Saima

74.5K posts

Saima banner
Saima

Saima

@saimasadeek

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۝

Katılım Aralık 2015
415 Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saima
Saima@saimasadeek·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ.
العربية
42
120
370
0
Saima
Saima@saimasadeek·
@ShayanA2307 ماشاءﷲ ۔۔۔سلامت رہیں
اردو
0
0
0
23
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
الحمدللہ میں نے ایل ایل بی لا ڈگری مکمل کر لی ہے رائل ہولوے یونیورسٹی آف لندن سے
Shayan Ali tweet media
اردو
749
1.1K
8.7K
79.4K
Saima retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
محمد شاہد ۔۔۔ گوجرانولہ جیل اس ناپاک فوج نے پاکستان کے کیسے کیسے خوبصورت جوانوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں۔
باغی tweet media
اردو
10
265
450
3K
Saima
Saima@saimasadeek·
@kirannaz_KN سیاہ کار ہو گی تبھی تو اس تمغے کی حقدار ٹہرائی گئی ہو ۔۔۔جو اب غلاموں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں
اردو
1
0
2
87
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ
اردو
804
444
3.6K
154.3K
Saima retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
مجھے فلسطینی بچوں کی آہ و بکاہ سونے نہيں دیتی۔ میں شیطان صفت عرب حکمرانوں کی فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں شرکت complitiy اور خاموشی indifference کو نظرانداز نہيں کرسکتا۔ میں ان پر اپنے حصے کی لعنتیں ان پر بیجھتا رہوں گا۔ جو اسرائیل کا یار یے فلسطینیوں کا غدار ہے
اردو
20
435
759
3.9K
Saima
Saima@saimasadeek·
@RebelByThought ایسے لوگوں کو ہی تو انعامات سے نوازا جاتا ہے ۔۔۔پاکستان کا پرچم بلند کرنےوالوں کے لیے جیل کی چار دیواری ہوتی ہے
اردو
0
0
1
48
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
گراں قدر خدمات کا تو پتا نہیں البتہ شاہد آفریدی نے درجنوں کیمروں کے سامنے، میچ کے دوران ، دانتوں سے گیند چبا کر بال ٹیمپرنگ کر کے پاکستان کا نام دُنیا بھر میں بدنام ضرور کروایا تھا۔
اردو
233
776
2.9K
59.7K
Saima
Saima@saimasadeek·
@KaliwalYam جاری رکھیں۔۔۔یہ سدھرنے والے نہیں
اردو
0
0
0
6
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وہ آپ سے پوچھنا تھا کہ میرا پچھلے چار مہینوں سے لیڈرشپ کا مکمل طور پر بائیکاٹ ہے تو بائیکاٹ ختم کروں یا جاری رکھوں 🧐
اردو
146
125
468
8.2K
Saima
Saima@saimasadeek·
@AsaddRattay ہاہاہا بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتےہیں
اردو
1
0
1
35
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
یہ پٹھان ہے آج عشق عمران میں ڈٹ جائے گا سڑو سڑو بے کار یوتھیو آج یہ ہلے گا نہیں اسے اپنا ماضی یاد ہے ببر شیر سہیل آفریدی، اب فون کرکے رہائی فورس والوں بھی بلا لیگا Yessssssss 😍
Stranger tweet mediaStranger tweet media
Stranger@AsaddRattay

اس بار سہیل آفریدی و ہمنوا خان سے فیملی کی ملاقات کے بغیر نہیں اٹھیں گے۔۔ خان کا اوپنر آگیا اب پریشر بنے گا۔۔ سڑو بے کار یوتھیو سڑو تم سبکو سہیل آفریدی جھوٹا ثابت کرے گا۔۔😎

