muhammad rafique

18K posts

muhammad rafique banner
muhammad rafique

muhammad rafique

@rafique5522

‏‏اپنا تو سیاست سے فقط اتنا سا تعلق ہے کوئی کم ظرف میرے ملک کا سلطان نہ ہو

یوتھیستان Katılım Mart 2016
281 Takip Edilen248 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
یوں نہ مٹی سے اَٹ گئے ہوتے، ہم جو رستے سے ہٹ گئے ہوتے ایسے لشکر سے کتنا بہتر تھا ہم اکیلے ہی ڈٹ گئے ہوتے شوکت فہمی
اردو
1
0
2
344
Ayesha🤍
Ayesha🤍@Ayesha4X·
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻮمی جھوٹ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ🤔🤨😂
اردو
115
1
89
9.1K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@Urdu_Addab اسی سال سوزوکی والوں نے یہ آلٹو بھی بنائی تھی پھر آپکے دادا جی کے دکھ میں بنانا بند کر دی تھی لگتا ھے ایک ہی پیس بنایا تھا آپکے دادا کے لیئے
اردو
0
0
0
30
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار لوگ ضرور بتائیں۔ نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو
Seerat Fatima tweet media
اردو
130
1
93
29.1K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
@MissionMarkhor غصہ طلاق کی وجہ بن سکتا ہے، مگر ہر غصے میں دی گئی بات کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا۔ اسی لیے شریعت میں نیت، حالت اور الفاظ سب دیکھے جاتے ہیں۔ اور دین کو صرف طعنوں یا جذبات سے نہیں، علم اور سمجھ سے بیان کرنا چاہیے۔
اردو
1
0
2
195
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
غصے میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے یا نہیں ?
اردو
78
4
46
8.2K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@RShahzaddk اس کے لیئے ابھی کوئی تمغہ ایجاد کرنا پڑے گا
اردو
0
0
0
2
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حیرت مجھے یہ کہ صدیق جان کا تمغہ امتیاز کیوں روک لیا ؟
اردو
39
15
155
3.1K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@RShahzaddk مفتیان پلاؤ پکائی کا کہنا ہے کہ اگر جیب پر بھاری نا پڑ رہا ہوں اور نظام ہاضمہ کو بھی اعتراض نا ہو تو دو گناہ بہتر ہے ہے اور اگر دونوں کا مشکل میں پڑنے کا خطرہ ہو تو بہترین حل خیالی پلاؤ ہی ہے اگر اس سے کام نا بنتا ہو تو 🥔 سے بات کی جا سکتی ہے
اردو
0
0
0
172
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مفتیان ٹویٹر کا فتویٰ درکار ہے کیا پلاو وغیرہ میں گوشت یا چکن چاولوں کے وزن کا ہونا چاہیے یا چولوں سے ڈبل وزن کا ؟ ایک کلو چاول میں دو کلو گوشت ؟
اردو
72
5
86
9.3K
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
اتنی اعلیٰ بات کرنے پر اویس لغاری کو ستارہ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے۔
شبنم حسنین tweet media
اردو
3
4
13
270
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
چین میں ٹرمپ کا استقبال کون کرے گا ائیر بیس پر ؟ دلچسپ ہوگا ویسے یہ دیکھنا
اردو
7
6
63
1.8K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@mbilalghauri نیٹ بند کروایا لائین نہیں اس لیئے فون کا بل تو دینا پڑے گا اور اس کے لیئے ایک اور دفتر میں درخواست دینے کا کہہ دیا ، لائن انہوں نے درست نہیں کی اور پیسے تین ماہ کے اضافی ہم سے لیئے خواری الگ
اردو
0
0
0
22
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@mbilalghauri کچھ سال پہلے روڈ مرمت کے دوران ان کی کیبل کٹ گئی زیر مین پورے محلے کے فون اور نیٹ بند بل پھر بھی بھیج دیا باوجود کال کر کے بند کروانے کے پھر ایک دفتر جا کر ڈیوائس جمع کروائی جس وہ ہم ہر بیچ چکے تھے مگر اگلے مہینے پھر بل بھیج جب دوبارہ دفتر گئے تو جواب دیا آپ نے »»»
اردو
1
0
0
159
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
