

Imdad Ullah Abbasi
1.1K posts

@iuabbasi
President Pakistan peoples party district Lodhran. candidate NA 154 . x member south Punjab council























سانحہ لودھراں تیز رفتار ٹرالر نے رکشہ سوار خاندان کو کچل دیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور چار زخمی بد قسمت خاندان لودھراں سے بہاولپور شادی میں شرکت کے لیے جا رہا تھا۔

















سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد اور فلسطین کے عوام کےساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے تقریب کا انعقاد ۔ ضلع لودھراں کی مرکزی تقریب میں کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لائیو خطاب سنا اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ہزاروں کارکن شریک۔ #SalamShuhadaeKarsaz @BBhuttoZardari