Samina Khawar Hayat

3.6K posts

Samina Khawar Hayat banner
Samina Khawar Hayat

Samina Khawar Hayat

@khawarsamina1

Former Political Advisor to CM Punjab | Ex MPA | General Secretary PTI Women Wing Lahore

Lahore Katılım Aralık 2021
707 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Samina Khawar Hayat retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
اگر آج عمران خان جیل سے باہر آ جائیں تو دنیا ایک ایسا عوامی ردِعمل دیکھے گی جو حالیہ تاریخ میں شاید کسی رہنما کے لیے نہیں دیکھا گیا۔ اڈیالہ جیل کے دروازے تک پہنچنے سے پہلے ہی لوگ سڑکوں پر آ جائیں گے—کوئٹہ سے کراچی تک۔ یہی وہ حقیقت ہے جو اس وقت حکومت کو سب سے زیادہ خوفزدہ کرتی ہے۔ اب اس نتیجے سے بچنا مشکل ہو گیا ہے کہ پاکستان میں دھاندلی کے ذریعے لائی گئی یہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اپوزیشن کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن، بنیادی آزادیوں کا گلا گھونٹنا، عدلیہ کی آزادی کا خاتمہ، اور میڈیا پر مکمل کنٹرول—ان سب کے باوجود حالات بہتر نہیں ہوئے۔ بلکہ ہر دن کے ساتھ مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ معیشت زبوں حالی کا شکار ہے اور حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ اسے اب کم کرنا ناممکن لگتا ہے۔ ہمیں بار بار زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی بہتری کی بات سنائی جاتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ بہتری قرضوں پر کھڑی ہے۔ سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔ سرمایہ اور پڑھے لکھے لوگ تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں۔ فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، برآمدات کم ہو رہی ہیں، اور بے روزگاری اور غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جو پاکستان میں رہتا ہے، وہ یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ صورتحال کو اور زیادہ سنگین یہ بات بناتی ہے کہ یہ حکومت، جو پہلے ہی عوام میں غیر مقبول ہے، کسی بھی قسم کی حقیقی اصلاحات کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ نہ عوامی حمایت ہے، نہ کوئی واضح منصوبہ۔ اس کے بجائے ہم ایک عجیب و غریب تماشا دیکھ رہے ہیں—بس اسٹاپس پر چہرے، اخبارات میں اشتہارات، حتیٰ کہ پھلوں کی ریڑھیوں پر تصویریں—جیسے تشہیر سے ہی ساکھ واپس آ جائے گی۔ ایسا بھی کبھی ہوا ہے؟ سب سے مقبول سیاسی جماعت اور اس کے قید رہنما کو غدار، دہشت گرد یا ریاست مخالف قرار دینے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ بلکہ اس کا الٹا اثر ہوا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جتنا عرصہ وہ جیل میں رہتے ہیں، عوام کے دلوں میں ان کی علامتی حیثیت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ اس مرحلے پر حکومت کے پاس کوئی حقیقی راستہ باقی نہیں بچا۔ وہ صرف دیکھ اور انتظار کر سکتی ہے کہ کس طرح معیشت اور سیاست ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہے۔ نہ جواز باقی ہے، نہ عوام کا اعتماد، نہ آگے بڑھنے کا کوئی قابلِ اعتبار منصوبہ۔ پورا نظام شدید دباؤ میں ہے۔ موجودہ نظام کے کوئی پیر نہیں ہیں۔ جبر اور فراڈ پر کھڑا نظام ایک چنگاری یا ہوا کا جھونکا بھی برداشت نا کر پائے گا۔
