Ahmad Raza

44.5K posts

Ahmad Raza banner
Ahmad Raza

Ahmad Raza

@raza255

‏‏Muslim I Male I Teacher | Trying to be good human. مانا گنہگار ہیں پر کافر تو نہیں

Burewala, Pakistan Katılım Haziran 2013
11.7K Takip Edilen13.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
Always spread love, peace and knowledge 😊
English
10
25
171
0
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
عورت تمہارے ساتھ ویسا سلوک نہیں کرے گی، جیسا وہ اپنے باپ کے ساتھ کرتی ہے، بلکہ وہ تمہارے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی، جیسا اس کی ماں نے اس کے باپ کے ساتھ کیا ہوگا۔
اردو
19
21
134
4.1K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@RShahzaddk قوم بھی لیڈر نے تیار کرنی ہوتی ہے اچھی حکمران آئیں گے تو قوم تیار ہوتی ہے خود بخود تیار نہیں ہوتی چائنہ کی مثال لے لیں کیسے ان کو تیار کیا گیا اور پھر عرب کی مثال لے لیں حضور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے آنے سے پہلے وہاں کی کیا صورتحال تھی اور بعد میں کیا بنی،
اردو
0
0
0
35
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بہت پرانی بات ہے۔ پاکستان میں ایک سیمنار میں گیا، موضوع قرآن اور نفسیات تھا۔ لاہور سے ایک پروفیسر تھے، ان کا مین تھیسز یہی تھا۔ سوال جواب میں ایک طالب علم نے کرپٹ سیاستدانوں اور حکمرانوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ زہریلے دودھ کی کریم بھی زہریلی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی بحیثیت قوم کرپٹ ہیں اور یہ حکمران ہماری کریم ہیں۔ تب یہ بات سمجھ نہیں آئی مگر آج تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ پاکستانی کرپٹ ہیں۔ جن ممالک کا سسٹم درست ہے وہاں بھی لوگ کرپشن سے باز نہیں آتے۔ ہر طرح کی دس نمبری کر کے بھی حکمران ہمیں نیک چاہیں، کرپشن سے ہمیں کبھی نفرت رہی نہیں۔ ورنہ معاشرہ بہت بہتر ہوتا۔
اردو
22
68
340
9.6K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@AzharKhan دفاتر میں جو رشوت چل رہی ہے اس کا کریڈٹ کس کو دینا ہے وہاڑی میں اکاؤنٹ آفس والوں نے ایک خاتون پینسنر سے 15 ہزار روپے میں لے کر کام کیا بقایا جات کے لیے آدھی رقم مانگ رہے ہیں بقایہ جات ایک لاکھ 10 ہزار کی قریب بن رہا ہے
اردو
1
0
1
83
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر اگر صرف کارکردگی کو دیکھا جائے، تو مریم نواز نے مختصر وقت میں پنجاب کے انتظامی ڈھانچے میں واضح تبدیلی پیدا کی ہے۔ امن و امان کی بہتری ہو، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں پیش رفت، صفائی و شجرکاری مہمات، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اقدامات، یا عام آدمی کے لیے ویلفیئر اسکیمز, تقریباً ہر شعبے میں بہتری اور ترقی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن شاید سب سے زیادہ متاثر کُن چیز کام کی رفتار ہے۔ برسوں سے رُکے ہوئے معاملات جس تیزی سے آگے بڑھائے گئے، اُس نے پنجاب کی گورننس کا تاثر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر یہ ماننے میں کوئی حرج نہیں کہ پنجاب میں اس وقت کام ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے!
اردو
107
173
469
12.9K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@RShahzaddk بھٹہ مزدوروں کو اچھی طرح جانتے نہیں ہیں آپ
اردو
0
0
0
92
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بتایا جا رہا کہ یہ خاندان 130 سال سے غلامی میں تھا اس قرض پر جو پردادا نے لیا تھا اکثر اینٹوں کے بھٹوں پر یہی کہانیاں پھر ان کو آگے بیچ دیتے قرض کبھی پورا نہی ہوتا اس گورے نے وہ قرض دے کر ان کو آزاد کروایا آپ صرف محسوس کریں انسانیت کا رشتہ ہر رشتہ سے بڑاہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
113
1K
3.5K
100.9K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Mughal3_1_3 وارڈن بھی ایمانداری سے کام نہیں کر رہے انہوں نے بھی ٹارگٹ پورا کرنا ہوتا ہے بس چالان کرنا ہے جس کو ہو جائے۔ اگر قانون کی کوئی پیروی کر بھی رہا ہے تو پھر بھی چالان کر دیتے ہیں جبکہ سامنے سے قانون کی پیروی نہ کرنے والے گزر رہے ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
7
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
پنجاب میں دو ادارے پوری ایمانداری سےکام کررہےہیں ایک وارڈن فل ٹائم چالان اور دوسرےبلدیہ، بازارسے غریبوں کاسامان اٹھانے میں متفق ؟؟
اردو
4
3
15
282
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Tanveer85306331 میرا نہیں خیال کہ اس طرح کے مسائل حل ہوں کیونکہ ہماری بیورو کریسی اتنی پڑھی لکھی نہیں۔
