Shaikh Muhammad Aslam

5.4K posts

Shaikh Muhammad Aslam banner
Shaikh Muhammad Aslam

Shaikh Muhammad Aslam

@maslam3419

Ph. D Scholar (Education,IUB) Principal: Sir Syed Public School & College Pul Murad CTN(PEF Partner) Master Trainer Tutor AIOU Teacher Trainer Social worker

Follow me & follow back 100% Katılım Ocak 2014
2.5K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ارشد ندیم دائیں ہاتھ سے جیولین تھرو کرتا ہے۔ اس سال اولمپکس میں وہ انڈیا کے نیرج چوپڑا اور چیک کھلاڑی ویدچیک کو سخت مقابلہ دے رہا تھا لیکن سب کا خیال تھا کہ نیرج چوپڑہ فائنل جیت جائے گا۔ ارشد ندیم کا کوچ بتا رہا تھا کہ فائنل سے ایک رات قبل کھانا کھانے کے بعد ارشد ندیم کی اچانک طبیعت خراب ہونا شروع ہوئی، اسے اپنے دائیں کندھے کے مسل میں درد ہوا جوکہ پھیل کر پورے بازو تک چلا گیا۔ اسے ڈاکٹر کے لے کر گئے اور ہسپتال تک جاتے جاتے اس کے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں سُن ہوچکی تھیں۔ ڈاکٹر کے خیال میں اس کے کھانے میں کوئی ملاوٹ کی گئی تھی جس سے اس کے کندھے کے مسلز کانٹریکٹ ہونا شروع ہوگئے۔ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ وہ کل کے فائنل سے دستبردار ہوجائے کیونکہ وہ اپنا بازو استعمال نہیں کرسکتا تھا۔ ارشد ندیم کیلئے کل کی رات بہت تکلیف دہ تھی۔ اس کی ساری عمر کی تپسیا، تیاری اور امیدیں اس رات سے جڑی تھیں۔ وہ جاگتا رہا اور کڑھتا رہا۔ اسی دوران رات کے پچھلے پہر اس کی آنکھ لگ گئی۔ اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک سفید لباس میں ملبوس ہیولا آسمان سے نیچے اتر رہا ہے، اس کے گرد نور کا ہالہ پھیلا ہوا ہے اور اس کی خوشبو سے زمین و آسمان مہک رہے ہیں۔ اس سے پھوٹنے والی روشنی سے ارشدندیم کی آنکھیں چندھیا رہی تھی۔ وہ شخصیت قریب آئی، ارشد کے کندھے پر ہاتھ پھیرا تو اس کا درد جاتا رہا۔ اسی دوران اس کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے بازو ہلایا تو وہ بالکل ٹھیک تھا۔ اگلے دن یعنی آج وہ فائنل میں کھیلا تو اللہ کی مہربانی سے جیت گیا۔ ارشد اسی سوچ میں گم تھا کہ وہ بزرگ شخصیت کون تھی؟ پھر اچانک اس کی نظر اپنے سکور پر پڑی۔ ارشد ندیم نے 92 میٹر دور جیولن پھینکا تھا۔ 92 ۔ ۔ ۔ اس کے ذہن میں چھناکا ہوا، اسے یاد آیا کہ 92 میں ہم نے ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔ پھر اسے یاد آگیا کہ وہ کراماتی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ عمران خان تھا۔ الحمدللہ، اللہ تعالی کے کرم سے عمران خان وسیلہ بنا اور ارشدندیم نے پاکستان کو گولڈ میڈل دلوا دیا۔ میرا خیال ہے کہ یہ پوسٹ پٹواریوں کے پچھواڑے کے اندر 92 میٹر تک ہی جائے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
Haji Shalwar tweet media
اردو
1.1K
819
5K
276.4K
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کے لیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جا کر کھاتا تھا۔ مریم نواز: وہ ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960,70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا، بزنس کے لیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا۔ شہباز شریف: میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی میں رہتے تھے اور گلی ڈنڈا کھیلتے تھے۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
299
5.8K
9.2K
264.5K
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
1.9K
15.7K
34.6K
1.2M
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Furqan Khan Chughtai
Furqan Khan Chughtai@changaiz_khaan·
@HamidMirPAK کمشنر کے خلاف بولنے والے پٹواریوں سے میرا سوال۔۔ نانی کے اس بیان کا کیا کرنا ہے اب۔۔؟؟۔
Furqan Khan Chughtai tweet media
اردو
30
45
138
12.9K
Shaikh Muhammad Aslam
Shaikh Muhammad Aslam@maslam3419·
@Hammad_Azhar یہ نوٹیفیکیشن سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے لیٹر پیڈ پہ جاری ہوا ہے تو اسی کمپنی کا ہوگا نہ کہ پنجاب حکومت کا
اردو
0
0
0
34
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
اپنے لئیے این آر و لے کر سارے کیس معاف کرا لئے اور قوم کو کیا دیا؟ ایک طرف لوگوں سے ان کا جمہوری حق چھین لیا گیا، تمام انسانی حقوق ہوا میں اُڑا دئیے، پھر اپنی نالائقی کا سارا بوجھ مہنگائی کی صورت میں عوام پر ڈال دیا اور اب عام آدمی سے اس کا صحت کارڈ بھی واپس لے لیا۔
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88

