BasiTweets

4.8K posts

BasiTweets banner
BasiTweets

BasiTweets

@rbasitj

Adventurer, Chauvinist, Ailurophobic #ClimateChangeisReal

Islamabad Katılım Temmuz 2011
694 Takip Edilen95 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
BasiTweets
BasiTweets@rbasitj·
حقیقت دیکھ کر پارساوں کی گنہگار ہونے پہ غرور آتا ہے ...
اردو
0
0
2
0
BasiTweets retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ہمارے حکومت پاکستان اور ہمارے مختلف جو ادارے ہیں ان تک یہ پہنچ جائے تاکہ ان نمک حرام کے خلاف کاروائی کرے یہ جاوید امیر خیل ہے جن کا پشاور میں کپڑوں کا اپنا کاروبار بھی ہے اور یہ گزشتہ 10 /15 سالوں سے پاکستان میں اپنی موسیقی کے پروگرامات کرتے ہیں اور یہ بڑا مشہور افغانی گلوکار ہے اور یہ پاکستان میں اپنا رزق کماتے ہیں لیکن پاکستان کی قومی ترانے کی اس نے بے حرمتی کی ہے۔
اردو
11
177
223
6.5K
BasiTweets retweetledi
Nadeem Farooq Paracha
Nadeem Farooq Paracha@NadeemfParacha·
Deadpan sarcasm at its best …
English
0
94
235
7.4K
BasiTweets retweetledi
Ahmed Sahib
Ahmed Sahib@1SamPk·
قومی اسمبلی کی سیٹ، بلیو پاسپورٹ اور چند ارب روپوں کے علاوہ پاکستان نے ہمیں دیا کیا ہے؟ اقبال آفریدی آبدیدہ 💔💔💔💔
Ahmed Sahib tweet media
اردو
36
248
857
22.2K
BasiTweets retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
یہ ھمارے سسٹم کا سب سے کمزور پہلو ھے۔ جہا ںُ وہ لوگ جن کے لئے ناجائز دھندے کے لئے سیا سی پروٹیکشن ضروری ھے جو ان عناصر کو untouchable بنا دیتی ھے۔ اگر ھم اپنے سسٹم سے چوری اور ضیاع کو %50 بھی نکالنے کامیاب ھو جائیں تو ھم مالی اور سیاسی طور پہ خود مختار ھو سکتے ھیں ۔ اس کے لئیے نیک نیتی اور سیاسی مصلحتوں سے آزادی لازم ھے ۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

چار سینٹرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ سینٹرز کے کمیٹوں میں FBRافسران پر الزامات کی وجہ اربوں روپوں کی سگریٹ ٹیکس چوری بنا؟ شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف نے بھی پوزیشن لے لی۔ چار سینٹرز/رشتہ داروں کی ملوں کے باہر ایف سی تعینات۔۔ کسٹم کے 100 افسران کے 100 ملین ڈالر اثاثوں کی ہوشربا کی کہانی @FBRSpokesperson @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @Rashidlangrial

