Rai

3K posts

Rai banner
Rai

Rai

@manj259

A piece of paper 💵 controls our entire life! 一张纸💵控制着我们的整个生命!

Pakistan Katılım Ekim 2013
917 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rai
Rai@manj259·
منسوب چراغوں سے،طرفدار ہوا کے،،، تم لوگ منافق ہو ،منافق بھی بلا کے،،!!
North District, Hong Kong 🇭🇰 اردو
0
0
6
0
Rai
Rai@manj259·
@neuro_117 @AhmadSharifzad @grok Oay ja oay Fuduaa, ik b post yeh wali dikha do Pakistani media ki, sab WhatsApp university se banai gayee hain
Indonesia
0
0
0
49
Rai
Rai@manj259·
@najamwalikhan Oay Ghosla Tax kamai pe lagta hai wo salary wala, agar kisi nai apne liye solar laga rakha hai to wo kmai ni kr raha
Indonesia
0
0
0
4
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ابھی ایک شخص نے سولر کے ایشو پر عجیب و غریب دلیل دی کہ ہم اپنا کماتے اور اپنا لگاتے ہیں تو حکومت کو کیوں ٹیکس دیں ۔۔ کیا یہ دلیل کسی جدید اور مہذب ریاست میں قبول کی جا سکتی ہے۔ اس وقت یورپی حکومتیں تنخواہ پر 35 فیصد ٹیکس لے رہی ہیں جبکہ کماتا فرد ہی ہے، حکومت نہیں۔ دوسرے جب آپ ریاست سے سڑکیں، ہسپتال، ٹریفک کا نظام، سکول اور امن و امان سمیت دیگر سہولتوں کا تقاضہ کرتے ہیں تو اب سب کے اخراجات اور تنخواہیں کہاں سے آئیں گے؟ ظاہر ہے کوئی حکمران جیب سے نہیں دے گا۔ بہت سارے دلیل دیتے ہیں کہ مغرب کی ٹیکس کی مثال ہے تو پھر یورپ جیسی سہولتیں بھی دو۔ یہ درست ہے مگر پہلے یورپ جتنا ٹیکس ہو گا پھر یورپ جتنی سہولتیں۔ یورپ ٹیکس تو جی ڈی پی کے 35 سے 45 فیصد پر ہو اور آپ دس فیصد پر تو ایک جیسی سہولتیں کیسے؟ کوئی چالیس گنے ڈال کے رس نکالے اور آپ دس گنوں سے اتنا ہی رس مانگو تو پھر پانی ڈال کے ہی پورا ہو گا، ذائقہ ویسا تو نہیں ملے گا مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے بڑے بڑے دانشور صرف حقوق کے دانشور ہیں فرائض کے نہیں جبکہ ایک کے فرائض دوسرے کے حقوق ہوتے ہیں۔ آپ نے کہا سرکاری سکول اور ہسپتال اچھے نہیں تو جواب ہے رس میں پانی ملا کے پورا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور یہ کیا بات ہوئی کہ اپنا کماتے ہیں اور خرچ کرتے ہیں کیا آپ یوگنڈا یا یوکرین سے کما کر لاتے ہیں اور اگر وہاں سے بھی کماتے ہیں تو پھر وہاں بھی تو ٹیکس ہے، کیا نہیں ہے؟ اور پھر سسٹم تو آپ میرے ملک کا استعمال کرتے ہیں کیا پھوکٹ میں کریں گے؟ ہر وہ شخص جو ٹیکس چور ہے وہ میری ٹوٹی ہوئی سڑک، میرے گندے سیوریج، مریضوں سے بھرے ہسپتال اور ناقص تعلیمی نظام کا ذمہ دار ہے۔ یہ سسٹم ایک گاڑی ہے اور ٹیکس کا نظام گھوڑا۔ گھوڑا لاغر کمزور آور بیمار ہو گا تو آپ اپنی گاڑی چست و چالاک، موٹے و فربہ گھوڑوں والی گاڑیوں کے مقابلے دوڑا سکیں گے؟ ہم سولر پر دس ہزار ٹیکس نہیں دیں گے مگر لگواتے وقت پچاس ہزار رشوت اور منافع ہنس کر دے دیں گے۔ بس یہی ہماری ترجیحات کا فرق ہے !!!
اردو
267
32
147
21.1K
Rai
Rai@manj259·
@JimmyVirkk Fudu Sala! Iranians apne mulk se ziada safe hain Pakistan mn, waha pe to kisi b taraf se missile aa jay ga
Indonesia
