☫ ناصـⷫــͥــⷶــᷤــᷤــᷴــⷩـــر
11.4K posts

☫ ناصـⷫــͥــⷶــᷤــᷤــᷴــⷩـــر
@nagari110
🤲 ایّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیّاکَ نَسْتَعین🤲 Self-employed | freelancer | Self-employed









آپ ٹی وی کے کچھ دنوں بعد مجھے جیو ٹی وی کے مالک میر ابراہیم کا میسج آیا کہ آپ ہمارے چینل پر آ جائیں۔ کچھ ان سے بات چیت ہوئی۔ پھر پتہ چلا کچھ پرابلم ہے۔ کلئرنس لینی ہوگی۔ میں نے کہا میں تو کسی سے کلیرنس لینے نہیں جائوں گا۔ دو تین دیگر چینلز نے بھی رابطہ کیا تو انہیں بھی فون کیے گئے کہ انہیں چینلز پر نہیں رکھنا۔ انہوں نے بھی کہا آپ کلیرنس لے لیں۔ میں نے مجھے کسی سے کلیرنس نہیں لینی۔ گھر ہی ٹھیک ہیں۔۔ صحافت کلیرنس کرا کے نہیں کرنی۔ پھر کہوں گا کسی کا دوش نہیں۔ میرے اپنے فیصلے ہیں جن کا ذمہ دار ہوں۔ ہر فیصلے کے نتائج ہوتے ہیں۔ ہر فیلڈ/پروفیشن میں مسائل hazards ہوتے ہیں، میڈیا میں بھی ہیں۔


بلاشبہ ایران تو زبردست ملک ہے، جتنے شیعہ خلیجی ممالک سے نکالے گئے ہیں یا نکالے جائیں گے ان سب کو ایران رکھ سکتا ہے۔ بلکہ ایران اتنے اچھے نظام والا ملک ہے، پاکستان کا بھی کچھ بوجھ ہلکا کرے، کچھ پاکستانی شیعہ آبادی کو مستقل امیگریشن دے دے۔




Who Is The Greatest Female Leader In Pakistan History.



@Cast_Awayyyy Welcome back. خیریت تو ہے نا ، کافی دنوں بعد نظر آگئی ہے آپکی پوسٹ۔؟؟


“The Enriched Uranium (Nuclear Dust!) will either be immediately turned over to the United States to be brought home and destroyed or, preferably, in conjunction and coordination with the Islamic Republic of Iran, destroyed in place or…” - President Donald J. Trump

















