Hematologist/Medical Oncologist

32.2K posts

Hematologist/Medical Oncologist banner
Hematologist/Medical Oncologist

Hematologist/Medical Oncologist

@hemofelo

Extensive experience in lymphoma and stem cell transplant. Current practice focused on lung and gynecologic malignancy.

Charlottetown, PEI Katılım Ocak 2017
834 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Hematologist/Medical Oncologist
@aiishadahir وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَـٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًۭا Surah Furqan: Verse 30 Every Muslim should understand this verse.
العربية
1
1
2
230
H’s mom
H’s mom@aiishadahir·
Share a knowledge that you believe every Muslim can benefit from
English
73
42
341
2.6M
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اطلاع عام و اہم معلومات آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام Cancer care hospital کینسر کئیرھاسپیٹل ہے لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر (ہسپتال کےانچارج ہیں) نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔* اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں شکریہ و جزاک اللہ Hospital Site : 1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan. PHONE No. 0092 423 52 18 956-60 0092 423 53 97 605 محمد منصور معیز صاحب۔ 0300-3253403 اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔ کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین منقول
اردو
28
355
572
34.1K
Salman Masood
Salman Masood@salmanmasood·
Police moved in heavily at One Constitution Avenue in Islamabad's Red Zone in the dead of night to enforce a court order tied to the long-running ownership and legality disputes around the luxury high-rise. The law may be against the builders, and so be it. But enforcing it doesn't mean ditching basic decency. Rolling in at 1 a.m. and pushing 200-plus families out, many of them tenants and several foreign nationals, with little or no fair notice, is brute force disguised as procedure. Tenants have rights too. This was enforcement stripped of judgment and humanity. A poor look for a state so fixated on polished optics. Unless the High Court specifically ordered evacuation within 12 hours, why was no reasonable notice given? Where were foreign and local tenants supposed to go at 1 a.m., and what were they meant to do with their belongings? Even local residents would struggle to round up movers or trucks into the Red Zone at that hour. If the legal case was years in the making, the least the authorities could have managed was a competent, humane plan for carrying it out. The execution was a shambles. — Message from a friend about whats going on at One Constitution Avenue right now.
English
39
106
353
49.2K
FBR
FBR@FBRSpokesperson·
FBR remains fully committed to its anti-money laundering mandate and to curbing the menace of money laundering and tax evasion, without regard to the social or economic standing of those involved. 11/11
English
5
2
9
5.5K
FBR
FBR@FBRSpokesperson·
With reference to the tweet by an honorable member of the legal fraternity, whom FBR holds in high esteem, it is nevertheless necessary to respond to the baseless and uninformed allegations made therein. 1/11
English
17
18
160
64.2K
Dr. Muhammad Moor
Dr. Muhammad Moor@MoarSahitoPTI·
Azithromycin 500 mg OD + Amoxicillin-clavulanate 1.2g IV TID This combination is most commonly used for which condition.? 🤔
English
33
28
369
82.6K
Usama Qureshi
Usama Qureshi@UsamaQureshy·
Cardiologists worried as Karachi reports 100 heart attacks daily. The warning came at a strategic session titled ‘Clinical Innovation and Strategic Continuity’ recently held at Tabba Heart Institute where leading cardiologists called for an urgent shift from treatment to prevention. @KamalMQM thenews.pk/print/1412177-…
English
4
25
29
7.3K
Mohammad Ashfaq
Mohammad Ashfaq@ashfaqma1·