اردو
0
0
0
25
Robble Amell
Robble Amell@Tanveer85306331·
کل جناب سپیشل سیکرٹری صاحب کی توجہ اساتذہ کے 2 دیرینہ مسائل کی طرف توجہ مبذول کروائی گئی انشاءاللہ BS ڈگریز کی ایکولنس کے لئے اگلے ہفتے QEDC کی میٹنگ کے انعقاد کا وعدہ کیا ہے۔
اردو
2
0
12
399
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Shag14__ کیونکہ ڈاکٹری میں پیسہ کافی ہوتا ہے اور پرانے وقتوں میں تو پیسہ ہوتا ہی ڈاکٹری میں تھا اب تو چلو ٹیکنالوجی میں بھی آگیا ہے لیکن پرانے وقت تو میں صرف ڈاکٹروں کے پاس اچھا پیسہ تھا
اردو
0
0
0
4
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@BalochAblaj @ha_bala13 اگر گورنمنٹ نے نکالنا بھی ہوا تو اتنی رقم کوئی نہیں دے گا
اردو
1
0
1
3
🅼🅰🆃🅷 🅻🅾🆅🅴🆁 👨🏻‍🎓
جی بہت جلد تیاری پکڑ لیں.... جونیئر پی ایس ٹی ( 10سال سے کم سروس) کو 80 لاکھ سینئر پی ایس ٹی (10 سال سے زیادہ سروس) کو 150 لاکھ جونیئر ای ایس ٹی کو 180 لاکھ سینئر ای ایس ٹی کو 250 لاکھ جونیئر ایس ایس ٹی کو 300 لاکھ سینئر ایس ایس ٹی کو 350 لاکھ دے کر فارغ کرنے کی تیاری
اردو
4
0
4
135
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Eshaal0 ڈی سی اور اے سی صاحبان کے کمروں کے باہر گارڈ ہوتے ہیں جو اندر ہی نہیں جانے دیتے پہلے اپنے دفاتر کا نظام سیدھا کریں
اردو
0
1
3
432
Eshaal زہـــرہ
وہ ٹھیک کہہ رہی ہے CT سکین ایک سپیسشلٹ ڈاکٹر کی ایڈوائس پر ہی کیا جاتا ہے.. کیونکہ CT سکین فرمائشی ٹیسٹ نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی جرنل فزیشن بغیر indication ایڈوانس کر سکتا ہے۔ جب کسی ان پڑھ شخص کو بڑا عہدہ مل جائے تو وہ ڈاکٹروں سے بحث کرنے لگتا ہے، حالانکہ اُسے یہ بھی نہیں معلوم ہوتا کہ سی ٹی اسکین کیا ہوتا ہے اور اسے تجویز کون کرتا ہے۔
اردو
56
282
701
41.8K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@HBLCare پچھلے کئی دنوں سے میرے ایچ بی ایل اکاؤنٹ کا بیلنس منفی میں آ رہا ہے جو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا ۔جو سیلری آئی تھی وہ ریورس ہو گئی ہے جس کی وجہ سے اکاؤنٹ منفی میں چلا گیا اوروں کو بھی یہ مسئلہ درکار ہے مہربانی فرما کر جلدی یہ مسئلہ درست فرمائیں
Ahmad Raza tweet media
اردو
1
0
0
56
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت پنجاب نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لگا دیا ہے صرف ہینڈ پمپ کی اجازت ہے باقی موٹر سے بورنگ والے پانی پر ٹیکس ہے ویسے میں ایک حوالے سے اس ٹیکس کے حق میں کیونکہ کچھ زمیندار سولر سسٹم لگا کر زیر زمین پانی کی تباہی مچا رہے تھے اس پر ٹیکس سے شاید کچھ بہتری آ جائے گھریلو صارفین پر یہ ٹیکس البتہ عوام کو ناراض کرے گا
RAShahzaddk tweet media
اردو
194
122
441
37.4K
Idrees Satti
Idrees Satti@IdreesSatti6·
بنگلہ دیش سے تیسری مسلسل شکست۔۔کرکٹ بائ چانس والا کیس نہیں۔
اردو
2
1
30
546
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Sabazsoch To meet God and enter Paradise, where all sorrows will come to an end
English
0
0
0
30
Saba Bashir Ahmed
Saba Bashir Ahmed@Sabazsoch·
What is the purpose of death??...
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
14
0
16
700
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@khala_SabKi @RShahzaddk گھر میں یہی بحث رہتی میری، مرد اور بچے بھی پانی ضائع کرنے میں شامل ہیں پانی کا استعمال دیکھ کر دل کرب میں مبتلا ہو جاتا پانی پر گفتگو دوران ایک دوست بتا رہا تھا ان کا محلے دار ایک ریڑھی لگاتا ہے تو وہ فلٹر شدہ پانی سڑک میں چھڑکاؤ کرتا بالٹی نل کے نیچے، نل کھولا، کام میں مصروف
اردو
1
0
1
7
خالہ جی
خالہ جی@khala_SabKi·
@raza255 @RShahzaddk صحیح کہا۔ ماسیوں کو جتنا مرضی سمجھا کو پانی ضائع کرنے سے باز نہی اتیں
اردو
1
0
1
10
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@ZulfqarManj ساڑھے نو 10 بجے تک بچے بھی تازہ دم رہتے ہیں اس کے بعد پاکستانی قوم میں نڈھال ہو جاتی ہے
اردو
0
0
1
18
Zulfqar Manj
Zulfqar Manj@ZulfqarManj·
1 مئی سے 30 جون تک سکول اور کالجز کا وقت صبح 6.30 سے 9.30 تک ہونا چاہیے، موسمی حالات کے خلاف بچوں کی قوت مدافعت بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی تعلیم، خدا کے لیے رانا سکندر صاحب مریم نواز صاحبہ بچوں کا سلیبس انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنائیں جس سے ان بیگ کا وزن بھی بوجھ نا رھے
ندیّا اطہر@naddiyyaathar