اردو
118
389
2.2K
72.9K
Samina Khawar Hayat
Samina Khawar Hayat@khawarsamina1·
6جنوری بروز منگل اڈیالہ میں شہدا کے ایصال ثواب اور اسیران جیل کی رہائی کے لئے سورہ یسین کی پڑھائی۔ پریزیڈنٹ پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی ہدایات کے مطابق صبا افضل سینٹرل وائس پریزیڈنٹ \ ٹریننگ ہیڈ پی ٹی آئی پاکستان نے سینٹرل سینئر وائس پریذیڈنٹ منورہ بلوچ اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری صائمہ خالد کے ساتھ اس میں بھرپور شرکت کی۔
اردو
0
0
2
63
Samina Khawar Hayat
Samina Khawar Hayat@khawarsamina1·
السلام و علیکم! سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے خواتین کے خلاف جو نفرت انگیز مہمات اور کردار کشی کی جا رہی ہیں، وہ شرمناک، غیر اخلاقی اور ناقابل قبول ہیں۔ ان خواتین کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی نظریے اور قائد کے ساتھ وفاداری نبھائی، اور اس کے بدلے میں انہیں ذاتی حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حرکت کسی بھی مہذب معاشرے میں برداشت نہیں کی جا سکتی۔ ہم واضح طور پر کہتے ہیں: سیاسی اختلاف کا مطلب خواتین کی توہین نہیں، کسی کو تضحیک اور ذلیل کرنے کا حق نہیں۔ سوشل میڈیا کو انتشار اور نفرت کے لیے استعمال کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ فوراً اس رویے کو ختم کریں، ورنہ ان کے اعمال کے نتائج ان کے لیے خود تباہ کن ہوں گے۔ کسی بھی لیڈر یا نظریے کے ساتھ وفاداری جرم نہیں۔ کردار کشی جرم ہے۔ اور ہم اس کا مخالف ہیں۔
Samina Khawar Hayat tweet media
اردو
1
3
5
121
Samina Khawar Hayat retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
@Banjaraa_ @Baaghiee @KanwalMna ذرا سامنے آئیے اصل اوقات سے چھپ کر ناسور کہنا آسان ہے بزدل ۔۔
اردو
1
1
2
59
Samina Khawar Hayat retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
@KanwalMna ان میں اگر اتنی جرات ہو تو کم از کم فیک اکاؤنٹ تو نہ بنائیں یہ پیٹھ کے پیچھے وار کرنے والے بزدل پارٹی دشمن ہیں اور خان صاحب کے دیے ہوئے عہدے داروں کے دشمن خان کے دشمن ہیں
اردو
2
1
7
242
Samina Khawar Hayat
Samina Khawar Hayat@khawarsamina1·
السلام و علیکم! سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے خواتین کے خلاف جو نفرت انگیز مہمات اور کردار کشی کی جا رہی ہیں، وہ شرمناک، غیر اخلاقی اور ناقابل قبول ہیں۔ ان خواتین کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی نظریے اور قائد کے ساتھ وفاداری نبھائی، اور اس کے بدلے میں انہیں ذاتی حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حرکت کسی بھی مہذب معاشرے میں برداشت نہیں کی جا سکتی۔ ہم واضح طور پر کہتے ہیں: سیاسی اختلاف کا مطلب خواتین کی توہین نہیں، کسی کو تضحیک اور ذلیل کرنے کا حق نہیں۔ سوشل میڈیا کو انتشار اور نفرت کے لیے استعمال کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ فوراً اس رویے کو ختم کریں، ورنہ ان کے اعمال کے نتائج ان کے لیے خود تباہ کن ہوں گے۔ کسی بھی لیڈر یا نظریے کے ساتھ وفاداری جرم نہیں۔ کردار کشی جرم ہے۔ اور ہم اس کا مخالف ہیں۔
Samina Khawar Hayat tweet mediaSamina Khawar Hayat tweet mediaSamina Khawar Hayat tweet media
اردو
1
2
3
124
Samina Khawar Hayat retweetledi
