Sabitlenmiş Tweet
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
156.9K posts

◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
@RS_Pti
ہماری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں..! ہمارا خلوص ہی کافی ہے ہماری پہچان کے لئے ۔۔! https://t.co/L4vqC04Rkw
Dubai UAE Katılım Şubat 2021
16.5K Takip Edilen24.9K Takipçiler
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi

At the UN, @Kasim_Khan_1999 warned of growing intolerance and systematic persecution in Pakistan, citing the prolonged detention of @ImranKhanPTI in harsh conditions. He called on the international community to act and press for the release of all political prisoners. #ImranKhanUnlawfullyDetained

English
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi

Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English

@AdvSahibaRana پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر تاج اپنے سر پر لے لو
اردو

بریکنگ نیوز 🚨 امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔
جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔
اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
اردو
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi

💥 پروموشن لسٹ نمبر 4
💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.
💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.
@voiceofpmik
@Aqsa_IK
@RabiaPTI22
@SyedaArbaab
@m_hsn29
@Fii__33
@1nwail

اردو
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi

“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ retweetledi

“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
اردو

@haniabatool9 اگر بیرون ملک نوکری ملی تو پھر فارن آفیئر کے آفس سے ایک اور سٹیمٹ درکار ہوگی۔
اردو

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔
اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنیے۔
پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

اردو