اردو
3
18
153
1.6K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ اللہ نے حیدر کو سرخرو کیا اور اس کی ضمانت سپریم کورٹ سے ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ہوگی ھے
اردو
517
1.4K
6.1K
40K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میں نہ زیادہ بات کر سکتا ہوں نہ کرنا چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جانتا ہوں۔ وہ یہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ سوائے اس کی فیملی کے کوئی مخلص نہيں ہے۔ سب اپنا اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔ کچھ کسی کے کہنے پر کھیل رہے ہیں کچھ خود سے کھیل رہے ہیں۔ عمران خان کی زندگی اور رہائی ان کی ترجیح نہيں ہے۔ اس لئے عمران خان کی رہائی کے لئے صرف خان کی بہنوں کا ساتھ دیں۔ صرف ان کے دل میں بھائی کا درد ہے۔ وہی مخلص ہیں۔ ان سب کو بھی سپورٹ کریں جو بہنوں کے ساتھ ہیں یا بہنیں جیسے کلین چٹ دیں۔ یہ بات سمجھنا اور اس پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ خان کی بہنوں کا اخلاص دیکھ کر ہی ان کی ملاقات بند کی ہوئی ہے۔ اور عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ تا کہ عوام کے سامنے حقیقی صورتحال سامنے نہ آئے۔ عمران خان بھی حقیقت جان چکا ہے۔ سب فصلی بٹیروں کی حقیقت انہيں سمجھ میں آچکی ہے۔ خان کو رہا کروانے کے لئے بہنوں کو تحریک چلانی ہوگی اور عوام کو ساتھ دینا ہوگا۔ میرے خیال میں اس کا موقع انشاءاللہ جلد ائے گا۔ عالمی حالات اور پاکستان کی داخلی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوگی۔ سب تیار رہیں۔ مایوس نہيں ہونا۔ مایوسی کفر ہے۔
اردو
61
614
2.2K
21.9K
Saima
Saima@saimasadeek·
@JimmyVirkk ہم تو ویسے بھی ڈوب چکے ۔۔۔جنگ رکے یا جاری رہے
اردو
0
0
0
398
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
انڈیا کو اندازہ ہے کہ ہونے جا رہا ہے۔ 24 گھنٹوں میں دوسری بار انڈین پردھان منتری نریندرا مودی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کو خرچ کرنے سے گریز کریں، جہاں ممکن ہو گھر سے کام کریں، کوکنگ آئل کا استعمال کم کریں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں تا کہ تیل اور پیسے بچیں۔ اگر ایران کے خلاف جنگ جاری رہی تو بہت سے ممالک کی معیشتیں ڈوب جائیں گی۔خزانے خالی ہوجائے گے۔ لیڈرز دیوانے ہوجائیں گے۔
اردو
28
411
2.1K
52.4K
Saima
Saima@saimasadeek·
@Abubakrnazir804 یہ سب لعنتی جرنیلوں کی آشیر باد میں کام کر رہے ہیں
اردو
0
0
1
28
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
ابھی ہمارے ساتھ کارکنوں نے رابطہ کر کے بتایا ہے کے پنجاب کی لیڈر شپ ہمیں اڈیالہ ساتھ نہیں لے کر جا رہی کہتے ھین آپ کا کوئ کام نہیں ہے ادھر پتا ہے کیوں اسلیے کہ سھیل آفریدی آرہا ہے اور ادھر رش نہیں کرنا جرنلوں کا حکم ہے
اردو
7
128
536
4.9K
Saima retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
5 اگست کو عمران خان کی گرفتاری کے وقت مجھے احکامات پہنچائے گئے کہ جذباتی نہیں ہونا۔ کچھ دنوں بعد احتجاجی تحریک شروع کر کے انتخابات تک معاملے کو کھینچنا ہے اور پھر انتخابات میں قوم خود فیصلہ کرے گی۔ بالکل انتخابات ویسا ہی ہوا۔ میں نے انتخابات کے بعد خان صاحب کو تین مرتبہ پیغام بھیجا کہ خان صاحب بس ہو گئی ہے، میں اب آ رہا ہوں۔ جس پر عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے مجھے سختی سے ایک مرتبہ پھر روک دیا۔ مراد سعید کا انٹرویو
اردو
18
911
2.4K
28.6K
Saima retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
Syria میں زلزلے کے ملبے تلے 36 گھنٹے گزارنے کے بعد جب امدادی کارکنوں نے بچوں کو باہر نکالا، تو ننھی بچی اپنے بھائی کو ڈھال بن کر بچاتی نظر آئی۔ یہ منظر محبت، ہمت اور بہن بھائی کے انمول رشتے کی ایسی تصویر تھا جس نے ہر دل کو نرم کر دیا
اردو
19
1.4K
4K
47.7K
Saima retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
پی ٹی آئی کی نام نہاد قیادت کے نام: مئی 12، اڈیالہ ! یاد ہے یا احسان فراموشی کی ہر حد پار کرنے کی قسم کھائی ہے؟
باغی tweet media
اردو
6
141
277
2.3K
Saima
Saima@saimasadeek·
@salmanAraja اس سب کے ذمہ دار تم سب لوگ ہو ۔۔۔
اردو
0
0
0
19
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
صنم جاوید صاحبہ کے خاندان سے اطلاع ملی ہے کہ ان کو ایمرجنسی میں ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ اب ڈاکٹروں کے مشورے کیخلاف انہیں جیل واپس بھیجا جا رہا ہے۔ خاندان کو ملنے نہیں دیا گیا۔ یہ غیر انسانی سلوک اس دور کا خاصہ ہے۔ شرم کرو
Attique Riaz@attique_riaz06