نگران حکومت کا پنجاب کی عوام پر بڑا ظلم،، نگران حکومت نے پنجاب میں پہلے کہا کہ شراکت داری کی بنیاد پر صحت کارڈ پر آپریشن ہونگے اب چپکے سے صحت کارڈ پینل پر موجود تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کا کنٹریکٹ ختم کردیا گیا۔

اردو
40
1.8K
4.3K
194.5K
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰
Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰@ashirazeemgill·
اکثر مذہبی باتیں میرے اوپر سے گزر جاتی ہیں مگر یہ مفتی صاحب، اس حد تک، ٹھیک کہ رہے ہیں۔ +
اردو
23
292
861
75.6K
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
@GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpobahawalpur @Dpobahawalnagar بہاولنگر.. اوباش نوجوان کی کمسن طالبہ کے ساتھ اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی۔ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی۔ پولیس بااثر ملزم سے مل گئی۔ میڈیکل کروانے کی بجائے چھیڑ چھاڑ کی ایف آئی آر درج کر لی۔ رپورٹ: سیف الرحمن کلوکا
اردو
3
12
15
677
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya. Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital. Remember us in ur prayers.
Javeria Siddique tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
12.1K
23.3K
110.5K
0
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Senator Zeeshan Khanzada
Senator Zeeshan Khanzada@SenKhanzada·
سلمان اکرم راجہ ن لیگ کے وکیل ہیں وہ بھی مانتے ہیں کے توشہ خانہ فراڈ کیس ہے اور الیکشن کمیشن غیر قانونی طور پر عمران خان کے خلاف کاروائی کررہا ہے۔ اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔
اردو
50
5.6K
8.3K
0
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
We're sorry beta... 🙏
Salman Durrani tweet media
English
758
6.8K
31.3K
0
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا- اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی"- @fawadchaudhry کوئی بتائے اس بچی کا کیا قصور ہے!!
PTI tweet media
اردو
278
2K
4.4K
0
Shaikh Muhammad Aslam retweetledi
Alam Kakar
Alam Kakar@AlamkakarPTI·
جوغریب ڈرائیور کے ساتھ نکاح کرے وہ حوالات میں اور جوامیر ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جاے وہ اقتدار میں دو قومی نظریہ
اردو
260
3.8K
9.7K
0
Saif ur Rehman
Saif ur Rehman@SaifUrRehmanBWN·
@maslam3419 @CMParvzElahi ڈاکٹر صاحب ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے ایک نیا قانون بھی متعارف کروایا دیا جو بہاولنگر کے علاوہ پنجاب کے کسی ضلع میں نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی اسلام آباد میں تعیناتی کے لیے دعا کریں۔
اردو
1
0
1
0
Shaikh Muhammad Aslam
Shaikh Muhammad Aslam@maslam3419·
@CMParvzElahi پانچ سال ہو گئے ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کیسز التواء کا شکار ہیں۔ ان کا بھی نوٹس لیں
اردو
0
0
1
0
Shaikh Muhammad Aslam
Shaikh Muhammad Aslam@maslam3419·
@CMParvzElahi چشتیاں میں ہسپتال والے مریضوں کو ورغلا کر پرائیویٹ علاج پر مجبور کرتے ہیں۔ سابقہ دور کا بھی محاسبہ کریں
اردو
0
0
1
0
Shaikh Muhammad Aslam
Shaikh Muhammad Aslam@maslam3419·
@CMParvzElahi چوہدری صاحب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن آپ کا لگایا ہوا پودا ہے۔ تاہم 2006 میں آپ نے 300/- روپے فی سٹوڈنٹ سے آغاز کیا مگر آج صرف 550/- روپے فی طالبعلم ہے جو کہ بہت کم یے۔ کم از کم مہنگائی کے تناسب سے 1500/- فی سٹوڈنٹ فنڈنگ کریں تاکہ کوالٹی ایجوکیشن اور بہتر روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔
اردو
0
4
5
0