
sha G
2.3K posts










پاکستان کا سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار. جن میں خسارے کا نام نشان ہی نہیں اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں



ایک اور نوید ستی، اپنے ہم منصب اور ہم خیال کو ریسکیو کرنے مارکیٹ میں نکل پڑا ہے۔



او بھائی بات کو گھماو نہیں، سیدھا مدعے پر آو اور ڈگری دکھاو، مخالفین کے منہ خود بخود ہی بند ہوجائیں گے۔






اقرار بھائی آپ جب واپس آئیں ہم تب بیٹھ جائیں گے اور ایئر پورٹ واقعہ پر بات کر لیں گے. کیونکہ اختلاف وہیں سے شروع ہوا جسے آپ میرے والد تک لے آئے اور اسکا افسوس رہے گا؛ باقی آپ کی نجی زندگی پر چلنے والے ہر کمپیئن کو گھٹیا سمجھتا ہوں ؛ جب آپ کے بیٹے کو سیاست میں گھسیٹا گیا تب بھی بھرپور مذمت کی؛ آپ کی پوری فیملی کو گھر کھانے کی دعوت دی تھی کیونکہ ذاتی اختلاف نہ تھا اور نہ ہو گا - آپ سے بھی درخواست ہے نجی زندگیوں میں جانے سے پرہیز کیجیئے کیونکہ یہ آپ کے شایان شان نہیں ؛ سلامت رہیں شکریہ












