
G N Jarwar
27.2K posts

G N Jarwar
@sumairjarwar
Sindhi by birth, Advocate Legal consultant, ingloriousness conscious,Sanghrites ,Pakistan is my identityانسان بننے کی کوشش جاری ہے ۰۰۰۰۰
Hyderabad, Pakistan Katılım Ekim 2011
3.9K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

Release #junaidhafeez ,who is sufering charge of #blasphemy & convicted for death penalty in Pakistan,a law which most of time used against personal grudge.If someone raise voice,wd be killed . @hrw @VOANews @UNOCHA @usembislamabad @POTUS @GovtofPakistan @StateDept @BBCWorld
English

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب ، پچھلے دو سالوں سے ہمارے پلازہ کا ایک ٹرانسفارمر خراب ہے ، اس بنوانے کے لیے ، حیسکو والے اور ان نجی مقرر زدہ دلال تین کاکھ مانگ رہے ہیں
اردو

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو


@BUTT_566 بٹ صاحب ، بصد احترام ، ہومیوپیتھک کو دیسی علاج نہیں کہتے ۰۰۰
اردو

@sumairjarwar دنیا میں اج بھی دیسی علاج ہوتا ہے اس کو ہومیوپیتھک بھی کہتے ہیں
اردو

@aasia_ishaque لیاقت قائم خانی پیدا کیا۰۰۰ چائنا کٹنگ کی ۰۰۰ گل پلازہ کی غیرقانونی منظوری کروائی ۰۰۰ 12 مئی کق سانحہ کروایا ۰۰۰ آئین کے غدار ، قاتل جلاد و ڈکٹیٹر مشرف کی دلالی کی ۰۰۰
اردو

سندھ کو 95 فیصد اور وفاق کو 68 فیصد دینے والے پاکستان کے معاشی دارالخلافہ کراچی کے وسائل پر 18 سال سے قابض پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری ایک سڑک کا ایک حصہ بنا کر پوچھ رہے تھے کہ بتاؤ کراچی کے لیے کیا کیا...؟
پیپلز پارٹی جواب سننے اور دیکھنے کا حوصلہ پیدا کرئے کیونکہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
#MQMP #PPP #Karachi #Pakistan #MustafaKamal
اردو

سید فیصل علی سبزواری
نام ہی کافی
وزیر جہاز رانی رہ چکے ہیں
Asad Ali Toor@AsadAToor
🚨🚨 فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ جنوری میں آفیشل پاسپورٹ پالیسی کے تحت میں دبئی گیا تھا،جمعے کو دودن کے لئے دبئی جارہا تھا کہ ایئرلائن والوں کامؤقف تھا نئی پالیسی کےتحت ابوظبی حکام کوآگاہ کرنا ہو گا، بعد بتایا بتایاگیاکہ ابوظبی سےاجازت نہیں مل رہی jang.com.pk/news/1585763
اردو
G N Jarwar retweetledi

@BBhuttoZardari “But I have come to believe something else: she stood because she believed Pakistan’s forgotten citizens deserved to be seen. That the risk was worth taking” Period
English

BISP Is Not Welfare, It Is Pakistan’s Social Contract thefridaytimes.com/21-May-2026/bi…
English

@BBhuttoZardari The "TVK" political party, currently ruling Tamil Nadu, has adopted a main agenda from its manifesto that is exactly like the BISP program: Yes its state ownership for its people , which the state has realized for the first time. ..!
English

آپ کو یہ سب کرنے کی ضرورت کیا ہے۰۰۰ واہ
@MazharAbbasGEO
facebook.com/share/r/1BDapD…
اردو

@Aadiiroy2 @Micks_it وفاق کے کون سے ادارے مین کرپشن نہیں ہے اور وہ پستی اور زوال کا شکار نہ ہو ؟ کوئی ایک نام بتا دیں
اردو

بیٹے کے سامنے باپ کو تھپڑ مارنے والے موصوف پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے سزا کے طور پر انکے عہدے میں تنزلی کر کے انسپیکٹر بنایا گیا اسکے بعد ایک اور محکمہ جاتی انکوائری کے نتیجے میں سزا کے طور پر دوبارہ عہدے میں تنزلی کر کے سب انسپیکٹر بنایا گیا ۔ سب انسپیکٹر ہونے کے باوجود محمد اقبال انسپکٹر کے رینک لگا کر چھاپہ مار کاروای میں دھڑلے سے وردی پہنے ہوے ہیں۔ کوی پوچھنے والا ہے ؟ کہاں ہیں وفاقی وزیر ء داخلہ محسن نقوی ؟ کہاں ہیں DG FIA ڈاکٹر عثمان انور؟ کہاں ہیں ڈائریکٹر FIA کراچی ژون منتظر مہدی ؟ کیا جنگل کا قانون ہے یا کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔؟


اردو
G N Jarwar retweetledi

جنید حفیظ ۱۲ سال سے جیل میں ہے مگر ان جیسے دندناتے پھر رہے ہیں اسلامی جمہور میں
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl
بینگن بھی سوچتا ہو گا وہ کہاں استعمال ہو رہا منظور مینگل قرآن پاک سامنے رکھ کر فحش الزامات لگا رہا ہے کہ لڑکیوں کے کالجوں میں غسل خانوں میں بینگن استعمال ہوتے ہیں۔۔۔۔ یہ یقیناً زمین پر غلیظ ترین طبقہ ہے
اردو