صنم کو جناح ہسپتال لے کر ائے ہیں اور فیملی کو انفارم نہیں کیا ہسپتال میں کسی نے دیکھا اور اس نے بتایا تو بھاگ کر ہسپتال پہنچے اور بچوں تک کو ملنے نہیں دیا جا بس یہ بتایا رات سے شدید درد ہو رہی تھی اور ڈاکٹر یاسمین نے میڈیسن دی اور صبح منتقل کرنے کا کہا

اردو
69
619
1.7K
25K
Saima retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
کیا آپ جانتے ہیں 🚨🚨🚨 آرمی کے پاس 2 فل جنرل, 29 لیفٹنٹ جنرل اور 194 میجر جنرل ہیں. اس وقت 9 کور فوج کے لیے 30 لیفٹننٹ جنرل ہیں۔ 18 ڈویژن کے لیے 166 میجر جنرل۔ باقی نیچے بریگیڈئر، کرنل، لیفٹننٹ کرنل، میجر کا حساب لگا لیں۔ اس کے علاوہ ڈی جی آیی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ اب میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل استعمال کرتی ہے. ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹننٹ کرنل، میجر تک ہر ایک فوجی، پاکستانی عوام کو کتنے میں پڑتا ہے، کبھی اس بارے میں آپ نے سوچا ہے ؟ اگر حقیقت آپ کے سامنے آجائے تو۔۔۔۔ عوام کی آنکھیں کھل جائیں گی اور سیاستدان فرشتے لگنے لگیں گے. تنخواہ کے علاوہ مراعات جن میں دوران ملازمت مفت رہائشی بنگلہ، مفت بجلی، مفت پانی، مفت گیس، سی ۱۳۰ طیارے میں پورے ملک میں مفت سفری سہولت، پی آئ اے اور ریلوے سے رعایئتی ٹکٹ پر سفر کی سہولت، نوکر (bat man) کی سہولت، بریگیڈیئر اور اس سے اوپر والوں کے لیئے سٹاف کار (یعنی سرکاری گاڑی), بچوں کی آرمی پبلک اسکول، FWO اسکول، PAF انٹر کالجز، بحریہ اسکول و کالج، NUST یونیورسٹی، الیکٹرکل اینڈ مکینکل انجنیئرنگ یونیورسٹی (EME) میں مفت پیشہ ورانہ تعلیم، آرمی میڈیکل کالج میں مفت ڈاکٹری کی تعلیم، آرمی, ایئرفورس اور نیوی اسپتالوں میں فوجیوں کا اپنا، ان کے بچوں، بیوی اور والدین کا تا حیات مفت علاج، ریٹائیرمنٹ کے بعد تمام جائداد ویلتھ ٹیکس سے مستثنی، فلیٹ، ولاز، دکانیں، پلاٹ، مربعے اور نہ جانے کیا کیا ان فوجیوں کو دیا جاتا ہے۔۔۔ اس کے علاوہ ریٹائرمنٹ کے بعد کسی سرکاری ادارے کا سربراہ لگا دیا جاتا ہے. ریٹائرڈ فوجیوں اوران کے بچوں کی فلاح کے نام پر ٹرسٹ اور فلاحی ادارے کی آڑ میں بینک, انشورنس کمپنیاں, فرٹیلائزر, سیمنٹ, سریئے کی فیکٹریاں, ڈیری فارمز, شوگر اور ٹیکسٹائل ملیں, مرچ مسالحے کی فیکٹریاں اور یہاں تک کہ پیٹرول پمپ اور شادی ہال تک چلائے جا رہے ہیں. ملک کی معیشت مسلسل زوال پزیر ہے, لوگوں کے کاروبار بند ہو رہے ہیں, سرمایہ ڈوب رہا ہے لیکن 1953 میں ملنے والے 18 لاکھ ڈالر سے چیرٹی کے نام پر شروع کیا جانے والا کاروبار ترقی کرتے آج اربوں ڈالر کا سرمایہ بن گیا ہے. وجہ صرف یہ کہ جن لائسنسوں اور پرمٹوں کے لیئے عام سرمایہ کار سالوں دفتروں کے چکر کاٹتے ہیں اور ذلیل و خوار ہوتے ہیں وہ ان فوجیوں کو بغیر چوں چراں کیئے دے دیئے جاتے ہیں. مزید یہ کہ اگر کسی کاروبار میں نقصان ہوتا ہے تو سرکاری بجٹ سے بھرپائی ہو جاتی ہے. شہدا کے ورثاء کے نام پر لی جانے والی قیمتی شہری زمینوں پر ہاوسنگ سوسائٹیاں بنا ڈالیں اور شہریوں کو مہنگے داموں اربوں کما لیئے لیکن کسی کی جرات نہیں کہ سوال کر سکے. اگر عام شہری کوئی فلاحی این جی او کھولنا چاہے تو فوج والے فنڈنگ کے زرائع کو غیر تسلی بخش قرار دے کر پابندی لگا دیتے ہیں اور خود ریٹائرڈ فوجیوں کی فلاح بہبود کے نام پر ادارے بنا کر کاروبار کر رہے ہیں. دنیا پھر میں ریاست کا قیام اپنے عوام کی فلاح بہبود اور سماجی معاشی ترقی کے لئے کیا جاتا ہے - لیکن اس ملک میں فلاح بہبود صرف فوجی ملازمین کے لیئےہے. فوج پچھلے ستر سال سے پاکستان کی غریب عوام کے منہ کا نوالہ چھین کر اپنا پیٹ بھر رہی ہے اور ساتھ میں آپ پر یہ احسان بھی جتا رہی ہے کہ آپ کو رات کو سکون کی نیند فوج کی وجہ سے آتی ہے۔ کوئ قوم بھی بھلا اتنی کم عقل اور نادان ہو سکتی ہے، جتنی کہ پاکستانی قوم ہے۔ ۔
اردو
5
54
141
6.4K
Saima
Saima@saimasadeek·
@enkidureborn مقبولیت زمین کی تہوں میں دفن ہو چکی ۔۔۔قیامت تک کے لیے
اردو
0
0
0
122
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال : قبولیت کو مقبولیت کے لیے مجروں کا سہارا
اردو
30
683
3.4K
30.6K
Saima
Saima@saimasadeek·
@balochi5252 یہ پی ڈی ایم + اسٹیبلیشمینٹ کا نظریہ ہے
اردو
0
0
1
69
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سٹیج پر خاتون ناچ رہی ہے پیچھے قرآنی الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔
اردو
24
204
673
8.9K
Saima retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تاریخ کے اوراق سے: انسانی حقوق کے علمبردار حسان نیازی کی ناجائز قید کے 1000 دن #1000DaysOfResilience
اردو
9
382
944
9.3K