Indus Ik

101.9K posts

Indus Ik banner
Indus Ik

Indus Ik

@murshd125

راج وہی ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا.

Sindh, Pakistan Katılım Mart 2020
8.6K Takip Edilen8.8K Takipçiler
Indus Ik retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
نون لیگ کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز مریم نواز کو parathyroid gland نامی گلے کی بیماری ہے، جس کا ایک بار علاج جنیوا میں ہوچکا ہے لیکن Marriyum Aurangzeb کے مطابق 28 مئی 2026 کو مریم نواز کی ایک میجر سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ہوئی ہے۔ یہ بات مکمل جھوٹ ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو بتا دوں کہ parathyroid gland کی سرجری لاہور میں صرف دو ہسپتال کرتے ہیں • شالامار ہسپتال لاہور • ایور کیئر ہسپتال لاہور صرف یہ دو ہسپتال ہی ہیں جدھر parathyroid gland کی سرجری ہوتی ہے، شریف میڈیکل کمپلیکس میں اس سرجری کی ناں کوئی سہولت موجود ہے اور ناں ہی اس شعبہ کا اسپیشلسٹ میڈیکل پریکٹیشنر موجود ہے مریم نواز نے ابھی جو گلے کی سرجری کروائی ہے یہ سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس لاہور میں نہیں بلکہ Lor Hospital باکو میں ہوئی ہے اِس ماہ حکومتِ پنجاب کا جو وفد باکو گیا تھا وہ صرف ایک بہانہ تھا، مریم نواز نے باکو سے گلے کی سرجری کروانی تھی اور صفائی میں والیوں کو بینگن کھلائے تھے۔ مریم اورنگزیب نے جھوٹ بولا کہ مریم نواز کی سرجری شریف میڈیکل کمپلیکس سے ہوئی ہے، یہ جھوٹ اسلئے بولا گیا تاکہ پاکستانی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جاسکے کہ مریم نواز کا علاج پاکستان سے ہوا ہے۔ اور پھر نون لیگ کے سوشل میڈیا نے اس بات پر پورا ایک بیانیہ بھی تیار کیا کہ دیکھو مریم نواز نے پنجاب سے ہی علاج کروایا ہے۔ نون لیگ کی چونکہ بنیاد ہی جھوٹ پر ہے تو یہ لوگ ہر بات میں جھوٹ ہی بولتے ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
119
550
1.4K
101.4K
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
اور چاند کو گل کریں تو جانیں،تو چاند بھی گل ہو گیا-- اے غزال شب از مستنصر حسین تارڑ
اردو
0
0
0
19
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
تمہیں پتہ ہے ہمارے اصل مجرم کون ہیں،جنہوں نے ہمارے ساتھ فریب کیا ترقی پسند شاعر اور دانشور،انہوں نے ہمیں خواب دکھلائے- انقلاب کے رومان کی آگ میں زندہ جلا ڈالا- ہم دیکھیں گے،ہم نہ تو دیکھ سکے،نہ تاج اچھالےگئے نہ تخت گرائے گئے۔ اور نہ خلق خدا نے راج کیا @DrAmrMalik10 @PTIofficial
Indus Ik tweet media
اردو
1
0
0
20
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
@najamwalikhan یہ کہانیاں بنانے سے کیا کوئی صحافی بن جاتا ہے؟؟ پھر تو بہت آسان ہے صحافی بنناا۔۔۔ کیا ِ منہ میں لے کے چاٹے گا تو
اردو
0
0
1
95
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
بحریہ ٹاؤن والا ملک ریاض المعروف پراپرٹی ٹائیکون ۔۔ فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے کردار، امانت اور دیانت کی گواہی ہے۔ اب آپ حیران ہوں گے کہ ملک ریاض یہ گواہی کیسے ہو گیا تو اس کا جواب بہت سادہ ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون کا ایک ہی نظریہ تھا ( اور ہے) اور روپیہ تھا اور ہے۔ وہ یقین رکھتا تھا اور ثابت بھی کرتا تھا کہ ہر کوئی قابل فروخت ہے اور وہ ایک اچھا خریدار۔ اس کی یہی خام خیالی تھی کہ وہ ملک کے وزیراعظم بھی بدلتا ہے کیونکہ اس نے ریٹائرڈ بریگیڈیئر اور سابق جرنیل اپنی نوکری میں رکھے ہوئے تھے۔ اس سے یہ سوال ہوتا تھا تو وہ مسکرا دیتا تھا۔ اس نے پیپلزپارٹی کو بلاول ہاوسز بنا کے دئیے تو عمران خان کو سینکڑوں ایکڑ زمین، اس کی بیوی کو ہیروں کی انگوٹھیاں کچھ خود دیں کچھ اس نے بلیک میل کر کے لے لیں۔ صرف شریف فیملی اس کے داو میں نہیں آئی، اس نے لندن پراپرٹی کے چکر میں اپنے جال میں پھنسانا چاہا مگر اس جال میں خود پھنس گیا اور یہیں سید عاصم منیر اور شہبازشریف کا اتحاد ہو گیا اور اس اتحاد نے بڑی بڑی دکانیں بند کروا دیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس اتحاد کا نشانہ پراپرٹی مافیا ہی نہیں بنا بلکہ سمگلر مافیا بھی بنا۔ جو بڑے بڑے دھرنے کرنے کے باوجود نہ بچ سکا۔ پراپرٹی ٹائی کون کو تو وہ اتحادی بھی نہ بچا پائے جو بحریہ ٹاؤن کراچی کو سرکاری زمین دینے کے ساتھی تھے اور پھر پراپرٹی مافیا کو ملک سے بھاگنا پڑا۔میں اس سے انکار نہیں کرتا کہ اس نے لاہور کراچی اسلام آباد میں نئے شہر بسا دئیے مگر اپنے معاملات بار بار موقع ملنے کے باوجود شفاف نہ کر سکا۔ وہ صحافی بھی انہیں رام نہ کر سکے جو رات کے اندھیروں میں پراپرٹی ٹائی کونز کی فائلیں بغل میں دبا کے آرمی چیف تک پہنچ جاتے تھے۔ ان کے کام بھی آسان کرتے تھے اور خود بھی دوبئی میں فلیٹ لے لیتے تھے۔ وہ بچارے اب ہر روز یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ حکومت عاصم منیر لائے اور یہ فارم 47 کی حکومت ہے۔ وہ ہر شام بہت روتے ہیں ۔۔۔ ملک ریاض اور اس کے بیٹے کے ریڈ وارنٹ جاری ہونے سے ثابت ہو گیا کہ وہ نہ شہبازشریف کو خرید سکا اور نہ ہی عاصم منیر کو۔۔۔ ورنہ کس نے سوچا تھا کہ فیض حمید، پرویز الٰہی، ثاقب نثار اور ملک ریاض جیسے مافیاؤں کو بھی شکست ہو سکتی ہے، ان کی فوج کے نام پر قائم حکومت ختم بھی ہو سکتی ہے ۔ کہانی ابھی جاری ہے ۔۔۔
Najam Wali Khan tweet media
اردو
58
115
462
35.2K
Indus Ik retweetledi
SaNdHuˢᴼᴷ
SaNdHuˢᴼᴷ@haye_oyee·
اٹھ جاگ میری قوم، صبح ہو گئی۔ کپتان نے آواز لگائی، زنجیریں توڑو! 🇵🇰 @calmvxn @I_G68
اردو
1
12
29
994
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
@a__bd26 آپکے الفاظ پی بتارہے ہیں کہ آپکا تعلق کون سے مخصوص علاقے سے اور پارٹی سے ہے ۔۔ ایسے ہی پہچان کرواتے اپنی
اردو
0
0
0
8
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
تحریک انصاف کے کارکن انتہائی غلیظ اور حقیقتاََ ناجائز پیدائش ہیں کیونکہ یہ لوگ دلیل سے نہیں گالم گلوچ بریگیڈ کا کام کر کے بات کرتے ہیں
اردو
15
3
24
3.8K
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
ریحام خان جھوٹی سیتا وائٹ جھوٹی حاجرہ خان جھوٹی انبساط ملک جھوٹی عائشہ گلالئی جھوٹی عائیلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی ر مراد سعید و ریمل علی بارے میں داستانیں جھوٹی خاور مانیکا جھوٹا لطیف ملازم جھوٹا عون چودھری جھوٹا، جہانگیر ترین جھوٹا ، علیم خان جھوٹا، اکبر ایس بابر جھوٹا ، جسٹس وجہیہ الدین جھوٹا ، عمران جان کی آئین شکنی بارے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بندیال بینچ کا فیصلہ جھوٹا۔ یہ سب حلف بھی اٹھائیں تو غلط لیکن ایک بندا بس زبان ہلائے تو سچ۔۔۔ اس ذہنی عارضے کے لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟ جواب: شخصیت پرست ذہنی غلام یوتھئے
اردو
151
534
1.3K
72.1K
Indus Ik retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