0
0
0
1.3K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
کسی ریاست کے اہم لوگوں کو ٹارگٹ کرنے کا سب سے موثر طریقہ ہوائی سفر کے دوران ہوتا ہے۔ حالیہ مثالیں دیکھیے۔ آذربائیجان نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو بارڈر پر مشترکہ ڈیم کے افتتاح کے لئے دعوت دی۔ واپسی پر اسرائیل نے دونوں کو شہید کر دیا۔ لیبیا کے آرمی چیف کو ترکی نے مذاکرات کی دعوت دی۔ ترکی سے واپسی پر اسرائیل اور امارات نے ملکر اسے شہید کر دیا۔ اس لئے ایران کی مذاکراتی ٹیم کو کسی ملک بھی مذاکرات میں جانے سے اجتناب کرنا چاہیے خاص کر اس وقت جب امریکی کھلے عام کہہ رہیں کہ ڈیل کریں ورنہ زندہ نہيں رہیں گے۔ اور ایران کا اقوام متحدہ میں نمائندہ یہ بات ریکارڈ پر لا چکا ہے۔ اس لئے ایران کو مذاکرات کے خواہاں افراد کو تہران آنے کی دعوت دینی چاہیے۔ بس یہی ایک محفوظ طریقہ ہے۔
اردو
47
506
1.9K
55K
Muhammad Omer
Muhammad Omer@muhammadomer88·
@saqibSJang @Ufone یو فون کو پی ٹی سی ایل نے خرید لیا ہے ٹیک اوور کر لیا ہے اور پی ٹی سی ایل ایک سرکاری ادارہ ہے اسی لیے یوفون بھی گھٹیا اور بیکار ہو گیا ہے۔
اردو
2
1
1
1.3K
Saqib Sagheer (ثاقب صغیر)
یوفون @Ufone جیسے بیکار اور گٹھیا سروس چھوڑ کر کونسی سیلولر سروس لینی چاہیے؟ جس کا انٹرنیٹ بھی اچھا ہو ۔براہ کرام مشورہ درکار ہے
اردو
295
13
292
58.2K
Rai
Rai@manj259·
@KlasraRauf Dunya mn in app notifications aatay hain aur yaha pe yeh wo krna ni chahty @StateBank_Pak nai kaha to sirf wo transactions jo app se hoti hain un k baijny shuru kiye, agar ni kux bach raha to sab hi notifications in app karain, paisay banany hote hain
Indonesia
0
0
0
64
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
کیا پاکستان کے ان پرائیوٹ بنکوں کے صدر، سی ای او اور چیرمین کو برطرف نہیں کرنا چاہئے جو 60 پیسہ لاگت والا ایک SMS اپنے بنک کسمٹرز کو بارہ سے پندرہ روپے چارج کر کے بھی کہتے ہیں ہمیں میسجز سروس میں گھاٹا ہورہا ہے اور ہم اپنی جیب سے نقصان پورا کررہے ہیں۔ یہ تو پھر بنکوں کے نالائق صدر ہیں جو ساٹھ پیسہ کی چیز پندرہ روپے کی بیچ کر بھی گھاٹے میں جار رہے ہیں؟ کیسے کوئی بنک دس بارہ روپے زیادہ قیمت پر فی میسج چارج کر کے بھی کہتا ہے اس کی کسٹمرز کے لیے ایس ایم ایس سروس گھاٹے میں جارہی ہے اور بنکوں کو سالانہ سات ارب کا نقصان ہورہا ہے؟ چیرمین فنانس کمیٹی سینٹر سلیم مانڈوی والا سے جواب سنیں کہ یہ کیا ڈرامہ ہورہا ہے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/tYJ0JULLWXw?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @PTAofficialpk @FBRSpokesperson @Rashidlangrial @GovtofPakistan @Ufone @jazzpk @UBLDigital @StateBank_Pak
YouTube video
YouTube
اردو
21
333
792
38.4K
Treker
Treker@ShaharyarSharie·
@RoymukhtarRoy کیونکہ کالا قانون یہ ہے کہ جو بھی ڈیجیٹل پیمنٹ وصول کرے گا اس کو ایف بی آر کا پی او ایس لگانا پڑے گا۔ ٹھیک ایمانداری سے ٹیکس دینے والے بھی FBR کی بے لگام حرکتوں سے ڈرتے ہیں۔ اکثر عدالتوں کے فیصلے آتے ہیں کہ ادارہ ٹیکس واپس کرے۔ اگلے کے تو دس سال ضائع ہو گئے نا۔ @FBRSpokesperson