میرا خیال ہے کہ چھٹیاں جولائی، اگست اور ستمبر میں ہونی چاہئیں۔ یہ گرمی، حبس اور بارشوں کے موسم ہوتے تو ان مہینوں میں چھٹیاں دینی چاہئیں۔ جون میں اب اتنی گرمی نہیں ہوتی۔

اردو
1
6
21
935
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
ٹشو پیپر کی بات نہیں ہے پانی اتنا ہی استعمال کرنا چاہیے جتنی ضرورت ہے کیونکہ صاف پانی اس دنیا میں بہت نایاب ہے
اردو
1
0
0
44
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@naziagoraya بہترین کام خدا پاک دنیا اور آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائیں
اردو
0
0
0
166
Naziya Goraya🐅🌲📚
میرے 4 بچے ہیں۔ آج سے یہ 4 بچے اڈاپٹ کئے ہیں تعلیمی اخراجات کے لئے۔ اب ٹوٹل 8 ہیں۔ماشااللہ مریم۔والدین حیات میں نہیں پھپھو پال رہی۔ ملائکہ & فجر : والدین الگ ہو گئے دادی پال رہی ہیں لوگوں کے گھروں میں کام کرکے عبید : والد کے والد بستر پر ہیں۔ماں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی
Naziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet media
اردو
60
86
499
11.5K
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@Fehmiii_83 ان کی پتہ نہیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو چکی ہے تعلیم کا تو بیڑا غرق ہوا پڑا ہے جون میں بھی کلاسز لگ سکتی ہیں جیسے اب گرمی پڑ رہی ہے اور جون میں سکول کے اوقات کار7 سے 11 کر دیے جائیں تو بچوں کے لیے بھی آسانی رہے گی اور پڑھائی کا نقصان بھی نہیں ہوگا
اردو
0
0
0
10
فہم
فہم@Fehmiii_83·
جنوری سے اگست تک پنجاب کے بچوں نے کتابوں سے زیادہ چھٹیاں دیکھی ہیں۔ 243 دنوں میں 173 تعطیلات! یعنی آٹھ ماہ میں صرف 2 ماہ 10 دن تعلیم۔ والدین نے فیسیں دیں، مہنگا سلیبس خریدا، سکول بس کے کرائے ادا کیے… مگر بدلے میں ملا کیا؟ صرف چھٹیاں ہی چھٹیاں
فہم tweet media
اردو
3
7
19
410
Ahmad Raza
Ahmad Raza@raza255·
@RShahzaddk ان میں سے بہت سارے چالان ایسے بھی ہیں جو کہ بلا وجہ ٹھوکے گئے ہیں پرسوں میرا چالان ہوا سب کچھ ٹھیک تھا لائسنس کارڈ نہیں ہے جی ـ میں نے کہا آن لائن دیکھ لیں وہ نہیں مانا اور چالان کر دیا
اردو
0
0
0
12
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب میں تقریباً بارہ ارب کے ای چالان ہوئے ہیں اور گیارہ لاکھ گاڑیاں بند ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
13
19
71
2K