
@amberdanishh Its become worse ever since Murtaza Wahab of PPP became mayor.
Inke bachay bhookay mar jainge agar haram na kamai inke baray.
English
exe
3.8K posts

















سندھ کے بزرگ سیاستدان سیدخادم علی شاہ نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی اور سندھیوں کے درمیان تقسیم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سو برس قبل آنے والی آرائیں قوم نے بھی یہاں ایڈجسٹ کرلیا لیکن سندھیوں نے اردو اسپیکنگ کمیونٹی کو اپنے گھر دئے، اپنی زمینیں دیں، انکی بہت خدمت کی لیکن انہوں نے ایڈجسٹ نہیں کیا انہوں نے اپنے بچوں کو بھی شہروں میں پڑھایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے سیدخادم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں دیگر قوموں کے لوگ بھی ساتھ بیٹھے ہونگے تو پنجابی میں بات کریں گے لیکن سندھ میں اگر 10 میں سے 9 سندھی ہوں اور ایک اردو اسپیکنگ ہو تو سب اردو میں بات کریں گے، ہم نے اس حد تک قربانی دی ہے لیکن ہماری قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہے۔ #TOKAlert #KhadimAliShah









