jamil khattak

2K posts

jamil khattak banner
jamil khattak

jamil khattak

@jamilkhattak22

Katılım Ocak 2023
1.2K Takip Edilen958 Takipçiler
jamil khattak retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
English
5.1K
46.7K
83.5K
3.2M
jamil khattak retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عمران خان نے جو قید کاٹی شریف یا زرداری خاندان کا کوئی شخص اسکا عشرعشیر بھی کبھی برداشت نہیں کر سکتا اور جو کچھ گزشتہ 8 دنوں میں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے ضیاءالحق کے بعد آجتک کسی لیڈر کو سیاسی قیدکے دوران اتنی شدت سے نہیں ستایا گیا۔ مگر حیرت ہے کہ وہ شخص ابھی تک ڈٹا ہوا ہے۔ انسان کچھ بھی کر لے خدا نہیں بن سکتا قدرت کا اپنا ایک انتقامی نظام ہے ظلم پلٹ کر واپس آتا ہے۔
اردو
773
6.2K
17.9K
305.4K
jamil khattak retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
پنجاب سے تمام حلقوں سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ کچھ پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان کی صحت اور خیریت کے حوالے سے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں۔ اس صورتحال میں ہر کارکن اور عوام پر لازم کے وہ کل باہر نکلیں۔ انشاللہ ایک پرامن لیکن پرزور احتجاج ہو گا۔
اردو
635
6.5K
18.5K
272.2K
jamil khattak retweetledi
Abbas Shabbir
Abbas Shabbir@Abbasshabbir72·
میرے رزلٹ کو بھی مینج کرنے کی کوشش کی گئی:میرے رزلٹ کو نگران حکومت مینج کروانا چاہتی تھی۔آرو کے ایک نیک انسان تھے جس نے میرا رزلٹ نہیں بدلا۔ چنگیز کاکڑ
اردو
6
525
1.8K
40.2K
jamil khattak retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
حماد اظہر نے آج اس بات کی تصدیق کہ انہوں نے گوہر اور رؤف حسن کو کہا تھا کہ ہر روز پریس کانفرنس کریں، تو سوال یہ ہے وہ کیوں چپ ہیں؟
اردو
143
2.2K
9.1K
104.3K
jamil khattak retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کراچی میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ ووٹ اور سیٹیں حاصل کیں جب کہ ایم کیو ایم چوتھے یا پانچویں نمبر پر رہی تاہم آر او نے فارم 47 میں ایم کیو ایم کی جیت کا اعلان کر دیا ہے: حافظ نعیم (جماعت اسلامی)
اردو
133
10.8K
27.1K
377.4K
jamil khattak retweetledi
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
اردو
2K
16.7K
58.2K
1.8M
jamil khattak retweetledi
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ نے کافی سختیاں برداشت کی لیکن عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا، وہ الیکشن لڑنا چاہتے تھے لیکن انہیں ٹکٹ نہیں ملا تو انہوں نے پارٹی کی ہدایت کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لے لئے. اس حلقے سے ٹکٹ وسیم قادر کو دلوایا گیا. وسیم قادر نے حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا وفادار رہوں گا اور کبھی دھوکہ نہیں دوں گا لیکن یہ سب سے پہلے لوٹا بن گیا. حلقے کی عوام میں بہت غم و غصہ پایا جاتا یے اور وہ اسے کبھی معاف نہیں کریں گے. عمران ریاض خان
اردو
99
2.9K
9.3K
208.1K
jamil khattak retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
کراچی میں تحریکِ انصاف کی جیتی ہوئی 14 سیٹوں پہ ڈاکہ بمعہ ثبوت حاضر ہے۔
اردو
31
5.1K
10K
232.4K
jamil khattak retweetledi
Ghulam Musaddiq
Ghulam Musaddiq@GMusaddiq·
یہ حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ ہیں جنہیں سیٹ کی آفر ہوئی جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اقبال ثاقب نے فارم 45 کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ سے جیتی تھی لیکن علیم شاہ نے لینے سے انکار کر دیا بعد ازاں وہ سیٹ آزاد امیدوار حنیف پتافی کو دے دی گئی اور پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال ثاقب کو ہرا دیا گیا @PTIofficial #ElectionResults
اردو
148
3.7K
6.7K
1.1M
jamil khattak retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
آرمی چیف ادارے سے اوپر نہیں ہے اور ادارہ ملک سے اوپر نہیں ہے یہی سوچ ہم نے آگے لیکر چلنی ہے ۔۔۔
اردو
760
15.3K
43.5K
525.6K
jamil khattak retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ارشاد بھٹی صاحب نے کیا خوب یاد دلایا ہے کہ آج لوٹے وسیم قادر کے ساتھ فخر سے ویڈیو بنوانے والی مریم نواز کہا کرتی تھیں کہ، “لوٹوں کی اصل جگہ باتھ روم ہوتی ہے“ اور پھر لوٹے اپنی اصل جگہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ Well put, Bhatti sb! 👏👏👏 @IrshadBhatti336
اردو
198
7.1K
20.6K
234.5K
jamil khattak retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
تاریخ کی بدترین دھاندلی میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حق میں نتائج بدلے گئے۔ کراچی میں چوری نہیں ڈاکہ ڈالا گیا۔ یہ ووٹ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ کراچی کے احتجاج میں خود شریک ہوں گا۔ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ہے
اردو
517
7.9K
26.1K
394.4K
jamil khattak retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
جعلی الیکشن نامنظور جعلی نتائج نامنظور جعلی حکومت نامنظور
فارسی
1.2K
16.4K
58.5K
860.4K
jamil khattak retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
چیف الیکشن کمشنر شفاف الیکشن کرانے میں ناکامی اور جعلی نتائج کے اجرا پر فوری طور پر استعفی دیں
اردو
606
8.8K
31.9K
528.6K
jamil khattak retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
حلقہ این اے 129 کے عوام کے نام میرا پیغام۔
اردو
121
3.7K
12.8K
142.8K
jamil khattak retweetledi
Alamgir Khan
Alamgir Khan@AKFixit·
ٹکٹ جمع کرانے کے لئے الیکشن کمیشن وقت میں توسیع کررہا ہے مگر ہمارے NA236 کے آر او کا دفتر شام 5 بجے بند کردیا گیا ہے قانون کی خلاف ورزی ہے اور انکو عدالت میں جواب دینا ہوگا
اردو
44
2K
6.6K
87.7K
jamil khattak retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی نہ ہوتے تو پاکستان کے اگلے چیف جسٹس ہوتے۔۔۔ نہائیت دور رس اثرات والی نہائیت غیر معمولی خبر۔ حیران کُن اور تہلکہ خیز
اردو
438
1.3K
11.5K
247.1K