muhammad irfan

646 posts

muhammad irfan banner
muhammad irfan

muhammad irfan

@miprinter

Katılım Eylül 2012
355 Takip Edilen87 Takipçiler
muhammad irfan retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
وفد کے ہمراہ تحصیل میٹروپولیٹن ضلع راولپنڈی کے امیر، مفتی مسرت اقبال عباسی صاحب کی اہلیہ کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی، اور کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ انہوں نے اس المناک واقعے کے مرکزی ملزم کے سفاکانہ عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔ وفد میں قاری افتخار حسین (انچارج مرکزی دفتر اسلام آباد، سابق امیر اسلام آباد)، مولانا عبد المجید ہزاروی، حافظ زبیر عزیز ہزاروی اور دیگر ذمہ داران بھی شامل تھے، جنہوں نے مفتی مسرت اقبال عباسی صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
اردو
7
54
133
1.5K
muhammad irfan
muhammad irfan@miprinter·
@juipakofficial ہر ظالم سے بغاوت، ہر مظلوم کی حمایت اور بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت۔ قائد جمعیت زندہ باد
اردو
0
0
1
10
muhammad irfan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، انجنئیر ضیاء الرحمان، سنیٹر کامران مرتضٰی، علامہ راشد محمود سومرو، مولانا اسعد محمود، ملک سکندر ایڈوکیٹ ، مفتی ابراز شریک امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ہے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ہونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ہے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ہیں۔ سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ہے ہم بار بار اس کی نشاندہی کررہے ہیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ہوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔ ہم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ہوئے ان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ہیں @KingSalman @HRHMBNSALMAAN @KSAembassyPK @KSAMOFA @AmbassadorNawaf @spokesman_moia @badermasaker #JUI #Pakistan #KSA
اردو
22
179
327
4.2K
muhammad irfan
muhammad irfan@miprinter·
@CMShehbaz امید ہے جانبین اس تجویز کو مسترد نہیں کریں گے بلکہ اسے امن کی امید کے طور پر لیں گے۔
اردو
0
0
1
4
muhammad irfan retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
8.4K
12.5K
47.1K
15.5M
muhammad irfan retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
عید کی نماز میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی صورتحال ❤️
اردو
10
43
516
5.5K
muhammad irfan retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اردو
191
4.1K
11.2K
229.7K
muhammad irfan retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
یہ غزہ نہیں اسرائیل کا شہر تل ابیب ہیں یقیناً آپکو دیکھ کر خوشی ہوگی آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایران اردو Iran Urdu tweet mediaایران اردو Iran Urdu tweet mediaایران اردو Iran Urdu tweet mediaایران اردو Iran Urdu tweet media
اردو
43
604
1.7K
37.3K
muhammad irfan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسلام آباد:پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان افغانستان،اسرائیل/امریکہ ایران اور خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ سے خطے میں سکیورٹی صورتحال پر اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ ہم اس حوالے سے ان تمام ممالک سے رابطے میں ہیں اور اپنا سفارتی کردار ادا کررہے ہیں،جین میریٹ ملاقات میں انجنئیر ضیاء الرحمان اور برطانوی پولیٹیکل قونصلر بھی موجود تھے۔ @MoulanaOfficial @JaneMarriottUK
اردو
113
266
552
14.4K
muhammad irfan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ایران پر امریکی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت صیہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان حماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان امریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی قاتل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے قاتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
118
448
902
24.5K
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
