Tahir Andy

1.7K posts

Tahir Andy

Tahir Andy

@tahirandy

Textile Professional.

Karachi Katılım Eylül 2009
1.1K Takip Edilen59 Takipçiler
Ronan
Ronan@Ronankhan3H·
@AajKamranKhan عمران خان اور مریم میں فرق واضح ہے۔ عوام اپنا فیصلہ ہر صورت سنانے کو تیار ہیں مگر اب ججو اور جرنیلوں کی ۔۔۔۔۔(آنکھیں) پھٹ رہی ہیں۔
Ronan tweet media
اردو
5
4
8
976
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
بظاہر PDM حکومت-ن لیگ اندر سے مریم نواز ن لیگ مقبولیت بحالی مشن میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں لندن سے روانہ ہوئیں روپیہ 13 فیصد devalue ہوگیا لاہور پہنچی پیٹرول 35 رپے لیٹر مہنگا آج عوامی رابطہ آغاز ہوا شاہد خاقان استعفیٰ آگیا جلد گیس بجلی اورمہنگی ہوگی پھر جیتیں مریم پنجابیوں کے دل
Kamran Khan tweet media
اردو
162
458
2.6K
133K
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
ھر #pakistani کو سب کچھ آتا ہے مگر اپنا کام نہیں آتا اس لیے تو #pakistan میں سب چلتا ھے ۔۔۔
اردو
0
0
0
23
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
معاشی بحران خاک ٹلےگا پاکستان نے IMF سے جنگ چھیڑ دی ہے PM اسحق ڈار کو سنبھالیں IMF کو ایسے لتاڑتے ہیں جیسے پاکستان نہیں IMF پاکستان سے قرض کا متمنی ہے ڈار صاحب کی جس دن سے پاکستان واپسی ہوئی ہے IMF کیا ریٹنگ ایجنسیز کو ایسے مخاطب کرتے ہیں جیسے یہ سب وزارت خزانہ کے زیلی ادارے ہیں
اردو
637
2.3K
10.3K
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@AajKamranKhan سفر کچھ اچھا شروع ھوا تھا مگر افسوس در افسوس ھم خود اچھا ھونا نہیں چاہتے۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
2
0
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
عام زبان میں پاکستانی معشیت کی عالمی حقیقت کچھ اسطرح ہےہم دنیا کو اپنا5000 ہزار کا نوٹ 500 میں بیچنے کو تیار ہیں مگر خریدار نہیں ہمارے انٹرنیشنل بونڈز اس کے گواہ ہیں ملک کے اندر آج PSX انڈیکس پگھل رہا ہے آج 900 پوائنٹس کی کمی آچکی ہے 1000 رپے شئیر کا 200 رپے میں خریدار نہیں ہے
اردو
564
3.6K
11K
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@AajKamranKhan 3 ماہ سے پٹرولیم قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا اس میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔۔۔ وقت بہت کم ہے اور مقابلہ سخت ھے۔
اردو
0
0
0
0
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
باربارخبردارکررہا ہوں ہماری معشیت کی گرداب میں پھنسی ناؤ اب خدانخواستہ ڈوبنے کے قریب ہے بظاہر فوجی قیادت آگاہ نہیں حکومت کو رتی پرواہ نہیں اب پاکستان کے چوٹی کے ماہرین معشیت اس خطرے کا واشگاف اظہار کرتے ہوئے حکومت کو جھنجھوڑ رہے ہیں فیصلہ ساز سنیں ڈاکٹرحفیظ پاشا کیا کہہ رہے ہیں
اردو
296
2.2K
5.3K
0
Muhammad Adeel
Muhammad Adeel@adeelsher·
@AajKamranKhan چار سال میں معیشت کا کباڑہ نکال دیا۔ چور چور کی گردان اور بدترین میڈیا ٹرائلز کے باوجود شریف فیملی پہ ایک روپیہ بھی ثابت نا کر سکے۔ وقت آ گیا ہے کہ ان سیاسی کیسز کو ختم کیا جائے۔ باقی آپ فکر نا کریں بیرونی ایجنٹوں کے خلاف ضرور ایکشن ہو گا۔
اردو
4
0
3
0
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ اقتدار سنبھالنے کا ہدف بھی شائد یہی تھا اس نے نیب کا قیمہ نکال دیا پہلے دانت توڑے اب ہاتھ پاؤں کاٹ دئے اتحادی حکومت نے اپنی لیڈر شپ کے کھربوں رپے منی لا نڈرنگ رشوت ستانی کیسز فارغ کرکے ایک اور مہا این آر او تحفہ دیا ہے آج اخبار ڈان نے عمدہ اداریہ لکھا
Kamran Khan tweet media
اردو
214
2.8K
6.1K
0
Ahmed Omair
Ahmed Omair@aomair·
Which friendly country would be interested in sharing the loss? Offering them management of these companies would result in unemployment...
Ahmed Omair tweet media
English
2
1
4
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@Ghummans جن فورسز کو امریکہ 20 سال میں ٹریننگ دے کر گیا اس ہے بعد کیا ھوا سب کو معلوم ہے اور بھارت اپنے آپ کو ٹریننگ دے
اردو
0
0
0
0
Usman Qadir
Usman Qadir@Qadircricketer·
Allah has blessed us with his third Rahmat Alhumdulillah !.Now I have 3 princesses along with my Queen. Remember us in your Duas
Usman Qadir tweet media
English
1.3K
1.1K
39.3K
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@RaheeqAbbasi بھائی راستے میں ٹول ھونے کی وجہ سے گھر میں نمازے عید مبارک ادا کی
اردو
0
0
0
0
Raheeq Abbasi
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi·
نواز شریف کے گھر سے لندن کی مرکزی مسجد ریجنٹ پارک تک گاڑی میں کل 7 منٹ لگتے ہیں۔ کسی مسجد سےاتنےقریب ہونے کے باوجود اپنے گھر میں اگر کوئی چند لوگوں کے ساتھ نماز عید ادا کرے تو کیا یہ ایک جائز عمل ہے؟ کیا یہ شعائر دین کے ساتھ مذاق نہیں ۔ کیا فرمائیں گے مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے۔
Raheeq Abbasi tweet media
اردو
468
1.2K
3K
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@tweet ایک سوچ حے جو ھم پر موصلت حے اس سوچ کو کیسے ختم کرنا ہے ھر شخص اپنا موازنہ کرے پھر قومی فرض سمج کر ادا کرے۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Tahir Andy
Tahir Andy@tahirandy·
@MalickViews PM IK is a safe zone. When you play open book always in a safe zone.
English
0
0
0
0
Mohammad Malick
Mohammad Malick@MalickViews·
Somebody very imp just called and asked if the PM could announce a serious action against the ambassador of the “offending country “? Now that could be huge and with long term consequences both for IK and the country. Let’s see
English
68
38
290
0