
Shah Nawaz khan
8.3K posts







Traders back govt'ssimplified tax scheme The government has won support from traders for upcoming tax scheme, which offers a minimum annual tax of Rs25,000 and exempts them from audit and other obligations, raising prospects for its announcement in budget tribune.com.pk/story/2609603/…


پاکستان تحریک انصاف کے ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو پنجاب پولیس کے اہلکار اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد گرفتار کر کے ساتھ لے گے ۔ پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بھاری نفری کے ہمراہ گھر میں دروازے توڑ کر داخل ہوئی خواتین اور بچوں پر بندوقیں تان کر خوف و ہراس پھیلایا گیا ۔ پولیس گھر سے تمام کیمرے، DVR، قیمتی سامان اور موبائل فونز بھی ساتھ لے گئی۔ اہل خانہ #PakistanUnderAsimLaw


🚨🚨خیبرپختونخوا میں کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل کرپشن بے نقاب!! آزاد تحقیقاتی سیل خیبرپختونخوا حکومت کی باریک واردات منظر عام پر لے آیا، یہ کہانی ہے کیا خصوصی خبر کی تفصیل بیوروچیف عرفان خان کے اس وی لاگ میں۔ @irfijournalist @SohailAfridiISF

🚨🚨خیبرپختونخوا میں کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل کرپشن بے نقاب!! آزاد تحقیقاتی سیل خیبرپختونخوا حکومت کی باریک واردات منظر عام پر لے آیا، یہ کہانی ہے کیا خصوصی خبر کی تفصیل بیوروچیف عرفان خان کے اس وی لاگ میں۔ @irfijournalist @SohailAfridiISF


Lawyer defending case in court is fine, but shaming complainant woman in public, hurling allegations at her goes against professional ethics. Calling her ‘sister’ while simultaneously tearing apart her character, what kind of advocacy is that?


ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا شرمناک چہرہ بے نقاب! ایک طرف ہراسگی کے الزامات، دوسری طرف خود ٹی وی پر غیر قانونی گردے فروخت کرنے کے دھندے کا اعتراف۔ 15 سے 18 ٹرانسپلانٹ کرنے والا شخص اسمبلی نہیں، جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz


