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
یہ عمران خان کی بہادُر ٹائگریس ہیں جو جس حال میں بھی ہیں پر مقابلہ سخت کرر ہی ہیں۔۔۔!!!
Khaula Chaudhry tweet mediaKhaula Chaudhry tweet media
اردو
194
83
733
26.4K
Samina Khawar Hayat
Samina Khawar Hayat@khawarsamina1·
السلام و علیکم! سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے خواتین کے خلاف جو نفرت انگیز مہمات اور کردار کشی کی جا رہی ہیں، وہ شرمناک، غیر اخلاقی اور ناقابل قبول ہیں۔ ان خواتین کا جرم صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی نظریے اور قائد کے ساتھ وفاداری نبھائی، اور اس کے بدلے میں انہیں ذاتی حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ حرکت کسی بھی مہذب معاشرے میں برداشت نہیں کی جا سکتی۔ ہم واضح طور پر کہتے ہیں: سیاسی اختلاف کا مطلب خواتین کی توہین نہیں، کسی کو تضحیک اور ذلیل کرنے کا حق نہیں۔ سوشل میڈیا کو انتشار اور نفرت کے لیے استعمال کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ فوراً اس رویے کو ختم کریں، ورنہ ان کے اعمال کے نتائج ان کے لیے خود تباہ کن ہوں گے۔ کسی بھی لیڈر یا نظریے کے ساتھ وفاداری جرم نہیں۔ کردار کشی جرم ہے۔ اور ہم اس کا مخالف ہیں۔
Samina Khawar Hayat tweet mediaSamina Khawar Hayat tweet media
اردو
0
1
1
68
Samina Khawar Hayat retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
یہ ہے پٹواری لیگ کا "دو قومی نظریہ" ون ڈش قانون "ایلیٹ " کیلئے اور غریب کیلئے اور۔۔
Moonis Elahi tweet media
اردو
227
1.4K
4.4K
161.8K
Samina Khawar Hayat retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
@Rajkumari_KK @shameenpti @aminah_badar @khawarsamina1 کھل کر نام بتائیے میں حلف دے کر بات کروں گی کہ کوئی ایک سیٹ بیچی گئی ہو یا اس کے بدلے کچھ بھی لیا گیا ہو اور یہ کنول پر احسان نہیں ہے میرا فرض ہے کہ بتاؤں ، یہ سارا پراسس میں نے دیکھا تھا آپ بھی حلف دیں میں بھی دیتی ہوں اگر آپ غلط ثابت ہوئے تو اسی فورم پر کنول سے معافی مانگیں
اردو
1
1
2
80
Samina Khawar Hayat retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
@Rajkumari_KK @shameenpti @aminah_badar @khawarsamina1 جب میں نے کہا کہ میں حلف دوں گی آپ سے درخواست ہے اگر آپ میں ذرا بھی تہذیب ہے تو پیچھے نہ ہٹئے گا اگر تھوڑی خاندانی عزت ہےتو اسے ثابت کیجئے ورنہ اس گند کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے کنول سے کوئی ذاتی مسلئہ ہے تو بتائیے میں ضرور اس بارے میں کچھ کر سکی تو کروں مگر پارٹی پر رحم کیجئے
اردو
1
1
1
67
Samina Khawar Hayat retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
@Rajkumari_KK @shameenpti @aminah_badar @khawarsamina1 آپ درست کہہ رہی ہیں ان کو کوئی بھی نہیں جانتا اور یہ سیٹ چیف منسٹر نے اپنا پورا اختیار استعمال کرتے ہوئے دی اور یہ انہیں خان صاحب کی طرف سے حاصل تھا اگر اس میں کنول کا دخل ہو تو میں حاضر جناب پلیز انکوائری کیجئے اور بھی کسی کا معلوم کرنا ہو تو سب کا بتاؤنگی
اردو
0
1
0
47
Samina Khawar Hayat
Samina Khawar Hayat@khawarsamina1·
*_پھر ضمانت کیوں کروائی؟_* *_آپ وہیں اڈیالہ جیل میں ہی رہ لیتے 🙄_*
Samina Khawar Hayat tweet media
اردو
1
0
2
63