
Leo42
3.1K posts





1997 میں مقدمات درج ھونے پر آئی پی پئز 6 سینٹ کی بجائے ایک سینٹ پر آنے کو تیار ھو گئے تھے لیکن پھر وزیر اعظم ہاوس میں کچھ ھوا اور بغیر کسی وجہ سے وہ تمام مقدمات کلوز کروا دئیے گئے اب وزیر اعظمُ ہاوس میں کیا ھوا وہُ میاں نواز شریف بتا سکتے ہیں یا سیف الرحمان کہ انہوں نے کیوں کم نہ کروائے؟




ڈاکٹر ثمر مبارک کا نواز شریف پر ل سنگین الزام 🚨 جہاں آئی پی پیز 24 روپے فی یونٹ بجلی بنا رہے تھے، وہاں ڈاکٹر صاحب نے صرف 6 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر کے ایک مثال قائم کی۔ مگر اس کا صلہ یہ ملا کہ ان کے تمام فنڈز روک دیے گئے۔ انہوں نے احسن اقبال، نواز شریف سمیت متعلقہ حکام کو خطوط بھی لکھے، مگر سستی بجلی بنانے کے ‘جرم’ میں ان کے مزید فنڈز بھی بند کر دیے گئے۔ یہ سب اس لیے کیا گیا کیونکہ آئی پی پیز میں حکمران طبقے کے مفادات جڑے ہوئے ہیں، جن میں چنیوٹ پاور پلانٹ سمیت سلمان شہباز جیسے افراد کے نام بھی شامل تھے۔ @PTIofficial


منافقت تو یہ ہے کہ ایک طرف آپ عمران خان کو لیڈر مانتے ہیں جو ریاست مدینہ بنانا چاہ رہے تھے، ان کی اہلیہ پردہ کرتی ہیں اور دوسری طرف آپ کو پردے اور دیگر اسلامی تعلیمات پر اعتراض ہے ؟ آپ شراب کو عام کرنے کی بھی بات کرتے ہیں۔ آپ نظریات جو چاہے رکھیں منافقت تو نہ کریں۔
