اردو
1
0
8
541
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مسجد کو سولر پہ منتقل کیا کچھ اے سی ڈی سی پنکھوں کی ضرورت تھی پیسے جمع کر کے ایک دوست کو پنکھے خریدنے کیلئے بھیجا ان صاحب کے پاس کیش نہیں تھا اور انہوں نے قرطبہ چوک ( مزنگ چونگی) کے ساتھ فین فیکٹریوں کے کئی آؤٹ لیٹس پہ جا کر کارڈ کے ذریعے پنکھے خریدنے کی کوشش کی مگر وہاں سب کیش پہ کام کر رہے تھے حتی کہ جی ایف سی فین کے عملے نے تو باقاعدہ بدتمیزی بھی کی انڈیا میں سبزی بیچنے والا بھی کیو آر کوڈ سے وصولی کرتا ہے پاکستان میں بڑے بڑے تاجر کیش پہ اصرار کرتے ہیں ، ایسا کیوں ؟؟ اگر نوے فیصد معیشت کالی ہی رہنی ہے تو ایف بی آر کا محکمہ ختم کیوں نہیں کر دیتے ؟؟ یہ ٹیکس کا ہدف پورا نہیں کر پاتے اور نااہل حکومتیں تیل مہنگا کر کے عوام کا تیل نکالتی ہیں ؟؟ کیا ان تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانا مشکل ہے ؟؟ ہر گز نہیں ہر قسم کے کاروبار کیلئے ڈیجیٹل لائسنس لاگو کریں جو بینک اکاؤنٹ سے لنک ہو ہر طرح کا لین دین بینک کے ذریعے لازم کر دیں محض چند ہفتوں میں معیشت سیدھی ہو جائے گی اور عوام کا انرجی کی قیمتوں کے ذریعے لہو نچوڑنے کی ضرورت نہیں ریے گی #پاکستان
اردو
91
315
1.5K
75.5K
Kimister
Kimister@Hinduismspeaks·
@DhruvRathenx Tell me one Hindu minister in Pakistan's cabinet? Or chalo closer to your home in Germany??
English
2
0
0
3.6K
Dhruv Rathee Satire
Dhruv Rathee Satire@DhruvRatheNx·
President - Hindu Vice President - Hindu Prime Minister - Hindu Home Minister - Hindu Defense Minister - Hindu Law Minister - Hindu Party President - Hindu Chief Justice - Hindu Army Chief - Hindu BSF Chief - Hindu CBI Chief - Hindu IB Chief - Hindu RAW Chief - Hindu 80% of the population - Hindu When everyone from the top down is Hindu, So how are Hindus in danger? This is just fooling logic, isn't it?
Deutsch
1.6K
5.3K
31K
1.3M
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اہم بریکنگ نیوز رائٹرز ،،،،، نے خبر دی ہے کہ اسے ایک اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسی ہفتہ امریکہ اور ایران کے مذاکرات اسلام آباد پاکستان میں ہونگے اب اہم چیز اگرچہ واقعی مذاکرات اسلام آباد میں ہوتے اور ایران کی قیادت کو اسلام آباد میں نشانہ بنایا جاتا جیسے قطر میں حزب اللہ کی قیادت کو مذاکرات کے دوران شہید کیا گیا اب بھی اسرائیل ایسا کرنے کی کوشش کرے گا تو اس پر پاکستان کی کیا پالیسی ہوگی قطر کی طرح خاموش رہے گا یا پھر بدلہ لے گا جوابی وار سے ،،،،
اردو
293
363
2.4K
167.6K
Rai
Rai@manj259·
@iqrarulhassan J naam laway fair b teri behn nikldi j na laway faur b
Indonesia
0
0
0
2
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان صاحب نے اس پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام کیوں نہیں لیا؟؟ اخے ڈٹ گیا ہے۔۔۔
Imran Khan@ImranKhanPTI