اردو
82
237
717
50.2K
BasiTweets retweetledi
Nadeem Farooq Paracha
Nadeem Farooq Paracha@NadeemfParacha·
When asked about the people who died in terrorist attacks in KP, madam replied, “bas, bas bohat hogaya … talk about Imran Khan’s eye.” Of course, only the messiah matters. These guys have no tact. No sense. No conscience.
English
0
245
663
55.2K
BasiTweets retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
اسلام آباد کے چار نوجوان بیوروکریٹس ایس پی علی رضا، ڈائریکٹر CDA انعم فاطمہ، چوہدری اویس افضل، محمد یوسف کو تمغہ امتیار سے نوازا گیا ہے۔ کارنامہ یہ بتایا گیا کہ انہوں نے قومی مفاد میں اسلام آباد کی 612 ایکڑ زمین واگزار کروائی ہے۔ کیا اب آبادیاں گرانے پر بھی تمغے بانٹیں جائیں گے؟
اردو
83
610
1.9K
204.8K
BasiTweets retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کیوں نہیں ہوتی؟ تحریک انصاف کے MNA اقبال آفریدی نے اپنے بیٹے کیلئے بلیو پاسپورٹ بنوایا، وہ اٹلی جا کر غائب ہوگیا. اٹلی کی حکومت نے آفیشل شکایت کی پھر یہی یوتھیا بولتے ہیں کہ پاکستانیوں کو کیوں ویزے نہیں ملتے؟ وجہ سمجھ آئی
اردو
73
1.1K
2.7K
52.9K
BasiTweets retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
After appearing in court without handcuffs, voice messages of cocaine kingpin “Pinky” have now surfaced, openly challenging authorities by saying, “Stop us if you can.” The incident raises serious questions: who is backing her, and how far does her influence really reach?
English
56
244
993
100.8K
BasiTweets retweetledi
Imran Bukhari
Imran Bukhari@imrannip·
ہماری اسی فیصد بیماریوں کی وجہ ہمارا ایبنارمل لائف اسٹائل ہے۔ نا خوراک اچھی ہے اور نا ہی سونے جاگنے کی روٹین ٹھیک ہے۔ گورنمنٹ کو یہ بھی چاہئیے کہ صبح چھ بجے دفتری اوقات شروع کرے اور دو بجے چھٹی۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

رات آٹھ بجے بازار مارکیٹ بند۔۔۔ ایک بہت ہی اچھا اور مثبت قدم۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اس پالیسی کو مستقل کرنا چاہیے۔

اردو
1
20
48
1.3K
BasiTweets retweetledi
چوہدری شاہد محمود
کیا وکلاء حضرات خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں؟؟ ڈی ایس پی گوجرانوالہ آپ کے حلالی خون کو سلام ھے۔ جس برادشت اور تحمل کا مظاہرہ آپ نے کیا۔ اس پر آپ یقیناً تعریف کے مستحق ہیں۔ لیکن قانون کو کسی بھی طاقتور سے ڈرے بغیر کاروائی مکمل کرنی چاہیے۔
اردو
52
127
372
9.9K
BasiTweets retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آپ اس یہ کیوں نہیں نتیجہ اخذ کرتے کے کہ ھماری سڑکوں کواستعمال کرنے والے شہری ٹریفک قانون کی پابندی کرنا اپنی توھین سمجھتے ھیں_ کسی بھی مصروف سڑک پہ کھڑے ھو کر مشاھدہ کریں کہ کتنے لوگ ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ھیں_ غیر مصروف سڑک پہ تو قانون کی پابندی کرنے کا سوال ھی نہیں پیدا ھوتا- چنگ چی ایک پاپولر سواری ھے، 80% سڑکوں پہ بغیر رجسٹریشن کے چل رہی ھے یہ حال ٹریکٹر ٹرالی کا ھے_ یہ صرف ایک مثال ھے_ کسی نے ٹھیک کہا کسی ملک میں نظم ضبط اور قانون کے احترام کا اندازہ لگانا ھو تو اسکی سڑکوں پہ عوام کا طرز عمل دیکھیں_ پرانی خراب عادتیں لاڈ پیار سے ٹھیک نہیں ھوتیں قانون کے رٹ نافذ کرنے سے ھوتی ھیں _ ھیلمٹ کتنے فیصد لوگ پہنتے ھیں ؟ کتنے فیصد لوگوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ھے_ میرے ویر اے پاکستان اے ڈنمارک نہیں -
RAShahzaddk@RShahzaddk

پنجاب میں آٹھ ہفتوں میں سولہ لاکھ چالان اور شہریوں پر ایک ارب کا جرمانہ ہوا ہے یعنی ہر مہینے پنجاب حکومت شہریوں پر جرمانے سے پچاس کروڑ کما رہی ہے ہر صوبے کی چوری کی بجلی کا بل بھی پنجاب ہی بھرتا ہے نون لیگ نے پنجاب کو ٹھیک نچوڑنا شروع کیا ہے

