Hafiz Mubeen Ali

103 posts

Hafiz Mubeen Ali

Hafiz Mubeen Ali

@mobeen53

there is nothin special ;)

Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2009
249 Takip Edilen23 Takipçiler
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ایک پولنگ سٹیشن جس کا میں نے دورہ کیا وہاں پر ایک شخص ووٹ والا ڈبہ لیکر بھاگ گیا اور فوج کو اُس کی پُشت پناہی حاصل تھی۔ انٹرنیشنل میڈیا کی مبصر کا پاکستان میں الیکشن دھاندلی پر اپنا تبصرہtwitter.com/shuglisam/stat…
اردو
2
371
537
9.2K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
ایسے لوگوں پر کوئی نماز فرض نہیں جب یہ نماز پڑھ سکتے ہیں تو کیا آپ ان سے بھی گئے گزرے ہیں؟
اردو
54
1.7K
7.5K
154.5K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
سوہانجنا / سوانجھڑو 82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے! اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی میں ایک دن انٹرنیٹ پر نئی تحقیق کی فائلیں چھان رہا تھا کہ میری نظر ایک فائل پر پڑی The Miracle Tree ’’یعنی معجزاتی درخت‘‘ میں فوراً اس کی طرف لپکا اور اسے پڑھنا شروع کیا، کہ یہ معجزاتی درخت 300بیماریوں کا کامل علاج ہے جو کسی نہ کسی غذائی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اس درخت کے خشک پتے 50گرام طاقت میں برابر ہیں۔ 4گلاس دودھ، 8مالٹے، 8 کیلے، 2پالک کی گڈیاں، ۲کپ دہی،18ایمائنو ایسڈز، 36 وٹامن او 96اینٹی اوکسیڈینٹ ‘میں حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا کہ یہ پودا کتنا طاقتور ہے، سبحان اللہ، وٹامن اے گاجر میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ فولاد پالک میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ پوٹاشیم کیلے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میںتین گنا زیادہ ہے۔ وٹامن سی مالٹے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں سات گنا زیادہ ہے اسی طرح ان افادیت کی ایک لمبی فہرست ہے، جب اتنے فوائد پڑھ چکا تو درخت کی شناخت کی فکر پیدا ہوئی۔ بالکل سمجھ نہ آئے کہ کون سا پودا ہے، گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ میں پہلے تو یہی سمجھا کہ یہ درخت اسی امریکن خطے کا کوئی پودا ہے آن لائن سرچ میں اس کے بیج دیکھے جودس ڈالر کےصرف بیس بیج تھے۔ سوچا پاکستان لے چلوں اور اپنے ملک میں اس نادر پودے کو لگائو، اگلی رات یہ میرے ذہن پر ایک نقش کی طرح سوار رہا۔ میں نے صبح دوبارہ اس کا نام جاننے کی کوشش کی تو گوگل پر ایک لمبی لسٹ آئی اس میں اس درخت کا نام پڑھ کر جھٹکا سا لگا کہ یہ درخت اتنی اہمیت کا ہے، گائوں کے لوگ اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے رہے اور پرانے لوگ نظر تیز کرنے کیلئے سرمہ میں اس کا جوس ڈالتے تھے، اندھراتا (شب کوری) میں مستند سمجھا جاتا تھا۔ کاش وہ لوگ اس وٹامن اے کے خزانے کے راز سے واقف ہوتے، میں نے پہلی بار یہ درخت چالیس سال قبل ایک درویش سید میراں شاہ مرحوم کے باغ میں دیکھا، انہوں نے اس کا تعارف کچھ اس طرح کروایا کہ آئو آپ کو آج اپنے باغ کی سیر کروائوں‘ وہ مختلف پودوں پر سیر حاصل بات کرتے ہوئے جب اس درخت کے قریب پہنچے تو فرمانے لگے میری عمر سو سال کے لگ بھگ ہے میں نے جوانی سادھو کے بھیس میں کئی ملکوں کا سفر کیا، ہم لوگ برما، انڈونیشیا، ملائیشیا میں پیدل پھرے، چونکہ اس لمبے سفر میں اپنے ساتھ زیادہ خورددنوش کا سامان نہیں ہوتا تھا۔ اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی۔ میں نے دل ہی دل میں اسے اتنی اہمیت نہ دی، اور آگے بڑھ گئے، اب کئی برس کے بعد میں پاکستان پہنچا تو خصوصی طور پر شاہ کے باغ میں گیا اور اس عظیم پودے کو دوبارہ دیکھا اور اپنی نادانی پر خفت ہوئی۔ دوستو! اب میرا یہ ماننا ہے کہ جس صحن میں یہ درخت نہیں وہ گھر صحت مندنہیں۔ حالانکہ بہاولپور کے علاقہ میں یہ خودرو جنگل کے طور پر ہیں، اب فیصل آباد زرعی یونیورسٹی اس کا لٹریچر عوام میں تقسیم کررہی ہے، اور فری بیج بھی دیئے جارہے ہیں‘ آن لائن بھی اس کا لنک موجود ہے بہرحال میں نے یہاں امریکہ میں ۲۵ ڈالر میں ایک پائونڈ پائوڈر خریدا ہے۔ اس کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانیوں اور دبائو میں سکون بخشتا ہے اور بھرپور نیند لاتا ہے، قبض کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے، خون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی چھائیوں کو بھگانے میں تیر بہدف ہے، کسی بھی طرح کی کمزوری کا واحد حل ہے، حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی استعمال کروایا جاسکتا ہے، افریقہ کے قحط کے دوران ایک چرچ نے یہ پودے غذائی کمی کے شکار لوگوں میں تقسیم کئے، پھر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا اس کی گرویدہ ہوگئی آئیے آج ہی سوہانجنا کا پودا گھر میں لگا کر صحتمند زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ پودا ۳۰۰ بیماریوں کا علاج جو غذا کی کمی کے باعث کسی نہ کسی روپ میں ابھرتی ہیں۔ اب اس طاقت کے خزانے کا راز اب تک پہنچ چکا ہے جسے تمام عمر استعمال میں لانا اور اگلی نسل کو منتقل کرنا ہے۔ نوٹ۔ یہ دوا بطور غذا گھروں میں رواج دیں اور صحتمند نسلوں کے مربی بنیں غیر فطری علاج اسٹیرائیڈ آرٹی فیشل وٹامنز کی رنگ برنگی دوائیوں کی بجائے قدرت کے اس خزانے سے فائدہ اٹھائیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسے انسان کے لیے صحت کے ایک خزانے کی شکل میں پیدا کیا ہے-
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
28
456
1K
71.9K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
End Wokeness
End Wokeness@EndWokeness·
18 days ago, President Javier Milei was inaugurated in Argentina. Since then: -Eliminated 12 out of 21 cabinet posts -Firing 5,000 government employees -Ending 380k government regulations -Banned woke language in the military -Bill to affirm the right to self-defense -Bill to legalize homeschooling of kids -Proposal to punish all riot organizers -Future welfare cuts for road-blocking -Legalized paying contracts in bitcoin -Privatization of state-run companies -Opened up the Argentina oil industry
End Wokeness tweet media
English
5.3K
27K
155.4K
14.8M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Ali Malik
Ali Malik@AliHasnainMalik·
اس سے بہتر ویڈیو ممکن نہیں۔ اسے تمام چڑیا گھروں، عدالتوں، سی ایس پی دفاتر، میڈیا ہاوسز وغیرہ کے باہر بڑی بڑی سکرینوں پر مسلسل چلوائیں اور اس کی کاپیاں اگلی بڑی کانفرنس میں بھی بھیجیں۔
اردو
10
794
1.2K
51.8K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Dr Farid Ahmed Piracha
Dr Farid Ahmed Piracha@faridpiracha·
1500 سال پرانی باٸبل ملی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ عیسی علیہ السلام خدا نہیں ہے اور محمد ﷺ کے آنے کی بھی پیشنگوٸی ہے۔
اردو
6
567
977
31.7K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
خان صاحب اتنا زیادہ سچ قوم کو نہیں بتانا تھا
اردو
10
439
860
22K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
لاہور ہائیکورٹ کے معزز بنچ جس نے جناب حنیف عباسی صاحب کو مشہور زمانہ Ephedrine Case میں باعزت بری کر دیا ہے اور وہ تمام پاکستانی میڈیا پلیٹ فارم اور اخبارات جنھوں نے اسے رپورٹ کیا ہے، کسی نے اس اسٹیج پہ عوامُ کو یہ بتانے کی زحمت نہیں کی کہ Ephedrine Case ۲۰۱۱ میں اس وقت بنا تھا جب ایک انٹرنیشنل ادارے International Narcotic Control Board نے پاکستان کی حکومت کو شکایت لگائی تھی کہ پاکستان کی منسٹری ہیلتھ Health Ministry اور فارما کمپنیز Pharmaceutical Companies دونوں ہی Ephedrine quota کی خلاف ورزی کر رہی ہیں اور پاکستان سے Ephedrine ایران کے راستے یورپ اسمگل ہو رہی ہے! حکومت PPP کی تھی، وزیراعظمُ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسی گیلانی کی کمپنی پے بھی الزامُ تھا، ANF کا کیس انٹرنیشنل دباو میں بنا تھا، حنیف عباسی کے بھائی باسط عباسی September 2013 میں اس وقت گرفتار ہوے جب نواز شریف وزیر اعظمُ پاکستان تھے! اندازہ اور قیاس ہے کہ حنیف عباسی نے اس کیس سے جان چھڑانے کے لئے بہت محنت کی تھی، ان کی پارٹی کی حکومت تھی! اب عدالتیں اور میڈیا بھول گئے سب بات! مگر سیاسی اشرافیہ کی راہ ہموار کرتے کرتے پاکستان کے تمام ادارے ختمُ ہوتے جا رہے ہیں! پولیس، عدالتوں کے ساتھ ساتھ میڈیا کا بھی جنازہ نکل گیا ہے! تفصیلات ان معملات کے ۱۴ منٹ یا پھر ۱۹ منٹ کے بعد دیکھیں اور عش عش کریں! اور اپنے سے سوال پوچھیں کہ ھماری اس نظام کا مستقبل کیا ہے؟ youtu.be/b0NdJaozJok?si… via @YouTube
YouTube video
YouTube
اردو
217
3.6K
8.7K
472.3K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
sarah
sarah@sahouraxo·
Only Israel can bomb 4 different countries in the course of 48 hours, namely Palestine, Lebanon, Syria and Egypt, and still be portrayed as the victim in Western media.