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)

اردو
511
107
588
77K
Rai retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اچھی ویڈیو بنائی گئی ہے مگر۔۔ اس میں جہاں بہت سارے لوگ missing ہیں وہاں اس ویڈیو میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان بھی نہیں لہذا ایک اچھی کوشش مگر ادھوری کوشش۔۔اس کا پارٹ ٹو بھی آنا ضروری ہوگیا۔۔
اردو
102
261
1.7K
53.6K
Rai
Rai@manj259·
@Ehsan038 China mn yeh jaga jaga bridges k neeche unhoo nai bana rakhay hain
हिन्दी
0
0
0
205
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
فلائی اور کے نیچے گراؤنڈ بنایا گیا ہے جہاں دس طرح کی گیمز کھیلی جا سکتیں اس پر آپ کیا کہیں گے؟ یہ بکواس ہے پیسہ کا ہیر پھیر کرنے کے لیے یہ ایسے منصوبے لاتے سڑک کیسے کراس کر کہ آئیں گے لوگ اور ہیڈ بریج گر گیا تو کون ذمہ دار ہو گا، طارق متین سر سر اس بار پنڈی میں نہیں پشاور میں فلائی اور کے نیچے گراؤنڈ بنا ہے، اور اچھا یہ ہے میرے کپتان کا ویژن یہ ہے ترقی اس کو کہتے اگلی نسل کی فکر کرنا، یہ بہت اچھا کیا سہیل آفریدی نے، طارق متین
Ehsan tweet media
اردو
25
65
367
49.5K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
للی نے گولی چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سی سی ڈی اے التماس ہے کہ للی کی آخری خواہش پوری کی جائے۔ پیپسی پلا کے
اردو
62
164
1K
15.2K
Rai
Rai@manj259·
@MdeensTR @Jutt_1985 Iranian low quality missiles? Fattah missiles 16000KM/hour Shahb 3, 6000 to 15000KM/hour, un k cruise missile soumar ki speed 1100KM/h hai
English
0
0
0
36
Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار
تیمور جس کی سپیڈ 980 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جاتی ہے۔ اگر JF-17 تھنڈر سعودیہ کے شہر تبوک سے اڑان بھر کر تیمور فائر کرے تو یہ میزائل آدھے گھنٹے میں تل ابیب پہنچ کر اپنا کام انجام دے سکتا ہے۔
اردو
321
422
2.9K
228.2K
Rai
Rai@manj259·
@netanyahu Is it that cold in Israel that you’re and other people are wearing jackets?
English
0
0
0
23
Rai
Rai@manj259·
@AzazSyed But is it that cold in Israel now that he is wearing a jacket?
English
0
0
0
478
Rai
Rai@manj259·
@AthSal01 Using this feature in China from years, US Tech giants are far behind Chinese in terms of innovation
English
0
0
1
1.5K
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
🚨 گوگل میپس میں ایک دہائی بعد سب سے بڑی تبدیلی کر دی گئی، نئی بڑی اپڈیٹ جاری!
اردو
6
43
545
93.7K
Rai
Rai@manj259·
@Ragrey_shah Main 2 bar jata hn har sal same phone hi hai, hr bar ho jata hai,
हिन्दी
0
0
1
209
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
ایک اوور سیز پاکستانی ایک ہی Non PTA فون کو کتنی دفعہ temporary register کروا سکتا ہے؟ میں نے لاسٹ ٹائم فون رجسٹرڈ کروایا تھا اس دفعہ کوشش کی تو میسج آتھا ہے کہ آپ دوسری دفعہ ایک ہی فون رجسٹر نہیں کروا سکتے۔ اگر اوور سیز پاکستانی ایک سال میں چار دفعہ پاکستان آتا ہے تو کیا وہ ہر دفعہ نیا فون لے کر آئے؟ راہنمائی درکار ہے۔ @PTAofficialpk
اردو
45
11
136
38K
Rai
Rai@manj259·
@LocalStret Chinese Baidu Maps, AMaps, Tencent Maps mn yeh saloo se hai
English
0
0
1
867
Local Street
Local Street@LocalStret·
🚨 گوگل میپس میں ایک دہائی بعد سب سے بڑی تبدیلی — نیا بڑا اپڈیٹ جاری!
اردو
7
29
396
77.4K
Rai
Rai@manj259·
@realrazidada Oay Pain yaja grade 20 wala IGP sunya kadi? Aena merit
Indonesia
0
0
0
47
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جناب لیاقت ملک جب سے آزاد کشمیر کے آئی جی لگے ہیں، یوتھڑوں کو ناقابل بیان مقامات جگہوں پر آگ لگی ہوئی ہے، اور ان کو دن رات تنقید کا نشانہ بنانے میں مصروف ہیں۔ ملک صاحب کا واحد جرم یہ ہے کہ جب لاہور کے اکثر پولیس افسروں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے تو یہ بذات خود جا کر زمان پارک کے باتھ روم کا دروازہ توڑ کر نہیں گرفتار کرکے لائے۔ بشری بی بی نے جناب لیاقت ملک کو اس موقع پر بہت سی بد دعائیں بھی دی تھیں اور انہی بددعاوں کی برکت سے وہ آج آئی جی لگے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں وہ عمران خان کو پکڑ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ 😍😍😍
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
36
200
906
37.9K