اردو
758
925
3.4K
214.9K
BasiTweets retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette
RAShahzaddk tweet media
العربية
286
1.5K
1.8K
178K
BasiTweets retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
جی۔ کل رات یہیں میرٹ ہوٹل کے ساتھ ایف سکس ون سیکٹر سے مردان سے آئے تین مسلح افراد نے ماں باپ کے سامنے نوجوان رات بارہ بجے اغوا کیا، فائرنگ کی۔ مغوی گاڑی میں ڈالا ، پورا اسلام آباد شہر، موٹر وے گزر گئے اور مردان جا کر قتل کر دیا۔یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی کی تازہ صورت حال اور قابلیت ان سب کی۔ فورا 15 پر اطلاع کے باوجود کوئی ناکا نہ لگا نہ سیف سٹی کیمرہ ایکٹو ہوا جو سو رہا ہوگا۔اسلام آباد پولیس کی نالائقی کی بدترین مثال ہے کہ انہیں فون کریں یا بتائیں تو بھی یہ اس گاڑی کو روکنے یا پکڑنے کی نہ will رکھتے ہیں نہ ہی ان کے پاس capacity ہے۔نالائقی کی حد ہوئی ہے کہ بندہ اغوا کر کے مردان لے گئے اور مار ڈالا. اطلاع کے باوجود پولیس ایکٹو نہیں ہوئی۔ ایف سکس سے موٹر وے تک بیس تیس منٹ لگتے ہیں ابھی اغوا ہورہا تھا کہ 15 پر کال کی گئی لیکن کوئی الرٹ نہیں۔ یہ پھرتی دیکھیں پولیس کی اور یہ دارالخلافہ ہے۔ کسی بھی مناسب مہذب ملک میں پولیس افسران کو برطرف کیا جاتا۔ وزیرداخلہ استحفی دیتا کہ اس کی لائی پسندیدہ نالائق ٹیم کا یہ حال ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @betterpakistan @sherryrehman @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @JunaidAkbarMNA @SohailAshrafGor
Sabih Ul Hussnain@SabihUlHussnain

اسلام آبادیو تیار رہو اسلام آباد ٹاکس کا امکان بڑھ رہا ہے کیونکہ سیکیورٹی کے نام پر ریڈ زون کو جانے والا میریٹ ہوٹل کے پاس گیٹ گزشتہ دو تین دنوں سے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے

اردو
69
404
1.2K
196.2K
BasiTweets retweetledi
Motasim Bajwa
Motasim Bajwa@motasim·
Let's have a look at hypocrisy. Gohar Ejaz's own IPP. Some self promotion is in order. I was the first person to find out about his own inefficient and expensive IPP.
Motasim Bajwa tweet media
English
28
192
358
11.8K
BasiTweets retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کیا یہ فیصل آباد کے وہی ٹیکس مل مالکان ہیں جو نواز شریف فیملی کی مکمل پشت پناہی کی وجہ سے اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضے کرتے ہیں، جعلی ہائوسنگ سوسائٹیاں بنا کر عوام الناس کو لوٹتے ہی، اربوں کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کرتے ہیں اور پھر اس لوٹ مار کے پیسے میں سے نواز شریف فیملی کو تحائف کے نام پر نواز شریف فیملی کو بھتہ دیتے ہیں۔ اسی حفیظ پاشا کے سسر حاجی ادریس ون کانسٹیٹیوشن اہونیو اسٹائل میں فیصل آباد میں ستارہ ڈویلپرز کے نام پر جعلی ہائوسنگ سوسائٹی بنا رہے ہیں اور سرکاری راستے پر قبضہ کر کے فلائی اوور بنایا، دیہاتیوں کی لاہور میں ہائیکورٹ میں درخواست پر فیصل آباد انتظامیہ نے فلائی اوور مسمار کرنا شروع کیا تو پھر وہی ہوا کہ وزیر اعلی ہائوس پنجاب میں بھتہ ادا ہوا یا ادا کرنے کا وعدہ ہوا اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ نواز شریف کے حکم پر وزیر اعلی ہائوس میں فیصل آباد کی انتظامیہ اور سرکاری افسران کی قبضہ مافیا کے سامنے تذلیل کی گئی، معافی منگوائی گئی۔ اس معافی منگوانے کی وجہ آج یہ قبضہ مافیا پورے فیصل آباد میں ناجائز کام کرتا پھر رہا ہے لیکن کسی کی جرات نہیں کہ کارروائی کرے۔ یہ مل مل مالکان کیسے خوش نصیب ہیں کہ پورے ملک میں عوام کا پیسہ ایک ہی انداز میں لوٹ رہے ہیں اور کئی دہائیوں سے لوٹ رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کوئی صحیح کہتا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ مافیاز کے ذریعے مافیاز کی حکومت مافیاز کیلئے بنائی جاتی ہیں۔ عوام کا کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @DCFaisalabad
Mian Dawood tweet mediaMian Dawood tweet media
Bilal Ghauri@mbilalghauri

