Ahmed

11.4K posts

Ahmed

Ahmed

@iTauseef_

Indianapolis, IN Katılım Ağustos 2013
565 Takip Edilen41 Takipçiler
Ahmed
Ahmed@iTauseef_·
@Form_45 At least they have a culture.. we are following western style.
English
2
0
3
174
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
Why is Indian cultural attire so consistently unflattering and overexposed?
کیڑےمکوڑے tweet media
English
40
8
110
4.4K
Ahmed retweetledi
Namkeen Chai نمکین چائے
ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ عمران خان جیسا رہنما اور بھائی ہمیں ملا۔ عمران خان نے تین سال جیل میں گزار کر پاکستانیوں کو یہ سبق دیا ہے کہ جب اپنی آزادی، حق اور خودداری کے لیے کھڑا ہونا پڑے، تو اسے صرف جدوجہد نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر انجام دینا چاہیے۔
اردو
8
167
465
2.1K
Ketan
Ketan@Ketanomy·
Was zero invented or discovered?
English
11
0
11
3K
Ahmed
Ahmed@iTauseef_·
@LittonOfficial Shame on you for your immature behavior. Learn some basic manners from your parents.
English
0
0
0
78
Litton Das
Litton Das@LittonOfficial·
💪🇧🇩
Litton Das tweet media
QME
343
401
9.4K
118.3K
Ahmed
Ahmed@iTauseef_·
@ArfaSays_ As usual Shan Masood will resign.
English
0
0
1
311
Ahmed retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بنگلہ دیش 2024 میں پاکستان آیا، 2 ٹیسٹ ہرا کر گیا۔ اب 2 سال بعد 2026 میں پاکستان وہاں گیا ہے، بنگلہ دیش نے پھر ہمیں 2 ٹیسٹ ہرا دیے ہیں 2 سال میں 0-4، عظیم کامیابی اور تعاون پر سب کا شکریہ
Ahmad Warraich tweet media
اردو
18
302
1.5K
16.9K
Ahmed retweetledi
Ayesha Siddiqa
Ayesha Siddiqa@iamthedrifter·
What should I comment on a sarkari program with an old MI agent? But his explanation says a lot about why insurgency continues in Baluchistan: the state considers it periphery so to be taken less lightly. In London Kakar was saying the Baluch insurgents have no capacity now he saying they do which is limited to non-peripheral areas. Kakar is one of the reasons that we still have violence
English
11
42
262
14.1K
Ahmed
Ahmed@iTauseef_·
@SaniaNishtar @gavi He lost the election to a PTI candidate by a huge margin, yet still became an MNA with the backing of powerful people. Meanwhile, the PTI candidate who defeated him remains in jail. Do you really think someone with this level of integrity can solve Pakistan’s healthcare problems?
English
0
0
0
94
Dr Sania Nishtar
Dr Sania Nishtar@SaniaNishtar·
Productive discussion with Pakistan’s Minister of Health Syed Mustufa Kamal to discuss how through the #GaviLeap reforms, @Gavi is striving to empower Pakistan’s journeys towards health sovereignty while ensuing the Federal Ministry of Pakistan has oversight of Gavi investments in immunisation. @KamalMQM
Dr Sania Nishtar tweet media
English
43
21
140
9.9K
Ahmed retweetledi
Sadat Younis
Sadat Younis@sadat_younis·
Back when petrol was 87 PKR, this Desi Aristotle walked into parliament holding roti like the country was ending. Now after historic inflation, he’s giving lectures on ‘learning to live with it.
Sadat Younis tweet media
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

مہنگائی سے جتنے ہم پریشان ہیں اتنے ہی امریکا اور آسٹریلیا پریشان ہیں، قوم کو بے چین کرنے کے بجائے بتانا چاہیے کہ مہنگائی کے کیا محرکات ہیں۔ پروفیسر احسن اقبال چوہدری

English
13
753
2.5K
53.3K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
@iTauseef_ @MohsinnaqviC42 اس پرفارمینس کے ساتھ اگلے دس سال میں کرکٹ ویسے ہی ختم ہو جائے گی ۔ لوگ اسکا نام لینے والوں کو غدار کہیں گے
اردو
1
0
2
12
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
بنگلہ دیشی بیٹسمین کیسے طبیعت صاف کر رہے ہیں پاکستانی باؤلرز کی ۔۔۔جںکہ ہمارے بیٹسمینوں کو کھیلنا ہی نہیں آرہا ۔ دوسرا ٹیسٹ ہار کر آبنائے ہرمز میں ڈبکی لگا لیں منحوس
اردو
8
14
151
1.8K
Michael Vaughan
Michael Vaughan@MichaelVaughan·
Back with the best in the business .. Dindayal 🙌🙌🙌🙌 #Mumbai
Michael Vaughan tweet media
English
152
186
7.4K
221.6K
Dr Gaurav Garg
Dr Gaurav Garg@DrGauravGarg4·
Sri Lanka WC 1996 Winning side, 30 years later. How many players you can identify? (For ardent cricket fans only)
Dr Gaurav Garg tweet media
English
403
193
2.2K
475.1K
Ahmed retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
ویسے کلپ پرانا ہے مگر یہ کنفرم ہے اعزاز سید کو اپنی اس گفتگو پر ندامت ضرور ہوگی کیونکہ عمران کو 3 سال ہونے والے ہیں جیل میں اور کئی بار ان کے میڈیکل ٹیسٹس بھی ہوئے دوسرے کو کوئی بھی شرمندگی نہیں ہوگی
Feezan Ashraf@FeezanAshraf

