو کہہ رہے ہیں ہم کیا کریں، کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ لوگ اگر بولیں گے نہیں تو حکمران آپ کو کھالوں سمیت بیچ کھائیں گے۔ سعدیہ امام سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
54
3.2K
8.1K
46.1K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ تنخواہ اور مراعات لینے والے آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز ہیں ۔۔ان ججز کی کسی بھی جرنیل ،وزیراعظم، صدر، وزرائے اعلیٰ، یہاں تک کہ بڑے بڑے اینکرز سے بھی زیادہ تنخواہیں ہیں ۔۔اور ان ججز کا حال یہ ہے کہ یہ تاریخ تک نہیں دے سکتے ۔۔ مطیع اللہ جان سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
20
620
1.6K
10.3K
Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
This is the second time this week that a member of the Pakistan Peoples Party’s National Assembly has shared fake images using @siasatpk's logo. Please be cautious of such posts. This individual has repeatedly circulated fabricated and misleading content. Always verify before sharing anything posted by him. A simple way to check is to ask @Grok whether the image actually exists on @siasatpk's timeline or not. If it does not appear on our official timeline, then it is most likely fake and falsely attributed to us. @mishilicious
Siasat.pk tweet media
Siasat.pk@siasatpk

Please be aware of these IDs. They frequently circulate fake images using our logo. You can verify the authenticity of any such content with @Grok to see if it actually appears on our timeline

English
24
409
1K
78.7K