English
3.5K
74.8K
178.7K
9.2M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Tansu Yegen
Tansu Yegen@TansuYegen·
China and Japan both have strong math education systems👏
English
1K
9.1K
33.7K
4M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Tansu Yegen
Tansu Yegen@TansuYegen·
Automated morning routines 🌅🤖
English
2K
27.5K
141K
15.7M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اللہ میاں تھلّے آ اپنی دنیا ویہندا جا یا اسمانوں رزق ورھا یا فِر کر جا مُک مُکا 💔🇵🇰
Brisbane, Queensland 🇦🇺 اردو
102
856
1.8K
177.2K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
The Economist
The Economist@TheEconomist·
Imran Khan’s con­viction, which comes with a five­-year ban from politics, is the culmination of a cam­paign by Pakistan’s powerful army to re­move him and his party from the political fray econ.st/47IUZmL
English
198
3.8K
8.2K
283.2K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
International Human Rights Foundation
#Pakistan🇵🇰 The International Human Rights Foundation (IHRF) strongly condemns the unjust imprisonment of former Prime Minister Imran Khan, who has been sentenced to three years in prison following a grossly unfair trial. This case of lawfare has been orchestrated by the military establishment, working in tandem with its political proxies and allied media, who have silenced opposition by resorting to the arrest and even assassination of dissenting voices, as in the case of Arshad Sarif. The Pakistani deep state have consistently undermined Mr Imran Khan and the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, despite their considerable lead in the opinion polls. Indeed, Mr Khan has already been the subject of an assassination attempt, from which he narrowly escaped with injuries. We reiterate the need for the forthcoming elections in a few months' time to take place unhindered. We call for peace and full respect for human rights. The military authority must bow to the command of the elected civilian power, without interference from outside sovereignties. #ImranKhan #PTI @PTIofficial
International Human Rights Foundation tweet media
Manhattan, NY 🇺🇸 English
1.8K
26.5K
51.7K
1.6M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
F Qazi
F Qazi@Farida_IQ·
@AzmatKhanTDP It happened in the past too...
F Qazi tweet media
English
9
53
208
30.4K
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
Tansu Yegen
Tansu Yegen@TansuYegen·
The situation in the Japanese city of Nara during a downpour 😍
English
3K
81.2K
456.4K
36.5M
Hafiz Mubeen Ali retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پیارے پاکستانیوں! صرف ایک بار ہی سہی لیکن یہ تحریر پڑھیں ضرور اور ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ آگاہی ہو۔ (فتح ثمرقند اسلامی تاریخ کا ناقابل فراموش واقعہ جسے پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے…) حضرت عمر بن عبد العزیز علیہ رحمة ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کے حکمران “عمر بن عبد العزیز” سے ملنا چاہتا تھا۔ اس کے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔ پادری نے لکھا ! “ہم نے سنا تھا کہ مسلمان جنگ اور حملے سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر دعوت قبول نہ کی جائے تو جزیہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر کوئی ان دونوں شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو جنگ کے لئے تیار ہو جاتے ہیں. مگر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا اور ہم پر راتوں رات اچانک حملہ کر کے ہمیں مفتوح کر لیا گیا ہے۔” یہ خط ثمر قند کے سب سے بڑے پادری نے سلطنت اسلامیہ کے فرماں روا عمر بن عبد العزیز کے نام لکھا تھا۔ دمشق کے لوگوں سے شہنشاہ وقت کی قیام گاہ کا معلوم کرتے کرتے وہ قاصد ایک ایسے گھر جا پہنچا کہ جو انتہائی معمولی اور خستہ حالت میں تھا۔ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا تھا اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی تھی۔ جس راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے اُسے راستہ بتایا تھا۔ اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے اسلامی سلطنت کے بادشاہ کا پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ لوگوں نے کہا، “ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم وقت عمر بن عبد العزیز کا گھر ہے۔” قاصد پر مایوسی چھا گئی اور بے دلی سے دوبارہ اُسی گھرپر جا کر دستک دی،جو شخص کچھ دیر پہلے تک لپائی کر رہا تھا وہی اند ر سے نمودار ہوا۔ قاصد نے اپنا تعارف کرایا اور خط عمر بن عبد العزیز کو دے دیا۔ عمر بن عبدالعزیز نے خط پڑھ کر اُسی خط کی پشت پر لکھا : عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے سمرقند میں تعینات اپنے عامل کے نام: ” ایک قاضی کا تقرر کرو، جو پادری کی شکایت سنے۔” مہر لگا کر خط واپس قاصد کو دیدیا۔ سمرقند لوٹ کر قاصد نے خط کا جواب اور ملاقات کا احوال جب پادری کو سنایا ، تو پادری پر بھی مایوسی چھا گئی۔ اس نے سوچا .. کیا یہ وہ خط ہے جو مسلمانوں کے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا؟ اُنہیں یقین تھا کاغذ کا یہ ٹکڑا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گا۔ مگر کوئی اور راستہ بھی نہ تھا چنانچہ خط لیکر ڈرتے ڈرتے امیر لشکر اور حاکم ثمرقند قتیبہ بن مسلم کے پاس پہنچے ۔ قتیبہ نے خط پڑھتے ہی فورا ایک قاضی کا تعین کردیا جو اس کے اپنے خلاف سمرقندیوں کی شکایت سن سکے۔ قاضی نے پادری سے پوچھا، کیا دعویٰ ہے تمہارا ؟ پادری نے کہا : قتیبہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہم پر حملہ کیا، نہ تو اِس نے ہمیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اور نہ ہی ہمیں کسی سوچ و بچار کا موقع دیا تھا۔ قاضی نے قتیبہ کو دیکھ کر پوچھا، کیا کہتے ہو تم اس دعویٰ کے جواب میں ؟ قتیبہ نے کہا : قاضی صاحب، جنگ تو ہوتی ہی فریب اور دھوکہ ہے۔ سمرقند ایک عظیم ملک تھا، اس کے قرب و جوار کے کمتر ملکوں نے نہ تو ہماری کسی دعوت کو مان کر اسلام قبول کیا تھا اور نہ ہی جزیہ دینے پر تیار ہوئے تھے، بلکہ ہمارے مقابلے میں جنگ کو ترجیح دی تھی۔ سمرقند کی زمینیں تو اور بھی سر سبز و شاداب اور زور آور تھیں، ہمیں پورا یقین تھا کہ یہ لوگ بھی لڑنے کو ہی ترجیح دیں گے، ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور سمرقند پر قبضہ کر لیا۔ قاضی نے قتیبہ کی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا :قتیبہ میری بات کا جواب دو، تم نے ان لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت، جزیہ یا پھر جنگ کی خبر دی تھی ؟ قتیبہ نے کہا : نہیں قاضی صاحب، میں نے جس طرح پہلے ہی عرض کر دیا ہے کہ ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا تھا۔ قاضی نے کہا : میں دیکھ رہا ہوں کہ تم اپنی غلطی کا اقرار کر رہے ہو، اس کے بعد تو عدالت کا کوئی اور کام رہ ہی نہیں جاتا۔ اللہ نے اس دین کو فتح اور عظمت تو دی ہی عدل و انصاف کی وجہ سے ہے نہ کہ دھوکہ دہی اور موقع پرستی سے۔ میری عدالت یہ فیصلہ سناتی ہے کہ تمام مسلمان فوجی اور انکے عہدہ داران بمع اپنے بیوی بچوں کے، اپنی ہر قسم کی املاک اور مال غنیمت چھوڑ کر سمرقند کی حدوں سے باہر نکل جائیں اور سمر قند میں کوئی مسلمان باقی نہ رہنے پائے۔ اگر ادھر دوبارہ آنا بھی ہو تو بغیر کسی پیشگی اطلاع و دعوت کے اور تین دن کی سوچ و بچار کی مہلت دیئے بغیر نہ آیا جائے۔ پادری جو کچھ دیکھ اور سن رہا تھا وہ ناقابل یقین تھا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی مسلمانوں کا عظیم لشکر قافلہ در قافلہ شہر کو چھوڑ کے جا چکا تھا۔ 👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
97
953
2K
181.5K