Sabitlenmiş Tweet

Check out the simple budget app and easily manage your finances. Available for Android. play.google.com/store/apps/det…
English
Sajjad Ali
93 posts





@AliAminKhanPTI کیا آپ کو اپنے شہر کے حالات کا پتہ ہے؟ یا جب ووٹ آئیں گے تب پتہ چلے گا کہ یہاں کیا ہو رہا ہے؟ دو دن سے پوری رات بجلی نہیں ہوتی۔ کیا رات کو کسی کا کوئی کام نہیں ہوتا؟ سب سوئے ہوتے ہیں؟ آخر ڈیرہ کی عوام پر اتنا ظلم کیوں؟ کیا ہم نے اس لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا؟
