اگر ہماری حکومت آئی تو ایران کا نیوکلئیر پروگرام ختم کر دیں گے۔ رضا پہلوی پاکستان کو نیوکلیر پروگرام کی ضرورت نہیں.. میں اس کے خلاف ہوں۔ عمران نیازی پاکستانیو۔۔۔ غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ اور اپنے دشمن کو پہچانو۔
اردو
41
134
237
5.2K
muhammad irfan
muhammad irfan@miprinter·
@GFarooqi اڈیالہ میں دی جانے والی شاہی سہولیات واپس لے لی جائیں تو اپوزیشن زمین پر بیٹھ کر بھی اس اجلاس میں شرکت کرتی۔
اردو
0
0
0
10
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
انتہائی اھم اور غیرمعمولی حالات میں سیکورٹی بریفنگ ۔۔۔ لیکن افسوس اپوزیشن اور حکومت دونوں نے اپنے رویے سے پاکستان کو مایوس کیا ۔۔۔ جن چیلنجنگ ملکی حالات میں اپوزیشن آن بورڈ ہی نہ ہو وہاں سلامتی کی دیرپا یقین دہانی پائیدار نہیں رہ سکتی ۔۔۔ جس اجلاس میں اپوزیشن ہی شامل نہ ہو اس اجلاس کی حیثیت ہی کیا رہ جاتی ہے ۔۔۔
اردو
134
26
367
53.2K
muhammad irfan retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
دو سال کی اس ناکام ترین، مسلط شدہ ھائبرڈ حکومت اور اس بے سمت،کمزور ترین اپوزیشن میں صرف #مولانا_عوام_کی_پکار ھیں
اردو
50
244
390
6.7K
muhammad irfan retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
عبداللہ بن ابی سے بھی بڑا منافق مرتد جاہل پاکستانیوں کا رہنما ھے اسی کی طرح جہنم واصل ہوگا کھلے عام جھوٹ بولتا ھے اسلام کے پیچھے چھپ کر خود تو جہنمی ہو رہا ھے بہت سے کم علموں کو دوزخ کیطرف دھکیل رہا ھے #عمران_خان_قادیانی_مرتد_ھے
اردو
8
146
216
2.2K
muhammad irfan retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
Photocopy..
English
530
943
2.4K
134.2K
muhammad irfan retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ہمارے ہاں اب طاقت کا نظام رائج ہے اور جمہوریت محض ایک نام رہ گئی ہے۔ انتخابات ایک ڈھونگ بن چکے ہیں، جن کے نتائج چند لوگ ایک دفتر میں بیٹھ کر تیار کرتے ہیں۔ آج ملک میں جو حکومتیں قائم ہیں، ان میں سے کوئی بھی حقیقی معنوں میں منتخب نہیں۔ نہ وفاق، نہ پنجاب، نہ خیبرپختونخوا، نہ سندھ اور نہ بلوچستان کی حکومت منتخب ہے، مگر اس پر کسی کو شرم یا احساس تک نہیں۔ ہم چونکہ اس صورتحال کے شکار ہیں، اس لیے جو بات کر رہے ہیں وہ ہمارا آنکھوں دیکھا حال ہے، ہم اس کے وکٹم ہیں۔ دنیا میں نظام بدل رہے ہیں، اب ہمیں سوچنا ہوگا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا کو کس رخ پر لے جانا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسانیت کے پاس شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں جو حقیقی انصاف فراہم کر سکے۔ جمہوریت کے نام پر عوام کو بہلایا گیا، حالانکہ ہمارے اکابر نے آئین میں یہ طے کروایا تھا کہ قانون سازی قرآن و سنت کے تابع ہوگی، مگر آج آئین کی بھی پاسداری نہیں ہو رہی۔ اسلامی نظریاتی کونسل 1973 سے موجود ہے، مگر آج تک اس کی سفارشات پر قانون سازی نہیں ہوئی۔ چھبیسویں ترمیم میں یہ طے ہوا تھا کہ ان سفارشات پر ایوان میں بحث ہوگی، لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود ایک بھی سفارش پیش نہیں کی گئی۔ پھر ستائیسویں ترمیم کے ذریعے وہ سب کچھ ختم کر دیا گیا جو ہم نے حاصل کیا تھا۔ یہ اکثریت حقیقی نہیں، بلکہ جبری اکثریت ہے۔ اب واضح ہو چکا ہے کہ یہ جنگ نظریات کی نہیں، بلکہ اتھارٹی کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہے، سیول بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی صرف نام رہ گئے ہیں۔ اب فیصلے پنڈی میں ہوں گے، قانون پاس ہوگا اسلام آباد میں۔ یہی وہ تبدیلیاں ہیں جو دنیا میں آ رہی ہیں، اور ان کے نقوش آج آپ اپنے ملک میں صاف دیکھ رہے ہیں۔
اردو
25
254
483
6.8K
muhammad irfan retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
8 اپریل 1988 ہم جہاں کھڑے تھے آج بھی وہی کھڑے ہیں۔
اردو
10
100
243
4.8K
muhammad irfan retweetledi
JUI Digital Media Cell Faisalabad
JUI Digital Media Cell Faisalabad@jui_faisalabad·
اور بوقت ضرورت اپنی قیادت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی قیادت شیخ السلام مفتی تقی عثمانی مدظلہم اور حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب ان کی ایماء اور احکام پر تحریک چلائیں گے۔ #JuiFaisalabad #pressconfrence #JUIPAKISTAN
JUI Digital Media Cell Faisalabad tweet media
اردو
0
2
7
94