ون کانسٹٹیوشن ایونیو کےمرکزی کردار، عبدالحفیظ شیخ پاشا جنہوں نے ظفراللہ خان جمالی سے شہبازشریف تک کئی حکومتوں کو بیوقوف بنایا۔بعض لوگ انہیں سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے کنفیوژ کررہے ہیں تو کچھ لوگ اس معاملے کو عبدالحفیظ پاشا سے جوڑ رہے ہیں جو عائشہ غوث پاشا کے شوہر ہیں مگر عبدالحفیظ شیخ پاشا اس اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں۔فیصل آباد سے تعلق ہے بسم اللہ ٹیکسٹائل مل کے مالک جبکہ ستارہ ٹیکسٹائل والوں کے داماد ہیں۔ باقی تفصیلات اگلی قسط میں

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
75
327
704
60.2K
BasiTweets retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
اردو
34
856
1.6K
19.4K
BasiTweets retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو ، کہانی کے پیچھے کی کہانی مُحسن نقوی فیض حمید کے راستے پر زرداری کا منہ بولا بیٹا اور حافظ صاحب کا بیسٹ فرینڈ محسن نقوی حافظ صاحب اور حکومت کے جوڑوں میں بیٹھے گا محسن نقوی Twin towers کی ۸۰ کنال زمین اپنے لاہور کے ایک کاروباری دوست کو دلانا چاہتا ہے لیکن موجودہ مالک قیمت زیادہ مانگ رہا ہے جس وجہ سے ڈیل نہیں ہو رہی جبکہ محسن نقوی رینجرز اور عدلیہ کا استعمال حافظ صاحب کے نام پر کر رہا ہے سینئر صحافی ابصار عالم کا دعوی حافظ صاحب منجھی تھلے ڈانگ پھیرو 🙏
اردو
34
368
828
37.6K
BasiTweets retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
125
1.8K
3.9K
219.9K
BasiTweets retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
نواں کٹا کھلا سُن لیں امریکہ ایران مذاکرات کے دوران اس بلڈنگ سے امریکی اور ایرانی وفد کی ویڈیوز اور تصویریں بنائی گئیں کیونکہ اس بلڈنگ سے سرینا ہوٹل کیا ساری ایمبیسی بھی اندر تک نظر آتی ہیں اسکے بعد اُن سب کے خلاف کارروائی ھونی چاہیے جنہوں نے اس بلڈنگ کو بننے دیا اور جنہوں نے اسے قانونی حیثیت دی . طلعت حسین
اردو
31
672
1.6K
88.5K
BasiTweets retweetledi
Alifya Sohail
Alifya Sohail@AlifyaSohail·
BREAKING: The PM immediately halts the CDA from taking further action against Constitution One. Meanwhile, Bari Imam’s main markaz has turned to rubble, three mohallas entirely demolished and hundreds of shops razed—despite the stay order upheld by FCC on April 16.
English
21
576
1.3K
35.5K