*ناشتے کے فوراً بعد چائے پینا — میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے؟* پاکستان میں 90% لوگ ناشتے کے ساتھ یا فوراً بعد چائے پیتے ہیں۔ مگر *سائنس اور معدہ* کچھ اور کہتے ہیں۔ آئیے سمجھتے ہیں: *1. نقصان کیا ہوتا ہے؟ 4 بڑی وجوہات* **1. آئرن جذب نہیں ہوتا** چائے میں **Tannins** ہوتے ہیں جو کھانے کے آئرن سے چپک جاتے ہیں خون کی کمی Anemia، کمزوری، چکر، بال گرنا — خاص کر خواتین میں **2. تیزابیت + بدہضمی** چائے **Acidic** ہے۔ خالی یا بھرے پیٹ پر تیزاب بڑھا دیتی ہے سینے میں جلن، کھٹے ڈکار، السر کا خطرہ **3. کیلشیم ضائع** چائے میں **Caffeine** پیشاب کے ذریعے کیلشیم باہر نکال دیتی ہے ہڈیاں کمزور، جوڑوں کا درد، 40 کے بعد Osteoporosis **4. دوائی کا اثر کم** تھائرائیڈ، آئرن، اینٹی بایوٹک کی گولیاں چائے کے ساتھ **کام نہیں کرتیں** بیماری ٹھیک نہیں ہوتی، پیسہ ضائع *WHO کی ریسرچ:* کھانے کے 1 گھنٹے کے اندر چائے پینے سے *آئرن 64% کم جذب* ہوتا ہے۔ پاکستان میں 50% عورتیں Anemia کی مریض ہیں — بڑی وجہ یہی ہے۔ *2. تو کیا چائے بالکل چھوڑ دیں؟ نہیں! وقت بدل دیں* 1. *ناشتے کے بعد 30 سے 60 منٹ انتظار کریں* — تب تک کھانا ہضم ہو چکا ہوتا ہے، آئرن جذب ہو چکا ہوتا ہے۔ 2. *ناشتے کے ساتھ کیا پئیں؟* سادہ پانی، لسی، یا فریش جوس۔ یہ ہضم میں مدد کرتے ہیں۔ 3. *دن میں چائے کب؟* ناشتے کے 1 گھنٹے بعد، دوپہر 4 بجے، اور رات کھانے کے 2 گھنٹے بعد۔ *دن میں 2 کپ سے زیادہ نہیں۔* *3. اگر چھوڑ نہیں سکتے تو "نقصان کم" کیسے کریں؟* 1. *دودھ والی چائے بہتر ہے* بلیک ٹی سے — دودھ Tannins کا اثر تھوڑا کم کرتا ہے۔ 2. *لیموں نہ ڈالیں* کھانے کے بعد والی چائے میں — تیزابیت ڈبل ہو جاتی ہے۔ 3. *چائے ہلکی بنائیں* — "کڑک" چائے = کڑک تیزابیت۔ 4. *Anemia کے مریض:* کھانے کے 2 گھنٹے پہلے اور 2 گھنٹے بعد تک چائے بالکل نہ پئیں۔ *4. کن لوگوں کے لیے ناشتے کے بعد چائے "زہر" ہے؟* 1. *حاملہ خواتین:* بچے کو آئرن نہیں ملتا، پیدائشی وزن کم۔ 2. *Anemia کے مریض:* ہیموگلوبن کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 3. *السر/تیزابیت کے مریض:* معدے میں زخم بڑھ جاتے ہیں۔ 4. *ہڈی کے مریض:* کیلشیم روز باہر، دوائی بےاثر۔ 5. *بچے:* قد نہیں بڑھتا، پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ *"میرے پاس روز 10 مریض آتے ہیں:* 'ڈاکٹر صاحب کمزوری ہے، چکر آتے ہیں'۔ Hb چیک کرو تو 8۔ پوچھو ناشتہ کیا کرتے ہو؟ جواب: 'پراٹھا اور چائے'۔ *یاد رکھیں:* *چائے دشمن نہیں، غلط وقت دشمن ہے۔* *30 منٹ صبر = عمر بھر کی صحت۔* 1. *ناشتے کے فوراً بعد چائے = آئرن ضائع + تیزابیت* 2. *30-60 منٹ رکو، پھر شوق سے پیو* *— ڈاکٹر طارق حسین سومرو* *فیملی فزیشن لاڑکانہ* *"علاج سے پہلے پرہیز، پرہیز سے پہلے آگاہی .
اردو
14
118
321
55.6K
Dear Self.
Dear Self.@Dearme2_·
This dragon attacks your city, who do you call first ?
Dear Self. tweet media
English
6.7K
527
8.1K
1.8M
Dr. Nikhil Agrawal
Dr. Nikhil Agrawal@DrNikhilMD·
There are drugs… and then there are brand names that deserve a Nobel Prize Some are pure genius. Some make zero sense. Drop the wildest ones you’ve seen 👇
English
38
7
76
20.5K
Raven
Raven@Ravenismeee·
I’m looking for a powerful boy name. Think leader energy. Any suggestions asap pls?
English
6.3K
155
3.7K
1.8M
TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL
TRAFFIC POLICE PUNJAB OFFICIAL@PunjabTraffic·
ڈرائیونگ صرف گاڑی چلانے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ سڑک پر آپ کا ایک درست فیصلہ نہ صرف آپ کی بلکہ دوسروں کی جان بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ہمیشہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، رفتار کو کنٹرول میں رکھیں اور صبر و تحمل سے ڈرائیونگ کریں تاکہ ہر سفر محفوظ اور خوشگوار بن سکے۔ #RoadSafety #DriveResponsibly #FollowTrafficRules #SafeJourney @ctprwp @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @MaryamNSharif
اردو
3
2
7
520
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
آپ کے شہر میں آج کتنی لوڈ شیڈنگ رہی ؟
اردو
36.8K
4.3K
22.1K
0
Hematologist/Medical Oncologist
Living in Pakistan feels like living right inside a fireworks show just in super slow motion. One hour on and one hour off electricity. Uraan Pakistan. World is looking at us for important decisions. A country that cannot feed, clothe, educate, secure it's own citizens.
English
0
2
2
81
Sensation
Sensation@aapkisensation·
Hey @grok if you were a human whom would u save
Sensation tweet media
English
1.8K
167
2K
3M
Suneel Dhand MD
Suneel Dhand MD@DrSuneelDhand·
The medical specialties most likely to be replaced by AI next few years: 1. Primary care doctors 2. Radiologists 3. Dermatologists 4. Psychiatrists 5. Ophthalmologists Least likely: Surgeons (although it’s still on the horizon) Did I miss any?
English
378
60
512
232.6K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
پاکستان زندہ باد!🫡🇵🇰 14/14
اردو
5
3
30
7.7K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨🔥 بریکنگ نیوز اندر کی معلومات سامنے اگئی پردے کے پیچھے چلنے والی اصل کہانی کیا ہے پہلے مذاکرات پھر حملہ اور پھر دوبارہ مذاکرات آخر یہ سب کیا کھیل چل رہا تھا ذرائع کے مطابق یہ کوئی عام واقعہ نہیں تھا بلکہ ایک مکمل پلان کے تحت پوری صورتحال کو کنٹرول کیا جا رہا تھا سعودیہ👇 1/14
اردو
16
39
302
119.5K