Sabitlenmiş Tweet
لائبہ نصیر 🇵🇰
21.1K posts

لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

"we want proper treatment for our father"
- Imran Khan's sons!🚨
1000 days of isolation.
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Mahi.@Mahikhan_pti
"we want proper treatment for our father" - Imran Khan's sons!🚨
English
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

نظریات کو پابندِ سلاسل کرنے والے بھول گئے کہ سوچ پر پہرے نہیں لگائے جا سکتے۔ کپتان کے 1000 دن اس کی ہمت کی لازوال داستان ہیں۔
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower
@PakPowerFamily

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

یہ 1000 دن تاریخ کے وہ اوراق ہیں جہاں ایک طرف جبر ہے اور دوسری طرف ہمالیہ جیسا حوصلہ۔ جیت ہمیشہ حق اور نظریے کی ہوتی ہے۔
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower @PakPowerFamily

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

1000 دن کی قید، لاتعداد مقدمات اور کٹھن حالات مگر کپتان کا حوصلہ آج بھی ہمالیہ سے بلند ہے یہ صرف قید نہیں بلکہ ایک نظریے کی آزمائش ہے جس میں جیت صرف عوام کے جنون کی ہوگی وقت گواہ ہے نظریات کو دیواروں کے پیچھے قید نہیں کیا جا سکتا
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

دیواریں بلند ہو سکتی ہیں، زنجیریں مضبوط ہو سکتی ہیں، مگر عمران خان کے عزم کو قید کرنا ناممکن ہے۔ 1000 دن گزر گئے لیکن کپتان کا سر آج بھی فخر سے بلند ہے۔
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower @PakPowerFamily

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

جس لیڈر کے پیچھے عوام کی طاقت ہو، اسے کوئی جیل نہیں توڑ سکتی۔ 1000 دن کی یہ قید دراصل ایک نئی صبح کی تمہید ہے۔
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower @PakPowerFamily

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

History will remember these 1000 days not as his imprisonment,
It's history
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower

English
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

سیاہ آندھی کے آگے اک دیا رکھنا ضروری ہے
تو پھر یہ کس نے کرنا ہے اگر ہم سے نہیں ہو گا
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

ہم کوفہ مزاجوں میں بھرے دیس میں پھر سے
شاید ہی کوئی آئے گا عمران سا ہو کر
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower

اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

@PTI_JAPANN @AntalHyat_ @anonymous78676 @Azizazjan @Sabeen_K76 @wajizafar_3 @FarmanMaseed3 @Saif_pit @Soch_Se_Oper @Doraexplora636 @w__ik @browneyed90980 @ImranKhanPTI ایک ہزار دن کی مزاحمت، ایک ہزار دن کی قربانی،
ایک ہزار دن سے بھی زیادہ، عمران خان اب بھی قوم کی امید ہے۔
@ImranKhanPTI
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

@Meer__Hadi__43 @AntalHyat_ @anonymous78676 @Azizazjan @Sabeen_K76 @wajizafar_3 @FarmanMaseed3 @Saif_pit @Soch_Se_Oper @Doraexplora636 @w__ik @browneyed90980 #خان_کی_مزاحمت_کے_𝟏ہزار_دن @ImranKhanPTI
This isn’t just persistence—it’s a statement. Resistance isn’t stopping anytime soon.
English
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi
لائبہ نصیر 🇵🇰 retweetledi

@SaeedS914 @TeamPakPower @11MD0 @1sarz_ @_nazish45 @NomanAkbar18 @w__ik @browneyed90980 @sk_ontop1 @Rao66588 @Safdar872 @Rizwan__Rizwan A journey of sacrifice, truth, and standing tall against all odds.
This is resistance in its purest form.
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
English