پی ٹی سی ایل حکام کی نااہلی ملاحظہ کریں، اگر آپ کسی بھی وجہ سے اپنا کنکشن منقطع کروانا چاہتے ہیں ،ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں ، بل ادا کرنے کے باوجود حکم ملتا ہے ،دفتروں کے چکر لگائیں ، ڈیوائس جمع کروائیں نہیں تو ڈسکنکشن کے باوجود بل بڑھتا رہے گا اور آپ کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ ان چَپَڑ قَناتیوں کو اتنی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ ایک کال پر کنکشن لگ سکتا ہے تو منقطع کیوں نہیں ہوسکتا۔صارف بل ادا کرنے کو تیار ہے مگر آپ بضد ہیں کہ وہ آپ کے دفاتر میں جوتیاں گھسائے یا پھر بلیک لسٹ ہو جائے @PTCLOfficial @PTCLCares
اردو
158
605
1.9K
66.4K
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
کیا بڑے جانور کے سات حصے کرنا ضروری ہے؟
اردو
60
8
74
6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر آج الیکشن ہوں بالکل سچ سچ بتائیں ان کو ووٹ دیں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
3K
180
1.8K
165.8K
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
کل شام ایک بڑے سٹور پر گروسری کرنے گئے ،لوگ آٹھ بجنے سے پہلے ہی بل والے حصے میں جمع ہونا شروع ہو گئے . نہ کوئی اعلان کیا گیا نہ سٹور ورکرز کی بھاگ دوڑ دیکھنے میں آئی ، لوگوں کا یہ مہذب رویہ بہت اچھا لگا ، میں نے مینجر سے پوچھا کہ 8 بجے سٹور بند کرنے کی وجہ سے سیل پر فرق پڑا ہے ، اُس نے بتایا بالکل نہیں ، یقینا رات آرام اور دن کام کے لئے بنائے گئے ہیں ، فطرت کے ساتھ چلنا بہت صحت مند رویہ ہے .
اردو
74
176
1.2K
104.4K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وسیم اکرم کا کہنا ہے کراچی کے کھانے میں ورائٹی زیادہ ہے لاہور کے کھانے میں مرچیں ہی مرچیں ہیں ویسے یہ کونسے لاہور میں کھانا کھاتا رہا ہے ؟
اردو
70
22
209
12.3K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
غیر محرم کے ساتھ ایک عورت کو نرمی سے بات کرنی چاہیے یا سختی سے۔؟
اردو
122
3
118
8.3K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
متنجن سے میری بہت حسین یادیں جڑی ہیں۔ اہنی نسل میں سب سے پہلی تھی جس نے قرآن شریف ختم کیا۔ ہم میں ختم قرآن شادی کی طرح منایا جاتا ہے تاکہ باقی بچے ترغیب پکڑیں۔ میرے ختم قرآن پردادا نے حلوائی بٹھایا تھا3دن مگر میری فرمائش تھی کہ مجھے3کلرز کا زردہ بانٹنا ہے۔فوری ایکشن لیا گیا تھا❣️
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
اردو
27
12
149
2.7K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
پک رہا ہے کیا؟؟؟؟ درست جواب دینے والے کو فائینل پراڈکٹ کا دیدار کروایا جائے گا۔
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
اردو
116
9
112
7.8K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@Asad_Umar امریکہ کسی خریدتا نہیں خود پیدا کرتا ہے
اردو
0
0
2
7
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
امریکہ کی فی کس آمدنی پاکستانیوں سے 50 گنا زیادہ ہے۔ وہاں ایران جنگ کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپے 330 فی لیٹر ہو گئی ہے اور پورے ملک میں واویلا ہے۔ پاکستان میں پیٹرول 400 روپے فی لیٹر اور پاکستانی الحمداللہ صبر شکر سے زندگی گزار رہے ہیں۔
اردو
330
910
4.7K
122.3K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میں گلگت بلتستان سے ہوں جب میں سری لنکا ایئرپورٹ پہ پہنچی تو میرا پاسپورٹ لیتے ہی میری وہ بے عزتی کی گئی کہ میں بتا نہیں سکتی ⁠-💔
اردو
305
1.4K
6.8K
242.1K
muhammad rafique
muhammad rafique@rafique5522·
@pasha_samina ab ye niazi tu hain nai k mulk bech kar naye sur kahy k worldcup jeet k aaya hoon
हिन्दी
0
0
1
36
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ہم تو پہلے ہی بتا رہے ہیں کہ کارکردگی نہیں ۔ پر حکومتی چمچے روز ڈھول پیٹتے ہیں کہ میڈم انقلاب لے آئی ہیں۔ اب میڈم نے خود ہی اعتراف کر لیا ۔ یہ بھی مانا کہ تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں۔۔ اس دن جرائم میں اضافے کا اعتراف بھی کیا تھا۔
Ali Tanoli@alitanoli889

میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز

اردو
145
553
1.9K
34.7K