
@AzharAfg علیحدہ قوم نہیں ہیں لیحدہ قومیتیں ہیں، ماڈرن تعریف میں قوم کا مطلب ایک جغرافیائی حدود میں رھنے والے لوگ ہیں جن کا دفاع مشترکہ ہو، قومیتیں زبان، کلچر وغیرہ کے اوپر مختلف ہو سکتی ہیں ۔۔
Omer Akbar
28.3K posts


@AzharAfg علیحدہ قوم نہیں ہیں لیحدہ قومیتیں ہیں، ماڈرن تعریف میں قوم کا مطلب ایک جغرافیائی حدود میں رھنے والے لوگ ہیں جن کا دفاع مشترکہ ہو، قومیتیں زبان، کلچر وغیرہ کے اوپر مختلف ہو سکتی ہیں ۔۔


Glorification of Abdali that Massacred Punjabi Muslims - is Narrow Pathan Cauvinism that has no place in Pakistan or Islam Abdali Pillaged Lahore 3 times and ordered a general loot and massacres Mughal Muslim Governer had to pay Ransom to save the Population of Lahore from Slaughter If Abdali can be used for naming missiles and Glorified then so we will we Punjabis glorify Ranjit Singh who expelled Afghans @Mushahid @fawadchaudhry




بالکل اعتراض نہیں ہے، لیکن یہ کہنا لازماْ پختون ہیرو پنجابیوں کے بھی ہیرو ہوں یہ تو ضروری نہیں اسی طرح پنجابی ہیروز کا پختون ہیرو ہونا ضروری نہیں !!







پنجابی نیشنلسٹ ہوں، پنجابی میری مادری اور قومی زبان ہے، پنجاب میری شناخت، میری ثقافت ،میری روح، میرا دل اور میری محبت کا مرکز ہے. پنجاب سے میرا تعلق محض جغرافیے کا نہیں بلکہ صدیوں کے عشق کا ہے.رنجیت سنگھ، دُلا بھٹی، بھگت سنگھ اور احمد نواز کھرل جیسے عظیم پنجابی کردار میری تاریخ اور اجتماعی شعور کا چانن ہیں. جو لوگ ان شخصیات کو نفرت،تعصب یا سیاسی مقاصد کے تحت گالی بنانے کی کوشش کریں گے میں پوری قوت سے ان کے بیانیے کو چیلنج کرتی رہوں گی ، اپنے ہیروز کے تاریخی اور ثقافتی مقام کا دفاع کرتی رہوں گی اور پنجابیوں کےاستحصال کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی شالا جیوے پنجاب ، شالا جیوے پاکستان #Punjab

@KoshurPatriot Saraiki are also enemies of baloch


@WalayatMalik1 Bahawalpur division is larger than Netherlands. It’s just a terrible system. It doesn’t even create wealth for ppl who run it. And this points to intellectually challenged political class.