Jeet

39.7K posts

Jeet banner
Jeet

Jeet

@simple0078600

student of politics, social activist.

overseas Katılım Temmuz 2010
706 Takip Edilen5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Jeet
Jeet@simple0078600·
My love story❤
English
25
69
193
17.4K
Jeet retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں، لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے، نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف، جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا، تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں، تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟ کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو، یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے، ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے، اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو، وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا، کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!
Ehsan tweet media
اردو
173
1.8K
6.3K
266.8K
Jeet retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
عمران خان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے عمران خان کا دوست پاکستان کا دوست ہے
اردو
114
863
3K
19.5K
Jeet retweetledi
𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂
گنڈاپور کی طرح یہ بے غیرت بھی مجبور ہے اپنی کرسی کی خاطر۔ اس کا کام بھی بس بڑھکیں مارنا اور لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھنا ہے۔
𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂 tweet media
اردو
19
160
299
3K
Jeet retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
ہم وہ بدقسمت قوم ہے جسکے پاس ایسا عظیم لیڈر ہونے کے باوجود غلامی کی زنجیروں میں جھگڑے ہوئے ہیں
اردو
4
113
254
1.8K
Jeet retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
یہ کون سا نشہ تھا؟ گیدڑ نے کوئی تیز قسم کا نشہ کیا ہوا تھا اور ہم اسے ببر شیر سمجھ بیٹھے ۔۔ @FarooqAbbad
اردو
85
417
1.7K
127.9K
Jeet retweetledi
Basir Orakzai
Basir Orakzai@Baseer_okz·
سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ جب تک میں عمران خان سے ملاقات نہیں کرو تب تک میں کسی اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا لیکن آج اجلاس میں شریک ہے پتہ نہیں کہ پٹھان ہے یانہیں یا 🧐 @SohailAfridiISF
Basir Orakzai tweet media
اردو
65
608
1.2K
15.4K
Jeet retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
بریانی خور پٹواری کھوتا عزیزی ڈنگر لعنت بھیجنے میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیئے
AI creator شرارتی tweet media
اردو
52
510
1.6K
8.8K
Jeet retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ایران کے پاس اتنی لمبی رینج والے میزائیل اور اتنے خطرناک ہتھیار ہیں کسی کو یقین نہیں آ رہا، ہمیں بھی پتا نہیں تھا اب پتا چلا صدر ٹرمپ
اردو
6
340
1.6K
14.8K
Jeet retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
سلمان اکرم راجہ، سہیل آفریدی، جنید شاہد خٹک، مینا خان اور شفیع جان — اب صرف نام نہیں، کارکردگی دکھانے کا وقت ہے۔ ایک ضلع سے 10 ہزار لوگ با آسانی نکل سکتے ہیں اگر نیت ہو — یہ تو پورے پاکستان کی بات ہے، یہاں لاکھوں نکل سکتے ہیں! فوری ہدایات جاری کریں، تنظیموں کو متحرک کریں اور منگل سے پہلے مکمل تیاری ہر حال میں یقینی بنائیں۔ اب بہانوں کا وقت ختم — یا میدان میں آؤ، یا راستہ چھوڑ دو۔
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 tweet media
اردو
9
71
103
1.3K
Jeet retweetledi
Vision Revolt
Vision Revolt@VisionRevolt·
خان رہائی امن تحریک کے نام سے میٹھی گولی دے کر چیونٹیاں بناتا ہوا سہیل آفریدی!
Vision Revolt tweet media
اردو
5
173
455
4.5K
Jeet retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اب یہ چور نہیں ھین کیا ؟؟ کہ آپ نے بھی مرشد پاک کا سودا کر دیا ہے ؟؟🤷🏽‍♂️
Abu bakar tweet media
اردو
4
41
139
1.9K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شالانظر نہ لگے ماشاءاللہ سلامت رہو
Farzana Saeed tweet media
اردو
75
360
1.8K
9.3K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
Starts with 'i' and 90% of the public loves him. Who is he?
English
140
63
321
8.2K
Jeet retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
بالکل ایسا ہی ہے عمران خان کے نظریے اور وژن سے انحراف بھی دراصل مائنس عمران خان ہی کی ایک صورت ہے
Adeeb@adeeb_tk148379

مائنس عمران خان کیا ہے ؟ اللہ نہ کرے اپ اگر یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران صاحب کو کچھ ہو جائے تو اس کو اپ مائنس عمران خان کہیں گے ؟ مجھے نہیں پتہ اپ کی سوچ کا لیکن میں جو سوچ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نہ ماننا ان کے انسٹرکشن کی نفی کرنا ان کے حکم کو نظر انداز کرنا حقیقت میں اس کو مائنس عمران خان کہتے ہیں اگر اپ خان صاحب کی انسٹرکشن کو مد نظر نہیں رکھتے اگر اپ خان صاحب کے دیے گئے روڈ میپ کو نظر انداز کرتے ہیں اگر اپ خان صاحب کے حکم کی ادولی کرتے ہیں اور ان کے باتوں پہ اپنی باتوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں تو یہ ہے اصل میں مائنس عمران خان اور یہ کسی صورت قابل قبول نہیں اپ سب کو اپنے قبلے درست کرنے ہوں گے اگر اپ نے اپنے قبلے درست نہ کیے اور جس لیے خان صاحب نے اپ کو لایا اس پہ اپ نے کام نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں جب اپ بھی تاریخ کا ایک سیاہ ترین حصہ بن جائیں گے #ورکر اتحاد گروپ @Aladeen_Pro @aliya_hamza @ImranRiazKhan @SohailAfridiISF @PTIofficial @khurramzeeshan

اردو
13
181
517
4.5K
Jeet retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
کیا سہیل آفریدی کا ان میٹنگز میں بیٹھنا سسٹم کو سہارا دینے کے مترادف نہیں ؟؟🤔 اگر اس طرح سے ساری میٹنگز میں سہیل آفریدی جاۓ گا تو سسٹم کو ٹف ٹائم کون دے گا ؟ مزاحمت کون کرے گا؟؟🤷🏻‍♂️ اگر سہیل آفریدی ان کا بائیکاٹ کرے گا تو یقین جانے یہ ترلے منتوں پر آئیں گے مگر افسوس ۔۔۔ #فائنل_کال_دو_یا_گھر_جاو
اردو
136
997
2.5K
27.6K
Jeet
Jeet@simple0078600·
@iqrarulhassan اس کو کہتے ہیں آگ لگی ہے بستی میں اور اقرار شتونگڑا اپنی مستی میں
اردو
0
0
2
8
Jeet retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن روکنا ہے مجھ سے مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہیں کرنا اگر مجھے تنہاء کیا جائے تو صوبہ بند کردیا جائے عمران خان کی ان ہدایات پر پارٹی ڈسپلن کب جاگے گا؟
Enkidu Reborn@enkidureborn

حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن روکنا ہے مجھ سے مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہیں کرنا اگر مجھے تنہاء کیا جائے تو صوبہ بند کردیا جائے عمران خان کی ان ہدایات پر پارٹی ڈسپلن کب جاگے گا؟

اردو
49
1.7K
3.5K
19.4K