
Mr. Kamplikated 🤔
6K posts

Mr. Kamplikated 🤔
@kamplikated
A Proud Pakistani🇵🇰|| Philanthropist||IK Supporter|| وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ ❤️
Montréal, Québec Katılım Mart 2018
484 Takip Edilen366 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

سوات، بونیر اور باجوڑ سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور بڑے پیمانے پر تباہی۔
اللّٰہ رحم کرے۔
#کے_پی_سیلاب_ریسکیو
@TeamS0K
اردو

دوسری طرف آج کے فارم 47 کے ذریعے آنے والے ڈرامے باز صرف اپنے اللے تللے میں لگے ہوئے۔ جہاز خریدے جا رہے لوٹ مار ہورہی ہے۔
جنرل رانی سے اب کوئی پوچھے کہ اب کون چور ہے یہاں تو پورا ٹبر چور ہے۔
@PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIPunjabPK @PTIOfficialLHR @PTILahoreOffice
اردو

ایک وقت تھا کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی نے کرونا جیسے حالات میں بھی اپنے قوم کو تنہا نہیں چھوڑا اور ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کرتے رہے۔
@PTIofficial
@PTIOfficialISB
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

"میں نے خوف کو جیل میں چھوڑ دیا ہے۔" — عمران خان۔ #KhanRehaiMovement @TM__SOW
مینہ 🇵🇰🥀@bint115647
#KhanRehaiMovement بین الاقوامی سطح پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں شفاف انصاف پر زور دیتی ہیں۔ عمران خان کے معاملے میں یہی اصول لاگو ہونا چاہیے۔ قانون کی بالادستی ہی مضبوط ریاست کی بنیاد ہے۔ @Team_IKF @bint115647
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
1- عمران ریاض خان 2- شاہد آفریدی
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں لازمی بتایں !!
#LetKhanMeetHisPersonalDoctors

اردو

*آرمی چیف عاصم منیر نے مریم سے بھی مہنگا جہاز خریدا۔*
*جہاز کا نمبر 99-786 Pakistani -*
*یہ 20 ارب کا جہاز ہے۔*
*پہلی پرواز ورلڈ اکنامک فورم سوئیٹزرلینڈ کی طرف کی گئی۔*
*جبکہ مریم کا جہاز پانچ سال استعمال شدہ ہے
@TeamS0K

اردو

لوٹ لو بھائی لوٹ لو۔ یہ تمہارا ہی پاکستان ہے باقی تو کیڑے مکوڑے ہیں یہاں
@TeamS0K
Asad #ReleaseImranKhan@zwittering
@MaryamNSharif Army touts anchors are speaking against your aeroplane. Why don’t they talk about Asim Munir brand new double expensive plane than yours govt plane. Iam with you although iam PTI supporter. They wanted to hide behind you. Please take action
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

#ImranKhanNeedsProperCare
@TeamiPians
*میرے لیڈر اللہ پاک تُجھے سلامت رکھیں اُمت کی اخری اُمید ہوں آپ*

اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

آزاد آدمی وہ ہوتا ہے جس کے ضمیر کی قیمت نہیں ہوتی، جو کبھی اپنے ضمیر کے خلاف نہیں جاتا۔
عمران خان
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#ImranKhanNeedsProperCare
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

عمران خان جب تک زندہ ہے اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے لڑے گا۔۔
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
#ImranKhanNeedsProperCare
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

#ImranKhanNeedsProperCare
@TeamiPians
ایک دیوانے 🥲نے
میرے پاکستانیوں
میرے پاکستانیوں
میرے پاکستانیوں
پہ
اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے
پاکستانیوں !اب کیا اسکی زندگی بھی لے لو گے

اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

مشہور اداکار فواد خان ،شوکت خانم افطار ڈنر میں عمران خان کو یاد کرتے ہوئے ❤️
#ImranKhanNeedsProperCare
#ReleaseImranKhan
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

مفت علاج نہیں
صرف مفت ECG ہوا
دل کے دورے سے کتنے لوگ مر گئے پورے سال کی وہ رپورٹ بھی شائع کریں
#یہ_مجھے_مار_دینگے
#ImranKhanNeedsProperCare
#NoRetreatUntilKhanIsReleased

Zainab Ali@ZainabAliPPP
معیاری اور مفت علاج بلا تفریق #NICVDForEveryone
اردو
Mr. Kamplikated 🤔 retweetledi

مسلمانوں! کبھی ہنگامہ آرائے جہاں تم تھے
فروغِ بزمِ ہستی، رونقِ کون و مکان تم تھے
جنہیں تھمنا نہ آتا تھا جہادِ زندگانی میں
وہ سرگرمِ سفر، وہ جادہ پیماں کارواں تم تھے
مگر اب آہ! ہو محرومِ ذوقِ زندگی ایسے
یقین آتا نہیں، پہلے کبھی اربابِ جاں تم تھے
#ImranKhanNeedsProperCare


اردو