اور یہ دونوں آج کل صحافت کا سرٹیفیکیٹ بانٹتے نظر آئیں گے ان کی صحافت کی کل اوقات اس ویڈیو میں نظر آ رہی ہے

اردو
15
177
720
7.4K
Canada Hates Trump
Canada Hates Trump@AntiTrumpCanada·
WARNING: This may be the least flattering photo of Trump ever taken. Fuckface would absolutely HATE seeing this spread across timelines. So whatever you do… DO NOT RETWEET! Don’t share it. Let’s all be mature adults and make sure that doesn’t happen.
Canada Hates Trump tweet media
English
883
13.3K
19K
262.3K
Ahmed retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 ویسے یہ اینکرز کب سے خُفیہ ایجنسیوں کے افسران کو ایمانداری اور اُنکے مینڈیٹ پر سرٹیفکیٹ بانٹنے لگے @MazharAbbasGEO صاحب؟ اور سب سے اہم سوال اِس موقع پر یہ سرٹیفکیٹ “حاصل” کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟ اور بطور آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر سندھ برگیڈئیر صاحب کی ذمہٰ داریاں تو مُلک دشمن ایجنسیوں کا مُقابلہ کرنا ہے تو کرپشن اُنکے “دائرہ کار” میں کب اور کس قانون کے تحت آئی؟ ایک دوست کے لیے پوچھ رہا ہوں ورنہ میں تو فیض صاحب کی طرح “نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے” پر پورا یقین رکھتے ہوئے میڈم اینکر کی طرح برگیڈئیر صاحب کی ایمانداری کے “پرستاروں” میں سے ہوں۔
Nadia Mirza@nadia_a_mirza

صحافتی ذرائع کے مطابق سندھ کی کرپٹ مافیا کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ بریگیڈیئر اعجاز اب بھی اپنے عہدے پر موجود ہیں۔ میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں اور ایک صحافی ہونے کے ناطے تمام سیاسی جماعتوں، کاروباری شخصیات اور معاشرے کے مختلف طبقات سے رابطہ رہتا ہے ۔ مختلف ادوار میں بریگیڈیئر اعجاز، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی سندھ، کے خلاف سوشل میڈیا پر کئی campaigns دیکھی اور پڑھیں۔ تاہم کراچی کے تقریباً ہر طبقے سے یہی سننے کو ملا کہ وہ ایک ایماندار، محنتی اور اپنے کام سے مخلص افسر ہیں۔ یہ بھی عام تاثر رہا ہے کہ مختلف مافیا عناصر کافی عرصے سے ان کے تبادلے کے خواہاں تھے، مگر کامیاب نہیں ہو سکے۔ کراچی کی صحافی برادری بھی مسلسل یہ مؤقف دیتی رہی ہے کہ آج تک ان کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ مسلسل چار سال سے سیکٹر کمانڈر سندھ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ اگر کسی افسر کے خلاف کوئی الزام ثابت ہو جائے تو فوج اسے ہرگز نہیں بخشتی۔ ادارے کے اندر ترقیوں اور تبادلوں کا ایک منظم نظام موجود ہے۔ گزشتہ دنوں ترقیوں کا مرحلہ مکمل ہوا اور اب تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافتی حلقوں کے مطابق اگلے عہدے کے لیے لازمی کمانڈ تعیناتی کے تحت ان کا تبادلہ اسی فیز میں متوقع تھا۔ بریگیڈیئر اعجاز پر لگنے والے حالیہ الزامات پر کچھ لوگوں سے رابطہ کیا کے حقیقت جان سکوں لیکن کسی ایک شخص نے بھی یہ نہیں کہا کہ انہوں نے کبھی کسی غلط کام میں کردار ادا کیا یا کسی ناجائز عمل کی حمایت کی ہو۔ اس کے برعکس، اکثر لوگوں کا یہی کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ کرپٹ عناصر کے خلاف مؤقف اپنایا اور اپنے دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے کئی ایسے عناصر کو قابو میں رکھا۔

اردو
21
234
1K
56.8K
Ahmed retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
چکوال، تلہ گنگ، اٹک، پنڈی، گوجر خان، مری، جہلم کو گورے "مارشل بیلٹ" کہتے تھے، کیوں کہ فوج میں زیادہ بھرتیاں یہیں سے تھیں، ابھی بھی یہاں ہر گاؤں، دیہات میں یہی حساب ہے۔ 8 فروری والے الیکشن میں PTI یہاں کی ساری سیٹیں جیتی تھی، سب کی سب۔ 18 کو 25 سال کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا
اردو
8
305
1.2K
12.6K
Ahmed retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
صرف ووٹر کی عمر نہ بڑھائیں، کچھ شرائط بھی لگائیں۔ ہر یونین کونسل میں ایک "محکمہ محب الوطنی" قائم کریں، جہاں افسر ووٹر کا انٹرویو کرے، صرف وہی ووٹ کاسٹ کر سکے جس کے پاس "محب وطن سرٹیفکیٹ" ہو۔ پھر بھی "وقتی پسندیدہ" ہار جائے تو فارم 47 تو ہے ہی
Ahmad Warraich tweet media
اردو
16
285
1K
14K