بیرسٹر عمیر نیازی کو عمران خان نے اپنے گھر سے ٹکٹ دیا پنجاب میں ٹکٹوں کا فیصلہ اسے دیا اس شخص کو میانوالی میں ویسے اپنے گھر والے بھی ووٹ نہ دیتے مگر عمران خان کے نام پر اس کو 1 لاکھ اور 90 ہزار سے زیادہ ووٹ ملے موصوف نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے نئ گاڑیاں کس مال سے آ رہی ہیں اب سمجھ آیا نو مئ کے سب سے زیادہ گرفتار کارکن میانوالی سے ہیں مگر یہ ان کے گھر نہیں جاتا عاصم منیر کی خدمت میں پہنچ جاتا وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
21
326
748
17.3K
Indus Ik retweetledi
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
عمران خان کے 17 اقوالِ زریں، (جنھیں میں نے اپنی ڈائری میں نوٹ کیا) 1) "میں آخری گیند تک لڑوں گا۔" 2) "قومیں دولت سے نہیں بنتیں، اداروں اور انصاف سے بنتی ہیں۔" 3) "طاقتور کو قانون کے نیچے لائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرتا۔" 4) "ہم نے مدینہ کی ریاست کو اپنا رول ماڈل بنانا ہے۔" 5) "کرپشن ایک نہیں، ہزار برائیاں پیدا کرتی ہے۔" 6) "جو قوم غلام ذہن رکھتی ہے وہ کبھی عظیم نہیں بن سکتی۔" 7) "ڈر انسان کو غلام بنا دیتا ہے۔" 8) "جب آپ اپنے خوف پر قابو پا لیں، آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔" 9) "میں نے ہمیشہ شکست سے زیادہ سیکھا ہے، جیت سے نہیں۔" اصل اقتباس: "I learned more from my defeats than my victories." 10) "میں نے کبھی آسان راستہ نہیں چُنا، ہمیشہ مشکل کو ترجیح دی۔" اصل اقتباس: "I never chose the easy path; difficulty always brought out the best in me." 11) "لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی قوم کو متحد کرے، تقسیم نہ کرے۔" 12) "انصاف کے بغیر جمہوریت صرف ایک ڈھونگ رہ جاتی ہے۔" 13) "میں نے ہمیشہ طاقت کے سامنے نہیں جھکنے کا فیصلہ کیا۔" 14) "میری جدوجہد میرے لیے نہیں، آنے والی نسلوں کے لیے ہے۔" 15) "قومیں جنگوں سے نہیں، انصاف اور تعلیم سے جیتتی ہیں۔" (16 "Faith gives you the courage to face the impossible. When you stand firm, the world eventually moves with you." — Pakistan: A Personal History (17 "Cricket taught me patience, discipline, and the ability to fight till the last ball." — Pakistan: A Personal History
اردو
19
267
717
24.9K
Indus Ik retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
جس خواب کو پورا ہونے میں 46 سال لگے وہ نایاب وڈیو ڈھونڈ نکالی، سنئے ضیا الحق نے کیا کہا تھا؟ بارہ جولائی سن انیس سو اناسی کو برطانوی چینل تھیمز ٹی وی نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیا الحق کا انٹرویو نشر کیا۔ اس وقت تک وہ اقتدار سنبھالے دو برس مکمل کر چکے تھے۔ آپ فرماتے ہیں: “آئین میں فوج کا کوئی ایسا آئینی کردار ہونا چاہیے کہ چوتھے مارشل لا کی نوبت نہ آئے۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ میں اس تصور کو مسلط کرنا چاہتا ہوں۔ ہم قانونی نقطہِ نظر سے اس کی اچھی طرح چھان پھٹک کر کے ہی سیاستدانوں کے سامنے تجویز رکھیں گے۔ اگر اکثریت اتفاق نہیں کرتی تو ایسا نہیں ہو گا۔” سوال: مگر سن انیس سو تہتر کے آئین میں ترمیم کے لیے تو دو تہائی اکثریت درکار ہے؟ ضیا الحق: مجھے بطور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر سپریم کورٹ نے نظریہِ ضرورت کے تحت آئین میں ترمیم کا اختیار دے رکھا ہے۔ سوال: آپ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں، کیا آئین غیر اسلامی ہے؟ ضیا الحق: اگر آپ تنقیدی گہرائی سے دیکھیں تو خود آئین سازی کا عمل بھی اسلامی نہیں، البتہ مسلح افواج کا کردار غیر اسلامی نہیں ہو سکتا کیونکہ فوج تو ملک و قوم کی سلامتی کی ضامن ہے۔ ایسا نہیں کہ جرنیل قومی اسمبلی میں بیٹھیں۔ آئیڈیا یہ ہے کہ اہم معاملات پر فوجی قیادت سے مشاورت کے بعد صدر جو فیصلہ کرے اس پر عمل ہو، اور ایسا میں آئندہ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ سوال: کیا اس تصور (فوج کے آئینی کردار) کی اسلامی نظریہِ جمہوریت سے کوئی مطابقت ہے؟ ضیا الحق: ہمارا موجودہ نظام بھی خالص اسلامی نہیں۔ یہ ایک طرح کی کھچڑی ہے اور یہ اسی طرح رہے گا۔
BBC News اردو@BBCUrdu

ضیاالحق کا خواب پورا ہونے میں 46 سال لگے: وسعت اللہ خان کی تحریر۔۔۔ bbc.in/3XTgIEs

اردو
23
522
1K
119.1K
Indus Ik retweetledi
Sassi 🇵🇰
Sassi 🇵🇰@sassi_pakistani·
🚨 X (Twitter) پر لوگ آپ کا پرانا Username کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں؟ آج کل X (جو پہلے Twitter تھا) پر privacy کا مسئلہ بہت زیرِ بحث ہے۔ خاص طور پر جب سے X نے "Android · Europe" جیسی device اور broad location دکھانا شروع کی ہے، لوگ پریشان ہو گئے ہیں کہ کہیں اُن کی identity trace تو نہیں ہو رہی۔ لیکن اصل مسئلہ location نہیں — اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے پرانے Usernames بعض لوگ کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں؟ آئیے، آرام سے سمجھتے ہیں۔ ⭐ 1. سب سے پہلے: X آپ کے پرانے Usernames دکھاتا ہی نہیں! یہ بات ذہن میں رکھیں: X صرف اتنا بتاتا ہے کہ آپ نے کتنی دفعہ username بدلا۔ مگر یہ کبھی نہیں دکھاتا کہ پرانا username کیا تھا۔ تو پھر لوگ کیسے پتا لگا لیتے ہیں؟ یہی وہ دلچسپ حصہ ہے۔ ⭐ 2. Real-Time Monitoring – سب سے آسان طریقہ کئی لوگ، خاص طور پر “curious users” یا “OSINT enthusiasts”، مخصوص accounts پر نظر رکھتے ہیں۔ جب بھی آپ اپنا username بدلتے ہیں: ان کو فوراً change نظر آتا ہے اور وہ اس کا اسکرین شاٹ یا note بنا لیتے ہیں اگر آپ ایک ہفتے میں 3 دفعہ handle بدل دیں… یقین کریں، کسی نہ کسی نے وہ سب record کیا ہوتا ہے۔ اسی طرح پچھلے دنوں کچھ لوگ پوری پوری “Username History” بناتے ہوئے پکڑے گئے۔ ⭐ 3. Mentions میں پرانا Handle ہمیشہ موجود رہتا ہے Twitter/X mentions کو update نہیں کرتا۔ Example: اگر آپ پہلے @bluebird تھے اور کسی نے آپ کو mention کیا: > “Thank you @bluebird!” اب آپ اپنا username بدل کر @moonlight رکھ لیں — وہ mention پھر بھی پرانے نام کے ساتھ text میں رہ جاتا ہے۔ لوگ بس X search میں لکھتے ہیں: "@oldusername" "oldusername" اور پرانی چیزیں سامنے آجاتی ہیں۔ ⭐ 4. Web Archives → سب سے طاقتور طریقہ یہ وہ طریقہ ہے جس سے زیادہ تر لوگ “پرانے usernames” پکڑ لیتے ہیں۔ مشہور archives: Wayback Machine Archive.today / archive.ph Cached pages (Google, Bing وغیرہ) اگر آپ کی profile کسی بھی وقت archive ہوئی ہو، تو snapshot اس وقت کا: ✔ Username ✔ Bio ✔ Profile pic ✔ Pinned tweet سب محفوظ کر لیتا ہے۔ بس کوئی بھی اس URL کو ڈال کر پرانی identity دیکھ سکتا ہے۔ یہ مکمل قانونی اور public OSINT ہے — بس لوگ اسے avoid کرتے ہیں۔ ⭐ 5. User ID Tracking – Professional طریقہ ہر X account کے پاس ایک Permanent User ID ہوتی ہے، جو کبھی نہیں بدلتی۔ ادھر سے لوگ کیا کرتے ہیں؟ user ID لے کر ہر روز یا ہر چند گھنٹے بعد profile check کرتے ہیں اور اگر username بدلا ہو تو instantly record ہو جاتا ہے یہ 5 لائنوں کا Python script یا simple bot سے ہو جاتا ہے۔ اسی لیے بار بار username بدلنے والے لوگ زیادہ trace ہوتے ہیں۔ ⭐ 6. Cached Embeds، Blogs، Screenshots آپ نے کبھی کوئی tweet delete بھی کر دیا ہو… تب بھی: پرانی website embeds news articles blogs screenshots Reddit posts میں آپ کا وہی پرانا username نظر آتا رہتا ہے۔ Internet کبھی کچھ بھولتا نہیں۔ ⭐ 7. Style Recognition — لکھنے کا انداز بھی پکڑا جاتا ہے بعض دفعہ کسی کا پرانا username تو نہیں ملتا، لیکن یہ clues کام آتے ہیں: لکھنے کا انداز emojis آپ کی posting pattern کن لوگوں سے بات کرتے ہیں آپ کی زبان اور slang same time zone activity Combine کر کے identity trace ہو جاتی ہے۔ ⭐ 8. Region Tag (“Europe”, “South Asia”, “India”, etc.) کا کردار X اب device region دکھاتا ہے۔ یہ exact location نہیں… لیکن identity trace کرنے میں کام آتا ہے: Timezone confirm ہو جاتا ہے Language and dialect match ہو جاتا ہے Possible country shortlist ہو جاتا ہے Search کے دوران duplicate accounts eliminate ہو جاتے ہیں یعنی یہ چھوٹا سا clue بھی کافی powerful ہے۔ ⭐ 9. آخر میں لوگ Identity کیسے “ڈائریکٹ” پکڑ لیتے ہیں؟ یہ ایک mosaic-style process ہے۔ لوگ مختلف clues جوڑ کر تصویر مکمل کرتے ہیں: ✔ پرانے usernames (mentions + archives) ✔ writing style ✔ region tag ✔ old screenshots ✔ interactions ✔ similar usernames on Instagram/TikTok ✔ posting timings ✔ profile pic history جب تمام ٹکڑے ایک ساتھ ہوں → Identity reveal ہو جاتی ہے۔ 1/2
اردو
3
10
33
1.7K
Indus Ik retweetledi
الف نگری
الف نگری@alifnagri·
جناب حضرت محمد ﷺ کا فرمان عالیشان ہے: {خیرُكم خيرُكم لأهلي من بعدي} {تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل و عیال کے لیے بہتر ہے}( ’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے گھر والوں سے اچھا سلوک کرے) صحابہ کرام رض نے اس کو اچھی طرح سیکھا اور عملی طور پر اس کا مظاہرہ بھی کیا۔ عبدالرحمٰن بن عوف(رض) جو کہ ایک امیر ترین صحابی تھے، نے ایک باغ چار لاکھ درہم میں بیچا اور تمام آمدنی رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات میں تقسیم کر دی۔ ایک اور موقع پر انہوں نے زمین کا ایک ٹکڑا عثمان بن عفان کو 40,000 دینار میں بیچا اور اس رقم کو رسول اللہ ﷺ کے رشتہ داروں (بنو زہرہ) اور ان کی ازواج مطہرات میں بانٹ دیا۔ اس طرح باقی اصحاب اکرام رض کی بے شمار مثالیں موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ صحابہ کرام کو آل رسول اللہ ﷺ سے کتنی محبت تھی اور وہ آل رسول اللہ ﷺ کا بے حد احترام کرتے تھے وہی اس فرمان مبارک ( تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل و عیال کے لیے بہتر ہے ) کا صحیح مفہوم سمجھے اور اس پر عمل پیرا ہوئے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں آل رسول اللہ ﷺ سے محبت کی توفیق عطا فرمائے! آمین #الف_نگری
الف نگری tweet media
اردو
1
10
24
1.3K
Indus Ik retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
الرٹ 🚨🚨 انصافیوں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو کچھ گھٹنوں میں ٹویٹر آپ کے ملک کی لوکیشن شو کر دے گا اس لیے جلدی سے جلدی اپنی سیٹنگ تبدیل کریں نیچے دئیے گے آپشنز پر جائیں اور ملک کی جگہ ریجنل کے آپشن کو اون کر دیں
Rebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet mediaRebel Flame 🔥 tweet media
اردو
2
2
10
351
Indus Ik retweetledi
الف نگری
الف نگری@alifnagri·
جب ہمت ہو تو راستے خود بنتے ہیں۔ سڑکوں سے سفر شروع ہوا مگر منزل ستاروں میں لکھی ہے۔ کوئی سرکاری سپورٹ نہیں، نہ ہی کوئی سرکاری سطح پر پذیرائی، صرف جدوجہد اور محنت کا سفر، بھارت کو کھیل کے میدان مین دھول چٹانے والا پاکستانی کک باکسر آغا کلیم ۔۔۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔ youtube.com/watch?v=LvQqFX… #الف_نگری
YouTube video
YouTube
اردو
3
14
23
1.2K
Indus Ik retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
اے تمام جہانوں کے مالک ہر مسلمان کو کلمہ نصیب فرما آمین
اردو
5
97
448
3.1K
Indus Ik retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
اگر آج کیمروں، موبائل، انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کے دور میں بھی اخبارات اور نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچ لو تاریخ کتنی جھوٹی ہو گی۔
اردو
35
405
2K
43.6K
Indus Ik retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
1959 میں 19 سالہ ماریٹا لورینز کو فیڈل کاسترو سے پیار ہو گیا ان کارشتہ شدید تھا، غیر متوقع تھا، جسے آخرکار گندی سیاست نے تباہ کر دیا برسوں بعد، اس تلخ اور تکلیف دہ عورت کو CIA کے کارندوں اور کیوبا کے جلا وطنوں نے آپریشن 40 کے لیے بھرتی کیا اس کا مشن: ہوانا واپس جائیں اور اس شخص کو مار ڈالیں جس سے وہ کبھی پیار کرتی تھی انہوں نے اسے زہر کے کیپسول دیئے اس نے انہیں کولڈ کریم کے جار میں چھپا دیا اور کیوبا چلی گئی جب ماریٹا اس کے ہوٹل کے کمرے میں پہنچی تو کاسترو پہلے سے ہی انتظار کر رہا تھا وہ پہلے ہی جانتا تھا کہ اس کی سابقہ محبت اس قتل کرنے کے لئیے بھیجی گئی ہے وہ برف کی طرح جم کر رہ گئی کاسترو نے اپنا پستول نکالا، اس کے ہاتھ میں رکھا اور خاموشی سے کہا: تم مجھے نہیں مار سکتیں سارے غم، غداری، ذلت اور غصہ اک ہی پل میں سمٹ گئے وہ ٹرگر نہیں کھینچ سکی ماریتا واپس باہر چلی گئی لیکن ٹوٹ گئی یہ اک کامیاب قتل کی کہانی نہیں تھی یہ اس بارے میں اک کہانی تھی کہ محبت کتنی طاقتور ہو سکتی ہے، یہاں تک کہ جب وہ ہتھیار بن جائے
Ruthless ZQ tweet media
اردو
9
18
170
13.6K
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
@MSamiUllah_786 استغفراللہ اللہ آپ پر رحم فرمائے
اردو
0
0
0
32
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کوئی انگریز کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے تو وہ علماء دیوبند کا بیٹا مولانا فضل الرحمٰن ہے✌️
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
1K
59
529
48K
Indus Ik retweetledi
Gul Sher
Gul Sher@Malik9Gul·
اسلامی تاریخ میں استثنٰی کا کوئی تصور میرے علم میں نہیں ہے جب جناب حضرت محمد مصطفی (ص) نے فرما دیاکہ چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں چاہے میری(ص) بیٹی ہی کیوں نہ ہو ایسے میں استثنٰی کی قراردادیں، اسکے حق میں لوگوں کی سپورٹ کیسے؟ ویسے آخرت میں استثنٰی کےلئے کونسی ترمیم درکار ہو گی؟
اردو
1
9
14
438
Indus Ik
Indus Ik@murshd125·
@safinakhan اللہ انکی زہنی و جسمانی تکلیف دور فرمائے۔۔۔ اللہ انکو صبر دے۔۔۔😆
اردو
0
0
1
65
Safina Khan
Safina Khan@Safinakhan·
پاکستان کی تاریخ کی سب سے تاریک ترین شخصیت عمران خان ۔۔
اردو
420
97
360
18.7K